Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      گوتم اڈانی سے ایشیا کے امیر ترین شخص کا اعزاز کس نے چھینا؟

      امریکا کے امیر ترین شخص ہونے کے ساتھ دنیا کے پہلے کھرب پتی ہونے کا اعزاز

      کیا اب فیس بک، انسٹاگرام اور واٹس ایپ کا استعمال مہنگا ہونے والا ہے؟ ’میٹا ون‘ متعارف کرا دی گئی

      عالمی سیکیورٹی گورننس کا قیام ،نئے عالمی ہتھیاروں کی دوڑ پر ضابطے لاگو کیے جائیں: چین کا مطالبہ

      بلیک ہول اورستاروں کی پیدائش بارے تحقیق میں اہم انکشاف

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    گورنمنٹ گرلز پرائمری سکول میں الیکٹرک واٹر کولر کی تنصیب، سماجی شخصیات کے اقدام کو سراہا گیا

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    چکوال (رپورٹ: رانا مبشر رضا، بیورو چیف)

    گورنمنٹ گرلز پرائمری سکول میرا شریف میں کمسن بچوں کے لیے پینے کے صاف پانی کی اشد ضرورت کو مدِنظر رکھتے ہوئے الیکٹرک واٹر کولر نصب کر دیا گیا ہے۔ واٹر کولر کی تنصیب نوجوان سیاسی و سماجی شخصیت چوہدری صائم علی خان اور معروف سیاسی و سماجی شخصیت پرنس ممتاز حسین کے خصوصی تعاون سے عمل میں آئی۔یہ فلاحی کام نمائندہ بلکسر نیوز اپڈیٹس محمد فیضان اسلم کی دیکھ بھال اور نگرانی میں مکمل ہوا۔ سکول انتظامیہ نے دونوں سماجی شخصیات کا دل سے شکریہ ادا کیا اور سکول کے معصوم بچوں نے ان کی اس کاوش پر خصوصی دعائیں کیں۔ اہل علاقہ نے اس فلاحی اقدام کو انتہائی قابلِ تحسین قرار دیتے ہوئے کہا کہ پرنس ممتاز حسین کی گاؤں کی بہتری اور فلاح و بہبود کے لیے خدمات قابلِ فخر اور ہمیشہ یاد رکھی جانے والی ہیں۔

    Related Posts

     سرگودھا: آرٹس کونسل میں سپیشل ایجوکیشن کے تحت تقریب، خصوصی بچوں کی دستکاری کی نمائش اور انعامات کی تقسیم

    اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ کی جانب سے پٹواریوں اور تھانیداروں کے خلاف جاری کریک ڈاؤن کے بعد انتظامی افسران میں خوف و ہراس پھیل گیا

      زیرِ تعمیر انڈرپاس پر شہری کے بری طرح گرنے کی ویڈیو وائرل، سست روی اور بدانتظامی پر شدید احتجاج

    مقبول خبریں

    گرلز پرائمری سکول میں اوباش کا زبردستی داخلہ، بچوں پر تشدد اور اساتذہ کو جان سے مارنے کی دھمکیاں

    پرندہ ٹکرانے کے بعد F-16 لڑاکا طیارہ کھیت میں گر کر تباہ، پائلٹ بروقت ایجکٹ کرنے میں کامیاب

    لندن سے آنے والی پرواز اکھاڑہ بن گئی: بنگلہ دیش ایئر لائنز کے طیارے میں مسافروں کی لڑائی ، ویڈیو وائرل

    گھروں میں قائم ٹیوشن سینٹرز اور اکیڈمیوں پر قانونی شکنجہ سخت، نجی اداروں میں شامل

      مسجد کے اندر 80 سالہ بزرگ پر تشدد کرنے والا ملزم گرفتار

    بلاگ

    خانۂ خدا بھی محفوظ نہیں!

    خلیج اور فارس کی جنگ—امکانات، اثرات اور پاکستان کی حکمتِ عملی

    پاکستان اور سعودیہ کو ایک جیسی صورت حال کا سامنا

    جرم کے سامنے دیوار بننے والے افسر کے ساتھ کھڑے ہو جائیے

    ایندھن کی بچت کے ساتھ تعلیم کا تسلسل کیسے برقرار رکھا جائے؟

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.