Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      میڈیا جائے۔۔۔۔۔۔24 گھنٹے امریکی صدر کی خبریں نشر کرنیوالا ” ٹرمپ ٹی وی “ لانچ

      ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے سعودی عرب کی پہلی الیکٹرک وہیکل ’ایگزوبوٹ‘ متعارف کرا دی

      امریکا اور چین میں نیویارک مذاکرات کامیاب، تجارتی جنگ میں کمی اور اے آئی سیکیورٹی میکانزم پر اتفاق

      ”میٹا“کو بڑا دھچکا: فیس بک اور انسٹاگرام اچانک بند، ہزاروں صارفین متاثر

      سائنسدانوں نے بلیک ہولز سے متعلق بڑا اور قدیم سائنسی اسرار حل کر لیا

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    سونے کی قیمتوں میں کمی جاری

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    کراچی: ملک میں سونے کی قیمت میں آج ایک بار پھر کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔
    آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت 1800 روپے کم ہونے کے بعد 4 لاکھ 55 ہزار 736 روپے ہوگئی ہے۔
    اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت میں 1543 روپے کمی ہوئی، جس کے بعد نئی قیمت 3 لاکھ 90 ہزار 720 روپے ہوگئی۔
    ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں سونے کی قیمت میں کمی کا اثر عالمی مارکیٹ کی قیمتوں میں آنے والی کمی کے باعث بھی سامنے آیا ہے۔ عالمی بازار میں سونے کی قیمت 18 ڈالر کم ہوکر 4 ہزار 322 ڈالر فی اونس ہوگئی ہے۔
    دوسری جانب فی تولہ چاندی کی قیمت میں بھی 62 روپے کمی ہوئی، جس کے بعد ایک تولہ چاندی کی قیمت 7 ہزار 38 روپے ہوگئی ہے۔

    Related Posts

    الہ آباد ، ٹریفک حادثہ، دو خواتین جاں بحق، ایک شخص شدید زخمی

    چنیوٹ پٹرول پمپ اونرز ایسوسی ایشن کے انتخابات میں کامیابی حاصل کرنے والے فاونڈر گروپ کے عہدیداران کا اعلان کردیا گیا

    کام کے دوران تمام ایس او پیز کا خیال رکھیں ایس ای سرگودھا واپڈا

    مقبول خبریں

    الہ آباد ، ٹریفک حادثہ، دو خواتین جاں بحق، ایک شخص شدید زخمی

    طوفانی انگلش فاسٹ بولر مارک ووڈ کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

    سونے کی قیمتوں میں کمی جاری

    کفایت شعاری مہم،50 فیصد ملازمین ” ورک فرام ہوم “ کریں گے ، نوٹیفیکیشن جاری

    ”اسلام آباد نہیں جائینگے “جماعت اسلامی کا وزیراعظم سے ملاقات تک لانگ مارچ مؤخر کرنے کا اعلان

    بلاگ

    وزیراعلیٰ لاپتہ، احتجاج کی کال اور مہنگائی کے سائے

    تیل بحران اور سعودی عرب: جغرافیائی و مالی چیلنجز اور ریاض کی ممکنہ حکمتِ عملی

    اور… اب شکوہ و شکایت کیسی!؟

    ایک ننھا سا سیلوٹ اور ہزاروں سوال

    انقلابِ ایران کے بعد اسرائیل مضبوط کیوں ہوا؟ وہ تلخ سچ جو کوئی نہیں بتاتا

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.