Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      اسپیس ایکس اسٹار شپ کی لائیو نشریات کے دوران پراسرار ’یو ایف او‘ دکھائی دینے کا دعویٰ، سوشل میڈیا پر بحث چھڑ گئی

      گوگل کے جیمنی 4 آرگن کی نقاب کشائی: کوڈنگ اور سائبر سیکیورٹی کے لیے ڈیپ ریزننگ اے آئی ماڈل

      چین کو چیلنج :پینٹاگون کا سکستھ جنریشن کے اسٹیلتھ جنگی طیارے F/A-XXکیلئے بوئنگ سے تاریخی معاہدہ

      صدر ٹرمپ آئی ٹی سیکٹر کے ساتھ کیا کرنا چاہتے ہیں? مصنوعی ذہانت کا نام بدل کر ’ایس آئی‘ رکھنے کا اعلان،, وائٹ ہاؤس میں ٹیک ٹائیکونز کا اکٹھ

      میٹا نے شروع کیا انٹرپرائز پلیٹ فارم، کمپنیوں کو اے آئی سے آگے بڑھانے پر رہے گا فوکس

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    سامارو: فارم جمع کروانے کے باوجود خواتین سولر سسٹم سے محروم، سندھ حکومت سے نوٹس کا مطالبہ

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    عمرکوٹ (رپورٹ: بیورو چیف ڈاکٹر ایم لال واگھانی)

    عمرکوٹ کے تعلقہ سامارو میں سولر سسٹم کی مبینہ تقسیم کے عمل پر شدید سوالات اٹھنے لگے ہیں۔ سرسو ادارو سمیت مختلف علاقوں کی خواتین سے تقریباً دو ماہ قبل فارمز اور ضروری دستاویزات کی نقول حاصل کی گئی تھیں، تاہم متاثرہ خواتین کے مطابق انہیں تاحال سولر سسٹم فراہم نہیں کیے گئے۔ معاملے پر سندھ حکومت اور متعلقہ حکام سے فوری نوٹس لینے اور شفاف تحقیقات کا مطالبہ کیا گیا ہے۔

     تعلقہ سامارو کے علاقے سرسو ادارو میں سولر سسٹم کی فراہمی کے لیے تقریباً دو ماہ قبل خواتین سے فارم پُر کروائے گئے تھے۔ ذرائع کے مطابق یونین کونسل ارارو، برگری گوٹھ، احمد خان برگری اور دیگر علاقوں میں خواتین سے شناختی کارڈز اور بینظیر انکم سپورٹ پروگرام (BISP) سے متعلق دستاویزات کی فوٹو کاپیاں بھی حاصل کی گئی تھیں۔

    متاثرہ خواتین کا کہنا ہے کہ تمام مطلوبہ دستاویزات جمع کروانے کے باوجود انہیں ابھی تک سولر سسٹم فراہم نہیں کیے گئے، جس کی وجہ سے وہ شدید تشویش اور بے یقینی کا شکار ہیں۔

     شہریوں اور متاثرہ خواتین نے سندھ حکومت، ضلعی انتظامیہ اور متعلقہ اعلیٰ حکام سے پرزور مطالبہ کیا ہے کہ معاملے کا فوری نوٹس لے کر شفاف اور غیر جانب دارانہ انکوائری کروائی جائے۔ متاثرین کا کہنا ہے کہ اگر تحقیقات میں کسی قسم کی بے ضابطگی ثابت ہو تو ذمہ دار افراد کے خلاف قانون کے مطابق سخت کارروائی کی جائے اور مستحق خواتین کو ان کا جائز حق فراہم کیا جائے۔

    Related Posts

    گوجرانوالہ : مریم نواز کا دورہ، الیکٹرو بس سروس کا آغاز اور کارڈیالوجی انسٹی ٹیوٹ مارچ تک مکمل کرنے کا حکم

    سوشل میڈیا پر دعوے غلط، مکہ میں ایک شخص کو لوگوں میں خوف پھیلانے پر گرفتار کیا گیا: سعودی حکام

    قصور، انڈین فائرنگ سے دو پاکستانی شہری شہید ، ایک زخمی

    مقبول خبریں

    گوجرانوالہ : مریم نواز کا دورہ، الیکٹرو بس سروس کا آغاز اور کارڈیالوجی انسٹی ٹیوٹ مارچ تک مکمل کرنے کا حکم

    سوشل میڈیا پر دعوے غلط، مکہ میں ایک شخص کو لوگوں میں خوف پھیلانے پر گرفتار کیا گیا: سعودی حکام

    قصور، انڈین فائرنگ سے دو پاکستانی شہری شہید ، ایک زخمی

    برطانیہ میں ڈیزل کی قیمتوں میں ریکارڈ اضافہ، مہنگائی کی لہر

    حکومت اپوزیشن مذاکرات کا پہلادور بے نتیجہ ختم، دوسرا دور ہفتہ دو بجے ہوگا

    بلاگ

    گورنر راج، ایمرجنسی اور آرٹیکل 234: خیبر پختونخوا کے بارے میں پھیلنے والی آئینی غلط فہمیاں

    "وزیر اعلیٰ پنجاب کے وژن کو پولیس کی کالی بھیڑوں کا دھچکا”

    "نیا سیاسی کھیل”میاں حبیب کا کالم

    یمن میں 22 لاکھ سے زائد بچوں کاشدید غذائی قلت سے متاثر ہونے کا خدشہ

    حکومت نہیں، فرسودہ نظام کی تبدیلی کی ضرورت

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.