Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      گوتم اڈانی سے ایشیا کے امیر ترین شخص کا اعزاز کس نے چھینا؟

      امریکا کے امیر ترین شخص ہونے کے ساتھ دنیا کے پہلے کھرب پتی ہونے کا اعزاز

      کیا اب فیس بک، انسٹاگرام اور واٹس ایپ کا استعمال مہنگا ہونے والا ہے؟ ’میٹا ون‘ متعارف کرا دی گئی

      عالمی سیکیورٹی گورننس کا قیام ،نئے عالمی ہتھیاروں کی دوڑ پر ضابطے لاگو کیے جائیں: چین کا مطالبہ

      بلیک ہول اورستاروں کی پیدائش بارے تحقیق میں اہم انکشاف

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    گرلز پرائمری سکول میں اوباش کا زبردستی داخلہ، بچوں پر تشدد اور اساتذہ کو جان سے مارنے کی دھمکیاں

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    سیالکوٹ (سلیم احمد اعوان شیخو)

    تحصیل ڈسکہ کے نواحی علاقے کلاہ خورد کے گورنمنٹ گرلز پرائمری سکول میں صدام حسین نامی شخص زبردستی داخل ہو گیا، جس نے سکول میں زیرِ تعلیم بچوں پر بیہمانہ تشدد کیا اور اساتذہ کو سنگین نتائج و جان سے مارنے کی دھمکیاں دیں۔اس مفاجاتی واقعے کے باعث سکول میں شدید خوف و ہراس پھیل گیا، جس سے طلبہ اور اساتذہ خود کو شدید غیر محفوظ محسوس کرنے لگے ہیں۔سکول کی ہیڈ مسٹریس نے واقعے کی تحریری درخواست تھانہ صدر ڈسکہ میں جمع کروا دی ہے، جس میں ملزم صدام حسین کو نامزد کرتے ہوئے قانونی کارروائی کی استدعا کی گئی ہے۔سکول انتظامیہ اور شدید تشویش میں مبتلا والدین نے اربابِ اختیار اور اعلیٰ پولیس حکام سے پرزور مطالبہ کیا ہے کہ:واقعے کا فوری نوٹس لے کر ملزم صدام حسین کو فوراً گرفتار کیا جائے۔معاملے کی شفاف تحقیقات کی جائیں اور سکول کے بچوں و اساتذہ کو فول پروف سیکورٹی و تحفظ فراہم کیا جائے۔

    Related Posts

      زیرِ تعمیر انڈرپاس پر شہری کے بری طرح گرنے کی ویڈیو وائرل، سست روی اور بدانتظامی پر شدید احتجاج

    مسلم ٹاؤن میں گھر کے باہر سے بجلی کا میٹر چوری، تھانہ سٹی میں درخواست دائر

    پرندہ ٹکرانے کے بعد F-16 لڑاکا طیارہ کھیت میں گر کر تباہ، پائلٹ بروقت ایجکٹ کرنے میں کامیاب

    مقبول خبریں

    گرلز پرائمری سکول میں اوباش کا زبردستی داخلہ، بچوں پر تشدد اور اساتذہ کو جان سے مارنے کی دھمکیاں

    پرندہ ٹکرانے کے بعد F-16 لڑاکا طیارہ کھیت میں گر کر تباہ، پائلٹ بروقت ایجکٹ کرنے میں کامیاب

    لندن سے آنے والی پرواز اکھاڑہ بن گئی: بنگلہ دیش ایئر لائنز کے طیارے میں مسافروں کی لڑائی ، ویڈیو وائرل

    گھروں میں قائم ٹیوشن سینٹرز اور اکیڈمیوں پر قانونی شکنجہ سخت، نجی اداروں میں شامل

      مسجد کے اندر 80 سالہ بزرگ پر تشدد کرنے والا ملزم گرفتار

    بلاگ

    خلیج اور فارس کی جنگ—امکانات، اثرات اور پاکستان کی حکمتِ عملی

    پاکستان اور سعودیہ کو ایک جیسی صورت حال کا سامنا

    جرم کے سامنے دیوار بننے والے افسر کے ساتھ کھڑے ہو جائیے

    ایندھن کی بچت کے ساتھ تعلیم کا تسلسل کیسے برقرار رکھا جائے؟

    بزمِ سعد شاہوالا جنوبی: ادب کی شمع روشن رکھنے والی ایک توانا آواز

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.