Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      سائنسدانوں نے بلیک ہولز سے متعلق بڑا اور قدیم سائنسی اسرار حل کر لیا

      واٹس ایپ کا زبردست تحفہ: اینڈرائیڈ صارفین کے لیے ’وائس ٹو ٹیکسٹ‘ نیا فیچر

      آرٹی فیشل انٹیلی جنس بے قابو، گوگل جیمنائی نے بھی تین کمپنیوں کے سسٹمز ہیک کر لیے

      مصنوعی ذہانت کا استعمال: امریکی فوج چین کے خلاف بڑی مشکل میں پھنستے پھنستے بچ گئی

      گیمنگ کی دنیا میں طوفان: ’جی ٹی اے 6‘ کے خصوصی ڈوئل سینس کنٹرولر کی رونمائی، قیمت اور لانچ کی تاریخ سامنے آ گئی

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    علیمہ خان تھری ایم پی او (3 MPO) کے تحت حراست میں لے لی گئیں، جیل منتقل

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    اسلام آباد (ویب ڈیسک): بانی پی ٹی آئی عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان کو تھری ایم پی او (Maintenance of Public Order) کے تحت حراست میں لے کر جیل منتقل کر دیا گیا ہے۔

    تفصیلات کے مطابق امن و امان کی صورتحال کے پیشِ نظر انتظامیہ کی جانب سے تھری ایم پی او کے تحت احکامات جاری کیے گئے، جس کے بعد پولیس نے اقدام اٹھاتے ہوئے انہیں حراست میں لیا۔

    ذرائع کے مطابق حراست میں لیے جانے کے بعد قانونی کارروائی مکمل کرتے ہوئے انہیں فوری طور پر جیل منتقل کر دیا گیا ہے۔

    Related Posts

    سائنسدانوں نے بلیک ہولز سے متعلق بڑا اور قدیم سائنسی اسرار حل کر لیا

    عدالتی حکم کی خلاف ورزی: کمشنر گوجرانوالہ نے نائب تحصیلدار ڈسکہ کو ملازمت سے معطل کر دیا

    تلمبہ: پرانا کارخانہ میں شارٹ سرکٹ سے بجلی کا نظام درہم برہم، پانی کی شدید قلت، اہل علاقہ کا میپکو حکام سے ہنگامی نوٹس کا مطالبہ

    مقبول خبریں

    سائنسدانوں نے بلیک ہولز سے متعلق بڑا اور قدیم سائنسی اسرار حل کر لیا

    علیمہ خان تھری ایم پی او (3 MPO) کے تحت حراست میں لے لی گئیں، جیل منتقل

    عدالتی حکم کی خلاف ورزی: کمشنر گوجرانوالہ نے نائب تحصیلدار ڈسکہ کو ملازمت سے معطل کر دیا

    سیالکوٹ: منتخب نمائندوں کی عدم دلچسپی، اڈا شبیر پور کے مکینوں نے اپنی مدد آپ کے تحت راستے کی تعمیر شروع کر دی

    ڈھاڈر: براہم باران کے مقام پر 132 کے وی مین لائن کا ٹاور دھماکے سے تباہ، بجلی معطل

    بلاگ

    ایک ننھا سا سیلوٹ اور ہزاروں سوال

    انقلابِ ایران کے بعد اسرائیل مضبوط کیوں ہوا؟ وہ تلخ سچ جو کوئی نہیں بتاتا

    کوھاٹ پولیس لائن دھماکا: شہید والد کی قبر پر کمسن بچے کا سلوٹ، ہر آنکھ اشبار

    1122: سہولت جو موجود ہوتے ہوئے بھی نہ ہونے کے برابر ہے

    پروفیسر ملک احمد شیر کھارا — علم و تدریس کا روشن استعارہ

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.