Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      گوتم اڈانی سے ایشیا کے امیر ترین شخص کا اعزاز کس نے چھینا؟

      امریکا کے امیر ترین شخص ہونے کے ساتھ دنیا کے پہلے کھرب پتی ہونے کا اعزاز

      کیا اب فیس بک، انسٹاگرام اور واٹس ایپ کا استعمال مہنگا ہونے والا ہے؟ ’میٹا ون‘ متعارف کرا دی گئی

      عالمی سیکیورٹی گورننس کا قیام ،نئے عالمی ہتھیاروں کی دوڑ پر ضابطے لاگو کیے جائیں: چین کا مطالبہ

      بلیک ہول اورستاروں کی پیدائش بارے تحقیق میں اہم انکشاف

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

     بس سے گر کر نجی کالج کا طالب علم جاں بحق، ساتھی طلبہ کا شدید احتجاج

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

     

    میاں چنوں (رپورٹ: عاصم کمال) میاں چنوں میں افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جہاں نجی کالج کا فرسٹ ایئر کا طالب علم طلال چھٹی کے وقت چیمہ بس میں سوار ہوتے ہوئے نیچے گر کر جاں بحق ہو گیا۔

    •  چھٹی کے وقت بس پر سوار ہوتے ہوئے طالب علم نیچے گر کر شدید زخمی ہو گیا۔ ساتھی طلبہ کا الزام ہے کہ طلال کنڈیکٹر کے مبینہ دھکے کے باعث بس سے نیچے گرا۔

    •  شدید زخمی حالت میں طلال کو فوری طور پر ہسپتال منتقل کیا گیا، تاہم وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جانبر نہ ہو سکا۔

    • https://benaqabtv.com/wp-content/uploads/2026/09/WhatsApp-Video-2026-09-18-at-2.12.37-PM.mp4
    • طالب علم کی ہلاکت کی خبر پھیلتے ہی ساتھی طلبہ میں غم و غصے کی لہر دوڑ گئی اور انہوں نے شدید احتجاج کیا۔

    احتجاج کرنے والے طلبہ نے انتظامیہ اور پولیس سے واقعے کی شفاف و غیر جانبدارانہ تحقیقات کرنے اور ذمہ دار کنڈیکٹر و بس عملے کے خلاف سخت قانونی کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔

    https://benaqabtv.com/wp-content/uploads/2026/09/WhatsApp-Video-2026-09-18-at-2.12.38-PM.mp4

    Related Posts

     سرگودھا: آرٹس کونسل میں سپیشل ایجوکیشن کے تحت تقریب، خصوصی بچوں کی دستکاری کی نمائش اور انعامات کی تقسیم

    اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ کی جانب سے پٹواریوں اور تھانیداروں کے خلاف جاری کریک ڈاؤن کے بعد انتظامی افسران میں خوف و ہراس پھیل گیا

    گورنمنٹ گرلز پرائمری سکول میں الیکٹرک واٹر کولر کی تنصیب، سماجی شخصیات کے اقدام کو سراہا گیا

    مقبول خبریں

    گرلز پرائمری سکول میں اوباش کا زبردستی داخلہ، بچوں پر تشدد اور اساتذہ کو جان سے مارنے کی دھمکیاں

    پرندہ ٹکرانے کے بعد F-16 لڑاکا طیارہ کھیت میں گر کر تباہ، پائلٹ بروقت ایجکٹ کرنے میں کامیاب

    لندن سے آنے والی پرواز اکھاڑہ بن گئی: بنگلہ دیش ایئر لائنز کے طیارے میں مسافروں کی لڑائی ، ویڈیو وائرل

    گھروں میں قائم ٹیوشن سینٹرز اور اکیڈمیوں پر قانونی شکنجہ سخت، نجی اداروں میں شامل

      مسجد کے اندر 80 سالہ بزرگ پر تشدد کرنے والا ملزم گرفتار

    بلاگ

    خانۂ خدا بھی محفوظ نہیں!

    خلیج اور فارس کی جنگ—امکانات، اثرات اور پاکستان کی حکمتِ عملی

    پاکستان اور سعودیہ کو ایک جیسی صورت حال کا سامنا

    جرم کے سامنے دیوار بننے والے افسر کے ساتھ کھڑے ہو جائیے

    ایندھن کی بچت کے ساتھ تعلیم کا تسلسل کیسے برقرار رکھا جائے؟

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.