Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ”میٹا“کو بڑا دھچکا: فیس بک اور انسٹاگرام اچانک بند، ہزاروں صارفین متاثر

      سائنسدانوں نے بلیک ہولز سے متعلق بڑا اور قدیم سائنسی اسرار حل کر لیا

      واٹس ایپ کا زبردست تحفہ: اینڈرائیڈ صارفین کے لیے ’وائس ٹو ٹیکسٹ‘ نیا فیچر

      آرٹی فیشل انٹیلی جنس بے قابو، گوگل جیمنائی نے بھی تین کمپنیوں کے سسٹمز ہیک کر لیے

      مصنوعی ذہانت کا استعمال: امریکی فوج چین کے خلاف بڑی مشکل میں پھنستے پھنستے بچ گئی

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    مغربی ایشیا میں کشیدگی، عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    ریاض: حوثیوں کی جانب سے سعودی دارالحکومت ریاض پر میزائل اور ڈرون حملوں کے بعد عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں بڑھ گئی ہیں۔
    غیرملکی خبر رساں ادارےکے مطابق مشرق وسطیٰ میں بڑھتی کشیدگی اور امریکا و ایران کے درمیان جاری تعطل کے باعث سرمایہ کاروں میں سپلائی متاثر ہونے کے خدشات پیدا ہوئے ہیں۔
    برینٹ خام تیل کی قیمت 81 سینٹ یا 0.78 فیصد اضافے کے بعد 104.68 ڈالر فی بیرل ہوگئی، جبکہ امریکی ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ (WTI) خام تیل 76 سینٹ یا 0.76 فیصد اضافے کے ساتھ 101.06 ڈالر فی بیرل پر پہنچ گیا۔

    Related Posts

    بھارت کی وقت کے خلاف دوڑ: کروڑوں گریجویٹس کو روزگار نہ ملا تو معاشی معجزہ تباہی میں بدل سکتا ہے ، وارننگ

    بنگلادیش :پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں یکلخت بڑا اضافہ

    مقبول خبریں

    بھارت کی وقت کے خلاف دوڑ: کروڑوں گریجویٹس کو روزگار نہ ملا تو معاشی معجزہ تباہی میں بدل سکتا ہے ، وارننگ

    بنگلادیش :پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں یکلخت بڑا اضافہ

    چکوال: ہنگو کے قریب پاک فوج کے قافلے پر دہشت گرد حملہ، کلرکہار کے دوسپوت شہید

    سانگھڑ: شہر کے اطراف قائم بائی پاس غیر فعال، ہیوی ٹریفک کے باعث حادثات میں تشویشناک اضافہ

    بلاگ

    تیل بحران اور سعودی عرب: جغرافیائی و مالی چیلنجز اور ریاض کی ممکنہ حکمتِ عملی

    اور… اب شکوہ و شکایت کیسی!؟

    ایک ننھا سا سیلوٹ اور ہزاروں سوال

    انقلابِ ایران کے بعد اسرائیل مضبوط کیوں ہوا؟ وہ تلخ سچ جو کوئی نہیں بتاتا

    کوھاٹ پولیس لائن دھماکا: شہید والد کی قبر پر کمسن بچے کا سلوٹ، ہر آنکھ اشبار

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.