Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      پاکستان میں آئی فون 18 پرو اور پرو میکس کے پی ٹی اے اپرووڈ ماڈلز کی قیمتوں کا اعلان،

      سامارو کے آسمان پر غیر معمولی فلکیاتی منظر، شہابی پتھر یا خلائی ملبہ؟

      کیا مصنوعی ذہانت درد سے بچنے کے لیے انسان کا نقصان کر سکتی ہے؟ 25 اے آئی ماڈلز پر نئی تحقیق کا سنسنی خیز انکشاف

      ٹیکنالوجی کی دنیا میں ہلچل: میٹا نے اے آئی کا دنیا کا پہلا پاکٹ سائز ڈیوائس ’میوز چارم‘ متعارف کرا دیا

      بغیر پائلٹ طیارے نے ہزاروں کلومیٹر اُڑ کر تاریخ رقم کردی

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    عطائی کے انجیکشن کے بعد نوجوان بے ہوش، 7 گھنٹے گزرنے کے باوجود ہوش نہ آیا

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

     

    عمرکوٹ رپورٹ بیوروچیف ڈاکٹر ایم لال واگھانی

    سامارو: مبینہ طور پر عطائی ڈاکٹر کے انجیکشن کے بعد نوجوان بے ہوش، 7 گھنٹے گزرنے کے باوجود ہوش نہ آیا
    سامارو کے گاؤں ڈاکٹر چیتن میگھواڑ کے رہائشی نوجوان کرشن میگھواڑ کے اہلِ خانہ کے مطابق، چند روز قبل نوجوان بارش کے دوران حادثے میں زخمی ہوا تھا۔ گزشتہ رات گھٹنے میں درد کے باعث مبینہ طور پر ایک عطائی ڈاکٹر سے انجیکشن لگوایا گیا، جس کے بعد نوجوان بے ہوش ہوگیا۔
    اہلِ خانہ کا کہنا ہے کہ سات گھنٹے گزرنے کے باوجود نوجوان کو ہوش نہیں آیا، جسے فوری طور پر تعلقہ اسپتال سامارو منتقل کر دیا گیا۔
    نوجوان کے بھائی لیموں میگھواڑ نے مبینہ غلط انجیکشن لگانے کی تحقیقات اور ذمہ دار کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔

    Related Posts

    جعلی کرنسی استعمال کرنے والے دو ملزم گرفتار

    سامارو میں آن لائن جوئے کے بڑھتے رجحان پر انتظامیہ سے نوٹس لینے کی اپیل

    سیالکوٹ: سابق پولیس آفیسر و معروف زمیندار ذوالفقار احمد باجوہ پراسرار طور پر لاپتا، اغوا کا مقدمہ درج

    مقبول خبریں

    عطائی کے انجیکشن کے بعد نوجوان بے ہوش، 7 گھنٹے گزرنے کے باوجود ہوش نہ آیا

    غزہ میں دھماکہ: ڈرون گرنے کے بعد معائنہ کرتے ہوئے دو اسرائیلی فوجی ہلاک، تمام جنگی ڈرونز گراؤنڈ

    سڑکوں پر کیلیں ٹھوکیں، کنٹینرز رکھیں یا گولی چلائیں، لانگ مارچ ہر صورت ہوگا،سہیل آفریدی

    لاہور میں پھولوں کا جادو: پی ایچ اے نے تاریخ کی سب سے بڑی سرمائی مہم کا آغاز کر دیا،

    پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی کی ’میری پہچان‘ ٹیم کی بڑی کامیابی، ایک ہی روز میں 26 لاوارث افراد اور 5 نعشوں کی شناخت مکمل

    بلاگ

    اسلام آباد کی بند سڑکیں اور ہماری سیاسی ذمہ داریاں

    اسلام آباد احتجاج؛ ایک ہفتے کی تاخیر سے سیکیورٹی پلان دباؤ میں آنے کا امکان

    پاکستان کی ثقافت میں گھڑ سواری اور نیزہ بازی

    امریکہ، اسرائیل ، یورپی یونین اور انڈیا۔۔۔ ٹارگٹ پاکستان

    وزیراعلیٰ لاپتہ، احتجاج کی کال اور مہنگائی کے سائے

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.