Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      امریکا اور چین میں نیویارک مذاکرات کامیاب، تجارتی جنگ میں کمی اور اے آئی سیکیورٹی میکانزم پر اتفاق

      ”میٹا“کو بڑا دھچکا: فیس بک اور انسٹاگرام اچانک بند، ہزاروں صارفین متاثر

      سائنسدانوں نے بلیک ہولز سے متعلق بڑا اور قدیم سائنسی اسرار حل کر لیا

      واٹس ایپ کا زبردست تحفہ: اینڈرائیڈ صارفین کے لیے ’وائس ٹو ٹیکسٹ‘ نیا فیچر

      آرٹی فیشل انٹیلی جنس بے قابو، گوگل جیمنائی نے بھی تین کمپنیوں کے سسٹمز ہیک کر لیے

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    ”لاش زندہ ہوگئی “

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    بیجنگ :چین میں ایک معمر خاتون کو خاندان نے مردہ قرار دیا مگر وہ تابوت کے اندر اچانک بیدار ہوگئی۔
    یہ واقعہ صوبہ ہیبئی کے ایک گاؤں میں سامنے آیا جہاں 70 سال سے زائد عمر کی خاتون کینسر سے مقابلہ کر رہی تھیں۔جب ڈاکٹروں نے کہا کہ خاتون کے کینسر کا اب علاج ممکن نہیں تو ان کا خاندان انہیں گھر واپس لے آیا۔8 ستمبر کو رشتے داروں نے خاتون میں زندگی کے آثار دریافت نہیں کیے اور انہیں ایسے تابوت کے اندر رکھ دیا جس کے اندر ٹھنڈک کا نظام موجود تھا تاکہ قصبے سے باہر رشتے داروں کی واپسی تک جسم محفوظ رہ سکے۔مگر اگلی شام جب خاتون کی بہو نے تابوت کے اندر سے کچھ آوازیں سنیں۔خاندان نے خاتون کو تابوت کے اندر سے نکال لیا۔11 ستمبر کو رشتے دار اس گھر پر پہنچے اور خاتون کا شعور بحال ہوگیا جبکہ آنکھیں کھل گئیں، مگر ان کی حالت بدستور نازک تھی۔12 ستمبر کی شب خاتون کا انتقال ہوگیا جبکہ 13 ستمبر کو انہیں سپرد خاک کر دیا گیا۔
    خاندان کے ایک رکن کی جانب سے اس کہانی کو آن لائن شیئر کیا گیا تو لوگوں کی جانب سے اس کے مستند ہونے پر سوالات اٹھائے گئے۔
    اس گاؤں کے ایک عہدیدار نے واقعے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ تابوت ایسا تھا جس میں منجمد درجہ حرارت کی بجائے اتنا درجہ حرارت استعمال کیا جاتا ہے جو جسم کو مناسب حد تک ٹھنڈا رکھتا ہے۔
    اس انتظام کی بدولت خاتون کا جسمانی نظام پھر بحال ہوگیا جس میں پہلے زندگی کی علامات ظاہر نہیں ہو رہی تھیں۔

    Related Posts

    امریکا سے خفیہ ڈیل ہو گئی، سعودی عرب کا ساتھ دینے والوں کو عبرت ناک انجام کا سامنا کرنا پڑے گا، حوثی رہنما

    ‘دہشت گرد خودکش بمبار بنانا چاہتے تھے’: بلوچستان سے بازیاب خواتین کے انکشافات

    دبئی کے حکمراں، متحدہ عرب امارات کے نائب صدر و وزیراعظم شیخ محمد بن راشد المکتوم کے چھوٹے بھائی شیخ احمد بن راشد المکتوم انتقال کرگئے

    مقبول خبریں

    امریکا سے خفیہ ڈیل ہو گئی، سعودی عرب کا ساتھ دینے والوں کو عبرت ناک انجام کا سامنا کرنا پڑے گا، حوثی رہنما

    ”لاش زندہ ہوگئی “

    ‘دہشت گرد خودکش بمبار بنانا چاہتے تھے’: بلوچستان سے بازیاب خواتین کے انکشافات

    دبئی کے حکمراں، متحدہ عرب امارات کے نائب صدر و وزیراعظم شیخ محمد بن راشد المکتوم کے چھوٹے بھائی شیخ احمد بن راشد المکتوم انتقال کرگئے

    سیکیورٹی فورسز کی کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں فتنۃ الخوارج کیخلاف کارروائیاں، 37 دہشتگرد ہلاک

    بلاگ

    تیل بحران اور سعودی عرب: جغرافیائی و مالی چیلنجز اور ریاض کی ممکنہ حکمتِ عملی

    اور… اب شکوہ و شکایت کیسی!؟

    ایک ننھا سا سیلوٹ اور ہزاروں سوال

    انقلابِ ایران کے بعد اسرائیل مضبوط کیوں ہوا؟ وہ تلخ سچ جو کوئی نہیں بتاتا

    کوھاٹ پولیس لائن دھماکا: شہید والد کی قبر پر کمسن بچے کا سلوٹ، ہر آنکھ اشبار

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.