Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ٹیکنالوجی کی دنیا میں ہلچل: میٹا نے اے آئی کا دنیا کا پہلا پاکٹ سائز ڈیوائس ’میوز چارم‘ متعارف کرا دیا

      بغیر پائلٹ طیارے نے ہزاروں کلومیٹر اُڑ کر تاریخ رقم کردی

      امریکی تاریخ کا بڑا سیکیورٹی اسکینڈل: ایف بی آئی کے تمام ایجنٹس، اہل خانہ کا حساس ڈیٹا چوری

      میڈیا جائے۔۔۔۔۔۔24 گھنٹے امریکی صدر کی خبریں نشر کرنیوالا ” ٹرمپ ٹی وی “ لانچ

      ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے سعودی عرب کی پہلی الیکٹرک وہیکل ’ایگزوبوٹ‘ متعارف کرا دی

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    جنگی طیارے کی تیز آواز: ٹرمپ کی گھبراہٹ اور چینی صدر کا بے پرواہ ردعمل سوشل میڈیا پر چھا گیا

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    نیویارک / بیجنگ (مانیٹرنگ ڈیسک): سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو تیزی سے وائرل ہو رہی ہے جس میں جنگی طیارے کی سر پر سے پرواز کے دوران سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور چینی صدر کے متضاد ردعمل نے صارفین کی تمام تر توجہ حاصل کر لی ہے۔

    تفصیلات کے مطابق ایک تقریب کے دوران جب فضا میں جنگی طیارہ گرجدار آواز کے ساتھ گزرا تو ڈونلڈ ٹرمپ اچانک پریشان اور چونکتے ہوئے دکھائی دیے، جبکہ ان کے برعکس چینی صدر بغیر کسی گھبراہٹ کے مکمل طور پر پرسکون اور بے پرواہ کھڑے رہے۔

    سوشل میڈیا پر ویڈیو شیئر ہوتے ہی وائرل ہو گئی، جس پر صارفین کی جانب سے مختلف تبصروں کا سلسلہ جاری ہے۔ متعدد صارفین ٹرمپ کے اچانک چونکنے پر طنزیہ جملے کس رہے ہیں جبکہ دوسری جانب چینی صدر کے باوقار اور پرسکون انداز کی تعریف کی جا رہی ہے۔

    Related Posts

    سائنسدانوں کی اہم پیشرفت: ‘زومبی سیلز’ ختم کرنے والی دوا سے زخموں کا علاج ممکن

    پاکپتن بس حادثہ، 14 افراد زخمی

    پیپر بچانے کے چکر میں نظر چلی گئی: لاہور ہائیکورٹ کا تاریخی فیصلہ، پنجاب پولیس کو ایف آئی آر کا فونٹ سائز بڑا کرنے کا حکم

    مقبول خبریں

    سائنسدانوں کی اہم پیشرفت: ‘زومبی سیلز’ ختم کرنے والی دوا سے زخموں کا علاج ممکن

    جنگی طیارے کی تیز آواز: ٹرمپ کی گھبراہٹ اور چینی صدر کا بے پرواہ ردعمل سوشل میڈیا پر چھا گیا

    پاکپتن بس حادثہ، 14 افراد زخمی

    پیپر بچانے کے چکر میں نظر چلی گئی: لاہور ہائیکورٹ کا تاریخی فیصلہ، پنجاب پولیس کو ایف آئی آر کا فونٹ سائز بڑا کرنے کا حکم

    ترکیہ کا شمالی عراق میں قائم ‘باشیقہ’ فوجی کیمپ عراقی حکومت کے حوالے کرنے پر اتفاق

    بلاگ

    پاکستان کی ثقافت میں گھڑ سواری اور نیزہ بازی

    امریکہ، اسرائیل ، یورپی یونین اور انڈیا۔۔۔ ٹارگٹ پاکستان

    وزیراعلیٰ لاپتہ، احتجاج کی کال اور مہنگائی کے سائے

    تیل بحران اور سعودی عرب: جغرافیائی و مالی چیلنجز اور ریاض کی ممکنہ حکمتِ عملی

    اور… اب شکوہ و شکایت کیسی!؟

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.