Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      پاکستان میں آئی فون 18 پرو اور پرو میکس کے پی ٹی اے اپرووڈ ماڈلز کی قیمتوں کا اعلان،

      سامارو کے آسمان پر غیر معمولی فلکیاتی منظر، شہابی پتھر یا خلائی ملبہ؟

      کیا مصنوعی ذہانت درد سے بچنے کے لیے انسان کا نقصان کر سکتی ہے؟ 25 اے آئی ماڈلز پر نئی تحقیق کا سنسنی خیز انکشاف

      ٹیکنالوجی کی دنیا میں ہلچل: میٹا نے اے آئی کا دنیا کا پہلا پاکٹ سائز ڈیوائس ’میوز چارم‘ متعارف کرا دیا

      بغیر پائلٹ طیارے نے ہزاروں کلومیٹر اُڑ کر تاریخ رقم کردی

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    لاہور میں پھولوں کا جادو: پی ایچ اے نے تاریخ کی سب سے بڑی سرمائی مہم کا آغاز کر دیا،

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    لاہور:باغات کے شہر لاہور کو ایک بار پھر حسن و خوبصورتی کا گہوارہ بنانے کے لیے پارکس اینڈ ہارٹیکلچر اتھارٹی (PHA) نے اب تک کی تاریخ کی سب سے بڑی سرمائی پھولوں کی شاندار مہم کا آغاز کر دیا ہے۔ پی ایچ اے کے ڈائریکٹر جنرل احمد عثمان جاوید نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ شہر کے تمام پارکوں اور گرین بیلٹس کو رنگ برنگے پھولوں سے سجانے کے لیے بڑے پیمانے پر کام شروع کر دیا گیا ہے۔
    ڈی جی پی ایچ اے کے مطابق رواں سال شہر کے پارکوں اور گرین بیلٹس میں 13 ہزار 853 فلاور بیڈز تیار کیے گئے ہیں، جبکہ گزشتہ سال یہ تعداد 9 ہزار 505 تھی، جو شہر کی خوبصورتی کے لیے ادارے کی بڑھتی ہوئی کوششوں کا منہ بولتا ثبوت ہے۔

    احمد عثمان جاوید نے بتایا کہ رواں سیزن کے دوران ہارٹیکلچر اور پراجیکٹ ڈائریکٹرز کو 47 لاکھ 42 ہزار پھولوں کے بیج فراہم کیے گئے ہیں، جن میں گزشتہ سال کے مقابلے میں 31.38 فیصد ریکارڈ اضافہ کیا گیا ہے۔ نرسریوں میں معیاری پنیری تیار کرنے کے بعد اب اسے باقاعدگی سے ان فلاور بیڈز پر منتقل کرنے کا عمل بھی شروع کر دیا گیا ہے۔
    پی ایچ اے کا مشن لاہور کے تمام پارکس اور سڑکوں کے کنارے بنی گرین بیلٹس کو موسم سرما میں انتہائی دلکش اور نظارہ پیش کرنے کے قابل بنانا ہے۔ اس مقصد کے لیے شہر کے 8 زونز اور 11 پراجیکٹ ڈائریکٹرز کو ٹاسک دے کر مقررہ مدت میں تمام کام مکمل کرنے کی سخت ہدایات جاری کر دی گئی ہیں تاکہ لاہور کے باسیوں اور سیاحوں کو سردیوں کے موسم میں ایک بہترین اور پُرفضا ماحول فراہم کیا جا سکے۔

    Related Posts

    غزہ میں دھماکہ: ڈرون گرنے کے بعد معائنہ کرتے ہوئے دو اسرائیلی فوجی ہلاک، تمام جنگی ڈرونز گراؤنڈ

    سڑکوں پر کیلیں ٹھوکیں، کنٹینرز رکھیں یا گولی چلائیں، لانگ مارچ ہر صورت ہوگا،سہیل آفریدی

    پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی کی ’میری پہچان‘ ٹیم کی بڑی کامیابی، ایک ہی روز میں 26 لاوارث افراد اور 5 نعشوں کی شناخت مکمل

    مقبول خبریں

    غزہ میں دھماکہ: ڈرون گرنے کے بعد معائنہ کرتے ہوئے دو اسرائیلی فوجی ہلاک، تمام جنگی ڈرونز گراؤنڈ

    سڑکوں پر کیلیں ٹھوکیں، کنٹینرز رکھیں یا گولی چلائیں، لانگ مارچ ہر صورت ہوگا،سہیل آفریدی

    لاہور میں پھولوں کا جادو: پی ایچ اے نے تاریخ کی سب سے بڑی سرمائی مہم کا آغاز کر دیا،

    پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی کی ’میری پہچان‘ ٹیم کی بڑی کامیابی، ایک ہی روز میں 26 لاوارث افراد اور 5 نعشوں کی شناخت مکمل

    پاکستان میں آئی فون 18 پرو اور پرو میکس کے پی ٹی اے اپرووڈ ماڈلز کی قیمتوں کا اعلان،

    بلاگ

    اسلام آباد احتجاج؛ ایک ہفتے کی تاخیر سے سیکیورٹی پلان دباؤ میں آنے کا امکان

    پاکستان کی ثقافت میں گھڑ سواری اور نیزہ بازی

    امریکہ، اسرائیل ، یورپی یونین اور انڈیا۔۔۔ ٹارگٹ پاکستان

    وزیراعلیٰ لاپتہ، احتجاج کی کال اور مہنگائی کے سائے

    تیل بحران اور سعودی عرب: جغرافیائی و مالی چیلنجز اور ریاض کی ممکنہ حکمتِ عملی

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.