Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      پاکستان میں آئی فون 18 پرو اور پرو میکس کے پی ٹی اے اپرووڈ ماڈلز کی قیمتوں کا اعلان،

      سامارو کے آسمان پر غیر معمولی فلکیاتی منظر، شہابی پتھر یا خلائی ملبہ؟

      کیا مصنوعی ذہانت درد سے بچنے کے لیے انسان کا نقصان کر سکتی ہے؟ 25 اے آئی ماڈلز پر نئی تحقیق کا سنسنی خیز انکشاف

      ٹیکنالوجی کی دنیا میں ہلچل: میٹا نے اے آئی کا دنیا کا پہلا پاکٹ سائز ڈیوائس ’میوز چارم‘ متعارف کرا دیا

      بغیر پائلٹ طیارے نے ہزاروں کلومیٹر اُڑ کر تاریخ رقم کردی

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    سامارو میں آن لائن جوئے کے بڑھتے رجحان پر انتظامیہ سے نوٹس لینے کی اپیل

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

     

     

    عمرکوٹ رپورٹ بیوروچیف ڈاکٹر ایم لال واگھانی

    سامارو شہر میں آن لائن جوئے کے بڑھتے ہوئے رجحان پر شہریوں نے تشویش کا اظہار کرتے ہوئے انتظامیہ سے فوری توجہ دینے کی اپیل کی ہے۔ شہریوں کا کہنا ہے کہ آن لائن جوئے کے باعث نوجوان اور محنت کش افراد اپنی دن بھر کی کمائی گنوا رہے ہیں، جس سے معاشی مشکلات میں اضافہ ہو رہا ہے۔
    تفصیلات کے مطابق
    ذرائع کے مطابق بعض افراد دن بھر محنت کرکے ایک ہزار سے پندرہ سو روپے تک کماتے ہیں، تاہم آن لائن جوئے میں اپنی کمائی سے بھی زیادہ رقم ہار جاتے ہیں۔ شہریوں کا کہنا ہے کہ اس صورتحال کے باعث کئی افراد مالی پریشانی اور ذہنی دباؤ کا شکار ہو رہے ہیں۔
    شہریوں نے انتظامیہ سے مطالبہ کیا ہے کہ آن لائن جوئے کی سرگرمیوں کا نوٹس لیتے ہوئے قانون کے مطابق کارروائی کی جائے اور نوجوانوں کو اس نقصان دہ رجحان سے بچانے کے لیے آگاہی مہم چلائی جائے۔
    والدین سے بھی اپیل کی گئی ہے کہ وہ بچوں کے موبائل فون کے استعمال پر نظر رکھیں اور انہیں غیرضروری اور نقصان دہ آن لائن سرگرمیوں سے دور رکھیں۔
    شہریوں کا کہنا ہے کہ محنت کی کمائی کو جوئے میں ضائع کرنے کے بجائے خاندان اور مستقبل کی بہتری کے لیے استعمال کیا جائے۔

    Related Posts

    جعلی کرنسی استعمال کرنے والے دو ملزم گرفتار

    عطائی کے انجیکشن کے بعد نوجوان بے ہوش، 7 گھنٹے گزرنے کے باوجود ہوش نہ آیا

    سیالکوٹ: سابق پولیس آفیسر و معروف زمیندار ذوالفقار احمد باجوہ پراسرار طور پر لاپتا، اغوا کا مقدمہ درج

    مقبول خبریں

    عطائی کے انجیکشن کے بعد نوجوان بے ہوش، 7 گھنٹے گزرنے کے باوجود ہوش نہ آیا

    غزہ میں دھماکہ: ڈرون گرنے کے بعد معائنہ کرتے ہوئے دو اسرائیلی فوجی ہلاک، تمام جنگی ڈرونز گراؤنڈ

    سڑکوں پر کیلیں ٹھوکیں، کنٹینرز رکھیں یا گولی چلائیں، لانگ مارچ ہر صورت ہوگا،سہیل آفریدی

    لاہور میں پھولوں کا جادو: پی ایچ اے نے تاریخ کی سب سے بڑی سرمائی مہم کا آغاز کر دیا،

    پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی کی ’میری پہچان‘ ٹیم کی بڑی کامیابی، ایک ہی روز میں 26 لاوارث افراد اور 5 نعشوں کی شناخت مکمل

    بلاگ

    اسلام آباد احتجاج؛ ایک ہفتے کی تاخیر سے سیکیورٹی پلان دباؤ میں آنے کا امکان

    پاکستان کی ثقافت میں گھڑ سواری اور نیزہ بازی

    امریکہ، اسرائیل ، یورپی یونین اور انڈیا۔۔۔ ٹارگٹ پاکستان

    وزیراعلیٰ لاپتہ، احتجاج کی کال اور مہنگائی کے سائے

    تیل بحران اور سعودی عرب: جغرافیائی و مالی چیلنجز اور ریاض کی ممکنہ حکمتِ عملی

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.