Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ٹیکنالوجی کی دنیا میں ہلچل: میٹا نے اے آئی کا دنیا کا پہلا پاکٹ سائز ڈیوائس ’میوز چارم‘ متعارف کرا دیا

      بغیر پائلٹ طیارے نے ہزاروں کلومیٹر اُڑ کر تاریخ رقم کردی

      امریکی تاریخ کا بڑا سیکیورٹی اسکینڈل: ایف بی آئی کے تمام ایجنٹس، اہل خانہ کا حساس ڈیٹا چوری

      میڈیا جائے۔۔۔۔۔۔24 گھنٹے امریکی صدر کی خبریں نشر کرنیوالا ” ٹرمپ ٹی وی “ لانچ

      ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے سعودی عرب کی پہلی الیکٹرک وہیکل ’ایگزوبوٹ‘ متعارف کرا دی

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    پاکپتن بس حادثہ، 14 افراد زخمی

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    قبولہ بائی پاس پر تیز رفتاری کے باعث مزدا بس الٹ گئی۔  خواتین اور بچوں سمیت 14  زخمی  6 کی حالت تشویشناک

    پاکپتن(رپورٹ:اکرام حسین شاہ )

    پاکپتن کے علاقے قبولہ بائی پاس پر شادی کی خوشیوں میں شریک ہونے کے لیے جانے والے افراد کی بس حادثے کا شکار ہو گئی۔ تیز رفتاری کے باعث مزدا بس اسپیڈ بریکر سے ٹکرانے کے بعد بے قابو ہو کر سڑک کنارے الٹ گئی، جس کے نتیجے میں خواتین، نوجوانوں اور بچوں سمیت 14 افراد زخمی ہو گئے۔

    ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثے میں زخمی ہونے والے 6 افراد کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے جبکہ 8 افراد معمولی زخمی ہوئے ہیں۔ حادثے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 کی ٹیمیں فوری طور پر موقع پر پہنچیں اور زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد فراہم کرنے کے بعد قریبی ہسپتال منتقل کر دیا۔

    خوش قسمتی سے حادثے میں کسی شخص کے جاں بحق ہونے کی اطلاع نہیں ہے، تاہم شادی کی تقریب میں شرکت کے لیے جانے والے خاندان پر اچانک آنے والی اس آزمائش نے خوشیوں کو غم میں بدل دیا۔ جس گھر میں شادی کی شہنائیاں گونجنا تھیں، وہاں حادثے کی خبر پہنچتے ہی تشویش اور سوگ کی کیفیت طاری ہو گئی اور اپنوں کی سلامتی کے لیے دعاؤں کا سلسلہ شروع ہو گیا۔

    مقامی افراد نے تیز رفتاری کے باعث پیش آنے والے اس حادثے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے ڈرائیورز سے محتاط ڈرائیونگ کی اپیل کی ہے۔

    Related Posts

    جنگی طیارے کی تیز آواز: ٹرمپ کی گھبراہٹ اور چینی صدر کا بے پرواہ ردعمل سوشل میڈیا پر چھا گیا

    پیپر بچانے کے چکر میں نظر چلی گئی: لاہور ہائیکورٹ کا تاریخی فیصلہ، پنجاب پولیس کو ایف آئی آر کا فونٹ سائز بڑا کرنے کا حکم

    ترکیہ کا شمالی عراق میں قائم ‘باشیقہ’ فوجی کیمپ عراقی حکومت کے حوالے کرنے پر اتفاق

    مقبول خبریں

    جنگی طیارے کی تیز آواز: ٹرمپ کی گھبراہٹ اور چینی صدر کا بے پرواہ ردعمل سوشل میڈیا پر چھا گیا

    پاکپتن بس حادثہ، 14 افراد زخمی

    پیپر بچانے کے چکر میں نظر چلی گئی: لاہور ہائیکورٹ کا تاریخی فیصلہ، پنجاب پولیس کو ایف آئی آر کا فونٹ سائز بڑا کرنے کا حکم

    ترکیہ کا شمالی عراق میں قائم ‘باشیقہ’ فوجی کیمپ عراقی حکومت کے حوالے کرنے پر اتفاق

    انگلش کاؤنٹی کرکٹر پر زیادتی کے دو مقدمات درج

    بلاگ

    پاکستان کی ثقافت میں گھڑ سواری اور نیزہ بازی

    امریکہ، اسرائیل ، یورپی یونین اور انڈیا۔۔۔ ٹارگٹ پاکستان

    وزیراعلیٰ لاپتہ، احتجاج کی کال اور مہنگائی کے سائے

    تیل بحران اور سعودی عرب: جغرافیائی و مالی چیلنجز اور ریاض کی ممکنہ حکمتِ عملی

    اور… اب شکوہ و شکایت کیسی!؟

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.