Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      کیا اب فیس بک، انسٹاگرام اور واٹس ایپ کا استعمال مہنگا ہونے والا ہے؟ ’میٹا ون‘ متعارف کرا دی گئی

      عالمی سیکیورٹی گورننس کا قیام ،نئے عالمی ہتھیاروں کی دوڑ پر ضابطے لاگو کیے جائیں: چین کا مطالبہ

      بلیک ہول اورستاروں کی پیدائش بارے تحقیق میں اہم انکشاف

      مدینہ منورہ سے سونے، یورینئیم سمیت کمیاب اور نایاب دھاتوں کے ذخائر دریافت

      سموگ کے خلاف سیف سٹی کا کریک ڈاؤن: مصنوعی ذہانت ،ڈرونز کی مدد سے صرف 3 دن میں ماحولیاتی آلودگی کی 1,220 خلاف ورزیاں بے نقاب

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

      ہالا لنک روڈ پر پولیس اور ڈاکوؤں میں مقابلہ، ایک زخمی ڈاکو گرفتار، 3 فرار

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    مٹیاری (رپورٹ: عامر علی انڑ)

    مٹیاری کی تحصیل ہالا میں لنک روڈ کے قریب پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا ہے۔ پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے ایک ڈاکو کو زخمی حالت میں گرفتار کر لیا، جبکہ اس کے تین ساتھی موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔ ایس ایس پی مٹیاری عبدالعلیم بلو کے مطابق گرفتار زخمی ڈاکو کی شناخت اعجاز کاتیار کے نام سے ہوئی ہے۔ ملزم کے قبضے سے بغیر لائسنس پسٹل اور ایک موٹر سائیکل برآمد کر لی گئی ہے۔ پولیس کے مطابق گرفتار ملزم تھانہ ٹنڈو محمد خان میں درج 7 مختلف مقدمات میں روپوش اور اشتہاری تھا۔زخمی ملزم کو طبی امداد کے لیے فوری طور پر ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔پولیس کی مدعیت میں گرفتار ملزم کے خلاف مزید 2 مقدمات درج کر لیے گئے ہیں۔فرار ہونے والے تینوں ملزمان کی گرفتاری کے لیے علاقے میں ناکہ بندی کر کے سرچ آپریشن شروع کر دیا گیا ہے۔

    Related Posts

    کرپشن پر زیرو ٹالرنس: سہ ملکی کرکٹ سیریز کے لیے فول پروف سکیورٹی،لاہور پولیس کے اعلیٰ سطحی اجلاس میں اہم فیصلے

    سیالکوٹ: وکلاء کا ضلعی عدالتوں میں پولیس کا داخلہ بند کرنے اور غیر معینہ مدت کے لیے ہڑتال کا اعلان

    ڈسٹرکٹ پولیو ایریڈیکیشن کمیٹی کا اہم اجلاس، پولیو مہم کا افتتاح

    مقبول خبریں

    کرپشن پر زیرو ٹالرنس: سہ ملکی کرکٹ سیریز کے لیے فول پروف سکیورٹی،لاہور پولیس کے اعلیٰ سطحی اجلاس میں اہم فیصلے

      ہالا لنک روڈ پر پولیس اور ڈاکوؤں میں مقابلہ، ایک زخمی ڈاکو گرفتار، 3 فرار

      ایشین گیمز: پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی تھائی لینڈ کو شکست

    اکیسویں صدی کا طویل ترین سورج گرہن کب نظر آئے گا؟کیا ہوگا؟

    پاکستان کا بھارت میں ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی 2026 کھیلنے سے دوٹوک انکار، بڑا مطالبہ کردیا

    بلاگ

    ایندھن کی بچت کے ساتھ تعلیم کا تسلسل کیسے برقرار رکھا جائے؟

    بزمِ سعد شاہوالا جنوبی: ادب کی شمع روشن رکھنے والی ایک توانا آواز

    مشرقِ وسطیٰ میں جاری کشیدگی میں اچانک ایک نیا اور سنسنی خیز موڑ

      دیر بالا کو آگ نہیں، امن کی روشنی چاہیے

      کیا سعودی عرب چاروں طرف سے غیر محفوظ ہو رہا ہے؟

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.