Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      سامارو کے آسمان پر غیر معمولی فلکیاتی منظر، شہابی پتھر یا خلائی ملبہ؟

      کیا مصنوعی ذہانت درد سے بچنے کے لیے انسان کا نقصان کر سکتی ہے؟ 25 اے آئی ماڈلز پر نئی تحقیق کا سنسنی خیز انکشاف

      ٹیکنالوجی کی دنیا میں ہلچل: میٹا نے اے آئی کا دنیا کا پہلا پاکٹ سائز ڈیوائس ’میوز چارم‘ متعارف کرا دیا

      بغیر پائلٹ طیارے نے ہزاروں کلومیٹر اُڑ کر تاریخ رقم کردی

      امریکی تاریخ کا بڑا سیکیورٹی اسکینڈل: ایف بی آئی کے تمام ایجنٹس، اہل خانہ کا حساس ڈیٹا چوری

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    سامارو کے آسمان پر غیر معمولی فلکیاتی منظر، شہابی پتھر یا خلائی ملبہ؟

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp
    • آسمان پر تیز چمکدار روشنی اور پراسرار اشیاء کی حرکت، شہریوں کا ماہرین سے وضاحت کا مطالبہ

    • عمرکوٹ (رپورٹ: بیورو چیف، ڈاکٹر ایم لال واگھانی)

      سامارو میں گزشتہ روز آسمان پر ایک غیر معمولی اور تیز چمکتی ہوئی سفید روشنی دیکھی گئی، جس نے شہریوں میں شدید تجسس اور حیرت پھیلا دی۔

      عینی شاہدین کے مطابق یہ پراسرار روشنی شمالی سمت سے حرکت کرتی ہوئی چاند کی جانب بڑھتی نظر آئی۔ علاقے میں دھند اور گرد و غبار کے باعث منظر کچھ دیر تک دھندلا رہا، جبکہ اس بنیادی روشنی کے نیچے تین ستاروں جیسی چمکتی ہوئی اشیاء بھی ایک ساتھ حرکت کرتی دکھائی دیں۔ بعد ازاں، چاند کے قریب پہنچتے ہی یہ روشنی اچانک نظروں سے اوجھل ہو گئی۔

      ابتدائی طور پر کچھ افراد کا ماننا ہے کہ یہ واقعہ شہابی پتھر گرنے یا خلائی ملبے کے زمین کی فضائی حدود میں داخلے کا نتیجہ ہو سکتا ہے، تاہم اس حوالے سے فی الحال کوئی حتمی یا باضابطہ تصدیق سامنے نہیں آئی ہے۔ شہریوں نے واقعے کی حقیقی وجہ معلوم کرنے کے لیے متعلقہ ماہرین اور فلکیاتی اداروں سے وضاحت کا مطالبہ کیا ہے۔

    Related Posts

    خوفناک آتشزدگی: 3 فیکٹریاں اور بیکری جل کر خاکستر، کروڑوں کا نقصان

    اداکارہ میرا کی بہن کینسر کا شکار، جذبات پر قابو نہ رکھ سکیں، مداحوں سے دعا کی اپیل

    جانیں،   کم عمری میں دل کی بیماریاں کیوں بڑھ رہی ہیں؟

    مقبول خبریں

    خوفناک آتشزدگی: 3 فیکٹریاں اور بیکری جل کر خاکستر، کروڑوں کا نقصان

    اداکارہ میرا کی بہن کینسر کا شکار، جذبات پر قابو نہ رکھ سکیں، مداحوں سے دعا کی اپیل

    جانیں،   کم عمری میں دل کی بیماریاں کیوں بڑھ رہی ہیں؟

    اقوامِ متحدہ جنرل اسمبلی: اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کی تقریر کا بائیکاٹ، درجنوں ممالک کے نمائندے ہال سے واک آؤٹ کر گئے

    ایشین گیمز،ہانگ کانگ نے عمان کو 41 رنز سے شکست دے دی

    بلاگ

    اسلام آباد احتجاج؛ ایک ہفتے کی تاخیر سے سیکیورٹی پلان دباؤ میں آنے کا امکان

    پاکستان کی ثقافت میں گھڑ سواری اور نیزہ بازی

    امریکہ، اسرائیل ، یورپی یونین اور انڈیا۔۔۔ ٹارگٹ پاکستان

    وزیراعلیٰ لاپتہ، احتجاج کی کال اور مہنگائی کے سائے

    تیل بحران اور سعودی عرب: جغرافیائی و مالی چیلنجز اور ریاض کی ممکنہ حکمتِ عملی

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.