Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      اسپیس ایکس اسٹار شپ کی لائیو نشریات کے دوران پراسرار ’یو ایف او‘ دکھائی دینے کا دعویٰ، سوشل میڈیا پر بحث چھڑ گئی

      گوگل کے جیمنی 4 آرگن کی نقاب کشائی: کوڈنگ اور سائبر سیکیورٹی کے لیے ڈیپ ریزننگ اے آئی ماڈل

      چین کو چیلنج :پینٹاگون کا سکستھ جنریشن کے اسٹیلتھ جنگی طیارے F/A-XXکیلئے بوئنگ سے تاریخی معاہدہ

      صدر ٹرمپ آئی ٹی سیکٹر کے ساتھ کیا کرنا چاہتے ہیں? مصنوعی ذہانت کا نام بدل کر ’ایس آئی‘ رکھنے کا اعلان،, وائٹ ہاؤس میں ٹیک ٹائیکونز کا اکٹھ

      میٹا نے شروع کیا انٹرپرائز پلیٹ فارم، کمپنیوں کو اے آئی سے آگے بڑھانے پر رہے گا فوکس

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    نیشنز لیگ: فلسطین کے حق میں احتجاج، آئرلینڈ اور آسٹریا کا میچ دو بار روکنا پڑا

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    یوئیفا نیشنز لیگ (UEFA Nations League) میں آئرلینڈ اور آسٹریا کے درمیان ڈبلن کے ‘اویوا اسٹیڈیم’ (Aviva Stadium) میں کھیلے گئے میچ کے دوران فلسطین کے حق میں شائقین کے شدید احتجاج کے باعث کھیل کو دو مرتبہ روکنا پڑا۔

    1. میچ کے 20 ویں منٹ میں اسٹیڈیم میں موجود مظاہرین نے فلسطین کے پرچم والے نشانات سے مزین ٹینس گیندیں میدان کے اندر پھینک دیں۔ سیکورٹی عملے کی جانب سے گیندیں سمیٹنے اور گراؤنڈ صاف کرنے کے باعث کھیل کو پہلی بار وقفہ دینا پڑا۔

    2.  میچ کے 36 ویں منٹ میں ایک مظاہرین فلسطین کا پرچم لہراتے ہوئے سیکیورٹی حصار توڑ کر براہِ راست پچ پر داخل ہو گیا، جسے سیکورٹی اہلکاروں نے فوری طور پر قابو کر کے باہر نکالا۔

    میچ کے آغاز سے قبل اسٹیڈیم کے باہر "اسٹاپ دی گیم” (Stop the Game) مہم کے تحت آئرش شہریوں کی بڑی تعداد نے جمع ہو کر مظاہرہ کیا۔ مظاہرین کا مطالبہ تھا کہ غزہ میں جاری مظالم کے پیش نظر آئرش فٹبال ایسوسی ایشن (FAI) اسرائیل کے خلاف آئندہ نیشنز لیگ کے میچز کا مکمل بائیکاٹ کرے۔

    Related Posts

    ٹھٹھی کالک بھن جوڑا کلاں میں سالانہ سپورٹس میلے کا انعقاد، لمبی کھیڈ (پڑ کوڈی) کے شاندار مقابلے

    سامارو: فارم جمع کروانے کے باوجود خواتین سولر سسٹم سے محروم، سندھ حکومت سے نوٹس کا مطالبہ

    پاکستان کی مدینہ میں شہری بجلی کی تنصیب کو نشانہ بنانے کی ’شدید مذمت‘ اور حملوں کے غیر مشروط خاتمے کا مطالبہ

    مقبول خبریں

    ٹھٹھی کالک بھن جوڑا کلاں میں سالانہ سپورٹس میلے کا انعقاد، لمبی کھیڈ (پڑ کوڈی) کے شاندار مقابلے

    سامارو: فارم جمع کروانے کے باوجود خواتین سولر سسٹم سے محروم، سندھ حکومت سے نوٹس کا مطالبہ

    نیشنز لیگ: فلسطین کے حق میں احتجاج، آئرلینڈ اور آسٹریا کا میچ دو بار روکنا پڑا

    پاکستان کی مدینہ میں شہری بجلی کی تنصیب کو نشانہ بنانے کی ’شدید مذمت‘ اور حملوں کے غیر مشروط خاتمے کا مطالبہ

    انوکھا غبن: کروڑوں روپے کی کوکین غائب، ثبوت کے نام پر ڈبے میں "آٹا” نکل آیا!

    بلاگ

    گورنر راج، ایمرجنسی اور آرٹیکل 234: خیبر پختونخوا کے بارے میں پھیلنے والی آئینی غلط فہمیاں

    "وزیر اعلیٰ پنجاب کے وژن کو پولیس کی کالی بھیڑوں کا دھچکا”

    "نیا سیاسی کھیل”میاں حبیب کا کالم

    یمن میں 22 لاکھ سے زائد بچوں کاشدید غذائی قلت سے متاثر ہونے کا خدشہ

    حکومت نہیں، فرسودہ نظام کی تبدیلی کی ضرورت

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.