Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      سائنسدانوں نے بلیک ہولز سے متعلق بڑا اور قدیم سائنسی اسرار حل کر لیا

      واٹس ایپ کا زبردست تحفہ: اینڈرائیڈ صارفین کے لیے ’وائس ٹو ٹیکسٹ‘ نیا فیچر

      آرٹی فیشل انٹیلی جنس بے قابو، گوگل جیمنائی نے بھی تین کمپنیوں کے سسٹمز ہیک کر لیے

      مصنوعی ذہانت کا استعمال: امریکی فوج چین کے خلاف بڑی مشکل میں پھنستے پھنستے بچ گئی

      گیمنگ کی دنیا میں طوفان: ’جی ٹی اے 6‘ کے خصوصی ڈوئل سینس کنٹرولر کی رونمائی، قیمت اور لانچ کی تاریخ سامنے آ گئی

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    جھوٹا مقدمہ درج کروانے اور رشوت دینے کی کوشش: جعلی سی سی ڈی انسپکٹر خاتون سمیت گرفتار

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    سیالکوٹ (سلیم احمد اعوان – نمائندہ خصوصی): پولیس کو رشوت دے کر جھوٹا مقدمہ درج کروانے کی کوشش کرنے والا جعلی سی سی ڈی (CCD) انسپکٹر خاتون سمیت گرفتار کر لیا گیا۔

    تفصیلات کے مطابق گوجرانوالہ کے تھانہ لدھے والا وڑائچ کی پولیس نے ملزم میاں عامر کو اس وقت گرفتار کیا جب اس نے تھانے کے محرر نعیم کو 50 ہزار روپے کی رشوت دیتے ہوئے ایک درخواست پر مقدمہ درج کرنے کا کہا۔ ملزم نے خود کو سی سی ڈی انسپکٹر ظاہر کیا اور موقف اپنایا کہ اس کے ساتھ آئی خاتون ‘انیقہ’ (سکنہ سیالکوٹ) کے ساتھ زیادتی ہوئی ہے، لہٰذا اس کا باضابطہ مقدمہ درج کیا جائےے۔

    پولیس نے شک گزرنے پر جب معاملے کی چھان بین کی تو حقیقت سامنے آ گئی کہ خاتون انیقہ کے بھائی کاشف نے سیالکوٹ میں کسی کے ساتھ زیادتی کی تھی، اور اس مقدمے کے اثر کو زائل (کاؤنٹر) کرنے کے لیے یہاں گوجرانوالہ میں جھوٹا مقدمہ درج کروایا جا رہا تھا۔ مزید تحقیقات پر معلوم ہوا کہ میاں عامر کا سی سی ڈی یا پولیس کے شعبے سے کوئی تعلق نہیں ہے اور وہ ایک جعلی انسپکٹر ہے۔

    پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے جعلی انسپکٹر میاں عامر اور خاتون انیقہ کو موقع پر ہی گرفتار کر کے ان کے خلاف قانونی مقدمہ درج کر لیا ہے۔

    Related Posts

    لاہور کی ہوا میں بہتری: اے کیو آئی 125 پر آ گیا، ماحولیاتی قوانین کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن ، مریم اورنگ زیب

    تیسری بغاوت کی پلاننگ ،والدین بچوں کو بانی پی ٹی آئی کے ناپاک سیاسی عزائم اور بغاوتوں سے دور رکھیں، عظمیٰ بخاری

    جنگ کسی مسئلے کا حل نہیں، حتمی راستہ سفارت کاری اور مکالمہ ہے: سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خاں

    مقبول خبریں

    لاہور کی ہوا میں بہتری: اے کیو آئی 125 پر آ گیا، ماحولیاتی قوانین کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن ، مریم اورنگ زیب

    تیسری بغاوت کی پلاننگ ،والدین بچوں کو بانی پی ٹی آئی کے ناپاک سیاسی عزائم اور بغاوتوں سے دور رکھیں، عظمیٰ بخاری

    جنگ کسی مسئلے کا حل نہیں، حتمی راستہ سفارت کاری اور مکالمہ ہے: سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خاں

    پٹرولیم بحران دنیا کو اپنی لپیٹ میں لے چکا ، قیمتیں 1000 روپے لٹر تک جا سکتی ہیں، وفاقی وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک

    خیبر پختونخوا میں ستمبر انسدادِ پولیو مہم کا آغاز، صوبائی وزیر صحت خلیق الرحمن نے افتتاح کر دیا

    بلاگ

    ایک ننھا سا سیلوٹ اور ہزاروں سوال

    انقلابِ ایران کے بعد اسرائیل مضبوط کیوں ہوا؟ وہ تلخ سچ جو کوئی نہیں بتاتا

    کوھاٹ پولیس لائن دھماکا: شہید والد کی قبر پر کمسن بچے کا سلوٹ، ہر آنکھ اشبار

    1122: سہولت جو موجود ہوتے ہوئے بھی نہ ہونے کے برابر ہے

    پروفیسر ملک احمد شیر کھارا — علم و تدریس کا روشن استعارہ

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.