Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      آرٹی فیشل انٹیلی جنس بے قابو، گوگل جیمنائی نے بھی تین کمپنیوں کے سسٹمز ہیک کر لیے

      مصنوعی ذہانت کا استعمال: امریکی فوج چین کے خلاف بڑی مشکل میں پھنستے پھنستے بچ گئی

      گیمنگ کی دنیا میں طوفان: ’جی ٹی اے 6‘ کے خصوصی ڈوئل سینس کنٹرولر کی رونمائی، قیمت اور لانچ کی تاریخ سامنے آ گئی

      گوتم اڈانی سے ایشیا کے امیر ترین شخص کا اعزاز کس نے چھینا؟

      امریکا کے امیر ترین شخص ہونے کے ساتھ دنیا کے پہلے کھرب پتی ہونے کا اعزاز

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    ”کالے رنگ کو گورا بنائے۔۔۔ تے گورے نوں چن ورگا“ بھارت نے پاکستانی کریموں پر پابندی لگادی

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    نئی دہلی :بھارت نے پاکستان میں تیار ہونے والی دو کاسمیٹک مصنوعات، گوری بیوٹی کریم اور چاندنی وائٹننگ کریم کے استعمال کے خلاف ملک بھر میں انتباہ جاری کیا ہے۔
    بھارتی مرکزی وزارتِ صحت و خاندانی بہبود نے یہ اقدام ڈرگز کنٹرولر جنرل آف انڈیا (ڈی سی جی آئی) کے مشورے پر کیا ہے۔
    بی بی سی اردو کے مطابق ان کا کہنا ہے کہ یہ مصنوعات انڈیا میں غیر قانونی طور پر فروخت کی جا رہی ہیں۔
    ڈی سی جی آئی کے مطابق یہ دونوں مصنوعات ’غیر قانونی ہیں اور ان میں مقررہ حد سے زیادہ بھاری دھاتیں موجود ہیں، جس سے صارفین کی صحت کو خطرات لاحق ہو سکتے ہیں۔‘
    پاکستان میں فروخت ہونے والی ان کریموں کے لیباریٹری ٹیسٹ میں مرکری (پارہ) کی مقدار بہت زیادہ پائی گئی ہے۔
    ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ پارے کے استعمال سے صحت کو شدید نقصان پہنچ سکتا ہے اور گردے بھی متاثر ہو سکتے ہیں۔
    جولائی میں مہاراشٹر کے فوڈ اینڈ ڈرگ ایڈمنسٹریشن (ایف ڈی اے) نے بھی پاکستان میں تیار ہونے والی گوری کریم سمیت متعدد کاسمیٹک مصنوعات میں پارے کی زیادہ مقدار کی نشاندہی کی تھی اور ایسی مصنوعات کی ایک فہرست جاری کی تھی۔
    جولائی میں مہاراشٹر کے فوڈ اینڈ ڈرگ ایڈمنسٹریشن (ایف ڈی اے) نے بھی پاکستان میں تیار ہونے والی گوری کریم سمیت متعدد کاسمیٹک مصنوعات میں پارے کی زیادہ مقدار کی نشاندہی کی تھی اور ایسی مصنوعات کی ایک فہرست جاری کی تھی۔

    Related Posts

    دیپیکا پڈوکون اور رنویر سنگھ کے ہاں دوسری بیٹی کی پیدائش، پرستاروں میں خوشی کی لہر

    لسبیلہ میں پبلک ہیلتھ انجینئرنگ کے منصوبوں میں سنگین بے ضابطگیوں کا انکشاف، انکوائری کی سفارش

    سیکیورٹی فورسزکی بڑی کارروائی: قلات میں ’فتنہ الہندستان‘ کے 5 دہشتگرد ہلاک، 23 مغوی بازیاب

    مقبول خبریں

    دیپیکا پڈوکون اور رنویر سنگھ کے ہاں دوسری بیٹی کی پیدائش، پرستاروں میں خوشی کی لہر

    لسبیلہ میں پبلک ہیلتھ انجینئرنگ کے منصوبوں میں سنگین بے ضابطگیوں کا انکشاف، انکوائری کی سفارش

    ”کالے رنگ کو گورا بنائے۔۔۔ تے گورے نوں چن ورگا“ بھارت نے پاکستانی کریموں پر پابندی لگادی

    سیالکوٹ: غیرت کے نام پر بہن کو ق ت ل کر دیا

    ریاض پر بیلسٹک میزائل سے حملہ کیا گیا، جو ناکام بنا دیا،سعودی عرب کی تصدیق

    بلاگ

    ایک ننھا سا سیلوٹ اور ہزاروں سوال

    انقلابِ ایران کے بعد اسرائیل مضبوط کیوں ہوا؟ وہ تلخ سچ جو کوئی نہیں بتاتا

    کوھاٹ پولیس لائن دھماکا: شہید والد کی قبر پر کمسن بچے کا سلوٹ، ہر آنکھ اشبار

    1122: سہولت جو موجود ہوتے ہوئے بھی نہ ہونے کے برابر ہے

    پروفیسر ملک احمد شیر کھارا — علم و تدریس کا روشن استعارہ

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.