سرگودھا (راجہ نورالہی عاطف سے )
ایس ای سرگودھا واپڈا نے ویڈیو لنک کےساتھ مینٹنگ سے خطاب کے ذریعے لائن مین عملہ کو ہدایت کی ہے کہ کام کے دوران تمام ایس او پیز کا خیال رکھیں۔ میٹنگ میں تمام متعلقہ آفیسرز نے شرکت کی۔ یہ بات ایس ڈی او انجئنیر اویس رضا نے خصوصی گفتگو کے دوران میڈیا کو بتائی۔


