Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      واٹس ایپ کا زبردست تحفہ: اینڈرائیڈ صارفین کے لیے ’وائس ٹو ٹیکسٹ‘ نیا فیچر

      آرٹی فیشل انٹیلی جنس بے قابو، گوگل جیمنائی نے بھی تین کمپنیوں کے سسٹمز ہیک کر لیے

      مصنوعی ذہانت کا استعمال: امریکی فوج چین کے خلاف بڑی مشکل میں پھنستے پھنستے بچ گئی

      گیمنگ کی دنیا میں طوفان: ’جی ٹی اے 6‘ کے خصوصی ڈوئل سینس کنٹرولر کی رونمائی، قیمت اور لانچ کی تاریخ سامنے آ گئی

      گوتم اڈانی سے ایشیا کے امیر ترین شخص کا اعزاز کس نے چھینا؟

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    سیکیورٹی فورسزکی بڑی کارروائی: قلات میں ’فتنہ الہندستان‘ کے 5 دہشتگرد ہلاک، 23 مغوی بازیاب

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    راولپنڈی :سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے علاقے قلات میں قومی شاہراہ (چمن-کراچی روڈ، N-25) پر بڑی کارروائی کرتے ہوئے بھارت کی سرپرستی میں چلنے والے دہشتگرد گروہ ’فتنہ الہندستان‘ کے 5 دہشتگردوں کو جہنم واصل کر دیا ہے، جبکہ دہشتگردوں کے چنگل سے 23 مغوی بازیاب کرا لیے گئے ہیں۔

    پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (ISPR) کے مطابق 18 اور 19 ستمبر 2026 کی درمیانی شب، ’فتنہ الہندستان‘ سے وابستہ دہشتگردوں نے قلات کے قریب قومی شاہراہ پر زبردستی ناکا لگا کر مسافروں کی آمدورفت کو روکنے، بھتہ وصولی، گاڑیوں چھینے اور معصوم شہریوں کو اغوا کرنے کی مذموم کوشش کی۔سیکیورٹی فورسز نے اطلاع ملتے ہی فوری اور موثر کارروائی کی۔ فریقین کے درمیان شدید فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس کے نتیجے میں بھارتی آلۂ کار بننے والے 5 دہشتگرد مارے گئے۔ فورسز نے کامیاب چھاپے کے دوران دہشتگردوں کے خفیہ ٹھکانے سے 23 مغویوں کو بحفاظت بازیاب کرا لیا ہے۔

    اس کے علاوہ کارروائی کے دوران دہشتگردوں کے قبضے سے بڑی تعداد میں اسلحہ، گولہ بارود اور دھماکہ خیز مواد بھی برآمد کیا گیا ہے، جبکہ چھ ٹرک، تین بسیں اور دو کاریں بھی بازیاب کرا لی گئی ہیں جو دہشتگردوں نے قبضے میں لے رکھی تھیں۔

    علاقے میں کسی بھی ممکنہ باقی ماندہ دہشتگرد کے خاتمے اور قومی شاہراہوں کے تحفظ کو یقینی بنانے کے لیے سینیٹائزیشن آپریشنز تاحال جاری ہیں۔ آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ وفاقی ایپکس کمیٹی کے نیشنل ایکشن پلان کے تحت منظور شدہ "عزمِ استحکام” کے ویژن کے تحت دہشتگردی کے خلاف یہ غیر متزلزل جنگ پوری قوت کے ساتھ جاری رہے گی۔ سیکیورٹی فورسز اور قانون نافذ کرنے والے ادارے ملک سے غیر ملکی حمایت یافتہ دہشتگردی کے اس ناسور کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنے کے لیے پرعزم ہیں۔

    Related Posts

    واٹس ایپ کا زبردست تحفہ: اینڈرائیڈ صارفین کے لیے ’وائس ٹو ٹیکسٹ‘ نیا فیچر

    اسلام آباد : ایف آئی اے کا چھاپہ،وزارتِ خارجہ کے افسران کی ملی بھگت سے چلنے والا جعلی اپوسٹل اسٹیکرز اور فراڈ نیٹ ورک بے نقاب،

    مغربی ایشیا میں انتہائی کشیدگی کے باوجود تیل کی عالمی قیمتوں میں کمی

    مقبول خبریں

    واٹس ایپ کا زبردست تحفہ: اینڈرائیڈ صارفین کے لیے ’وائس ٹو ٹیکسٹ‘ نیا فیچر

    اسلام آباد : ایف آئی اے کا چھاپہ،وزارتِ خارجہ کے افسران کی ملی بھگت سے چلنے والا جعلی اپوسٹل اسٹیکرز اور فراڈ نیٹ ورک بے نقاب،

    مغربی ایشیا میں انتہائی کشیدگی کے باوجود تیل کی عالمی قیمتوں میں کمی

    اڈیالہ جیل میں عمران خان کا طبی معائنہ

    ٹرمپ ایمرجنسی میں کیمپ ڈیوڈ سےوائٹ ہاؤس واپس، مشرق وسطیٰ میں پروازیں منسوخ ہونے کاخدشہ، مغربی ممالک کا الرٹ

    بلاگ

    ایک ننھا سا سیلوٹ اور ہزاروں سوال

    انقلابِ ایران کے بعد اسرائیل مضبوط کیوں ہوا؟ وہ تلخ سچ جو کوئی نہیں بتاتا

    کوھاٹ پولیس لائن دھماکا: شہید والد کی قبر پر کمسن بچے کا سلوٹ، ہر آنکھ اشبار

    1122: سہولت جو موجود ہوتے ہوئے بھی نہ ہونے کے برابر ہے

    پروفیسر ملک احمد شیر کھارا — علم و تدریس کا روشن استعارہ

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.