Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      امریکا اور چین میں نیویارک مذاکرات کامیاب، تجارتی جنگ میں کمی اور اے آئی سیکیورٹی میکانزم پر اتفاق

      ”میٹا“کو بڑا دھچکا: فیس بک اور انسٹاگرام اچانک بند، ہزاروں صارفین متاثر

      سائنسدانوں نے بلیک ہولز سے متعلق بڑا اور قدیم سائنسی اسرار حل کر لیا

      واٹس ایپ کا زبردست تحفہ: اینڈرائیڈ صارفین کے لیے ’وائس ٹو ٹیکسٹ‘ نیا فیچر

      آرٹی فیشل انٹیلی جنس بے قابو، گوگل جیمنائی نے بھی تین کمپنیوں کے سسٹمز ہیک کر لیے

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    سانگھڑ: شہر کے اطراف قائم بائی پاس غیر فعال، ہیوی ٹریفک کے باعث حادثات میں تشویشناک اضافہ

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    بائی پاس سڑکوں کی خستہ حالی کے باعث تمام چھوٹی بڑی گاڑیاں شہر کے اندر سے گزرنے پر مجبور، شہریوں کا فوری تعمیر و مرمت کا مطالبہ

    سانگھڑ (رپورٹ: اشفاق سلہری)

    سانگھڑ شہر کے اطراف قائم بائی پاس سڑکیں طویل عرصے سے غیر فعال اور زبوں حالی کا شکار ہونے کے باعث شہر میں ٹریفک حادثات میں تشویشناک حد تک اضافہ ہو گیا ہے۔

    تفصیلات کے مطابق سانگھڑ شہر کے باہر سے گزرنے والے بائی پاسز کی توڑ پھوڑ، عدم توجہی اور غیر فعال ہونے کی وجہ سے تمام سنگین و ہیوی ٹریفک بشمول ٹرالرز، بسیں اور ٹریکٹر ٹرالیاں شہر کی اندرونی سڑکوں اور گنجان آباد علاقوں سے گزرنے پر مجبور ہیں۔ شہر کی مرکزی شاہراہوں پر ہیوی ٹریفک کا دباؤ بڑھنے سے آئے روز خوفناک ٹریفک حادثات رونما ہو رہے ہیں، جن میں کئی قیمتی انسانی جانیں ضائع جبکہ متعدد شہری شدید زخمی یا معذور ہو چکے ہیں۔

    عوامی و تجارتی حلقوں کے مطابق بائی پاس روڈز کی بروقت مرمت اور بحالی نہ ہونے کی وجہ سے نہ صرف شہریوں کا پیدل اور موٹر سائیکل پر سفر کرنا دشوار ہو چکا ہے بلکہ شہر کے تجارتی مراکز میں شدید ٹریفک جام بھی روز کا معمول بن چکا ہے۔

    شہریوں، تاجروں اور سماجی رہنماؤں نے حکومتِ سندھ، ڈسٹرکٹ ایڈمنسٹریشن سانگھڑ اور محکمہ ہائی ویز کے اعلیٰ حکام سے فوری نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے کہ شہر کے تمام غیر فعال بائی پاسز کی ہنگامی بنیادوں پر تعمیر و مرمت کر کے انہیں بحال کیا جائے تاکہ ہیوی ٹریفک کو شہر کے باہر منتقل کر کے شہریوں کی قیمتی جانوں کا تحفظ ممکن بنایا جا سکے۔

    https://benaqabtv.com/wp-content/uploads/2026/09/WhatsApp-Video-2026-09-21-at-10.54.14-AM.mp4

    Related Posts

    امریکا سے خفیہ ڈیل ہو گئی، سعودی عرب کا ساتھ دینے والوں کو عبرت ناک انجام کا سامنا کرنا پڑے گا، حوثی رہنما

    ”لاش زندہ ہوگئی “

    ‘دہشت گرد خودکش بمبار بنانا چاہتے تھے’: بلوچستان سے بازیاب خواتین کے انکشافات

    مقبول خبریں

    امریکا سے خفیہ ڈیل ہو گئی، سعودی عرب کا ساتھ دینے والوں کو عبرت ناک انجام کا سامنا کرنا پڑے گا، حوثی رہنما

    ”لاش زندہ ہوگئی “

    ‘دہشت گرد خودکش بمبار بنانا چاہتے تھے’: بلوچستان سے بازیاب خواتین کے انکشافات

    دبئی کے حکمراں، متحدہ عرب امارات کے نائب صدر و وزیراعظم شیخ محمد بن راشد المکتوم کے چھوٹے بھائی شیخ احمد بن راشد المکتوم انتقال کرگئے

    سیکیورٹی فورسز کی کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں فتنۃ الخوارج کیخلاف کارروائیاں، 37 دہشتگرد ہلاک

    بلاگ

    تیل بحران اور سعودی عرب: جغرافیائی و مالی چیلنجز اور ریاض کی ممکنہ حکمتِ عملی

    اور… اب شکوہ و شکایت کیسی!؟

    ایک ننھا سا سیلوٹ اور ہزاروں سوال

    انقلابِ ایران کے بعد اسرائیل مضبوط کیوں ہوا؟ وہ تلخ سچ جو کوئی نہیں بتاتا

    کوھاٹ پولیس لائن دھماکا: شہید والد کی قبر پر کمسن بچے کا سلوٹ، ہر آنکھ اشبار

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.