Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      عالمی سیکیورٹی گورننس کا قیام ،نئے عالمی ہتھیاروں کی دوڑ پر ضابطے لاگو کیے جائیں: چین کا مطالبہ

      بلیک ہول اورستاروں کی پیدائش بارے تحقیق میں اہم انکشاف

      مدینہ منورہ سے سونے، یورینئیم سمیت کمیاب اور نایاب دھاتوں کے ذخائر دریافت

      سموگ کے خلاف سیف سٹی کا کریک ڈاؤن: مصنوعی ذہانت ،ڈرونز کی مدد سے صرف 3 دن میں ماحولیاتی آلودگی کی 1,220 خلاف ورزیاں بے نقاب

      ہائیبرڈ گاڑیوں کے شوقین افراد کیلئے بڑی خوشخبری، لمبے انتظار کے بعد سیلز ٹیکس میں کمی!

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

      چکوال: ڈپٹی کمشنر کی زیرِ صدارت ڈسٹرکٹ سموگ کمیٹی کا اجلاس

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    چکوال( رپورٹ: مہتاب نصیر اعوان )

    ڈپٹی کمشنر چکوال سارہ حیات کی زیرِ صدارت ڈسٹرکٹ سموگ کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا، جس میں سموگ کے تدارک اور ماحولیاتی تحفظ کے لیے اٹھائے گئے اقدامات اور اب تک کی کارروائیوں کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔  اجلاس میں اسسٹنٹ ڈائریکٹر ماحولیات عنزہ نیازی، ایس ڈی ای او پیرا فورس حبیب اللہ عامر، ٹریفک پولیس، پنجاب فوڈ اتھارٹی، لوکل گورنمنٹ اور محکمہ جنگلات کے افسران نے شرکت کی۔  419 انسپکشنز کے دوران 86 خلاف ورزیوں پر 30 بھٹے سیل، 30 مسمار، 5 ایف آئی آرز درج اور 37 لاکھ 10 ہزار روپے جرمانہ عائد کیا گیا۔  471 انسپکشنز میں 34 خلاف ورزیوں پر 20 صنعتی یونٹس سیل اور 25 لاکھ روپے جرمانہ کیا گیا۔  55 انسپکشنز کے دوران 15 خلاف ورزیوں پر 8 یونٹس سیل، 7 ایف آئی آرز درج اور 14 لاکھ روپے جرمانہ لاگو کیا گیا۔  222 انسپکشنز کے دوران 65 نوٹسز جاری، 4 دکانیں سیل، 3,000 کلوگرام سے زائد ممنوعہ میٹریل ضبط اور 1 لاکھ روپے جرمانہ کیا گیا۔  شجرکاری کو فروغ دینے کے لیے نرسریوں کے ذریعے 35 ہزار پودے تقسیم کیے گئے۔ ڈپٹی کمشنر سارہ حیات نے پنجاب حکومت کی سموگ کنٹرول پالیسی پر سختی سے عملدرآمد کا حکم دیا ہے۔ انہوں نے ٹریفک پولیس کو دھواں چھوڑنے والی گاڑیوں کے خلاف سخت بلاامتیاز چیکنگ کی ہدایت کی اور ماحولیاتی تحفظ کے لیے شہریوں میں عام آگاہی بیدار کرنے پر زور دیا۔

    Related Posts

      مسجد میں 80 سالہ بزرگ پر ڈنڈے سے حملہ، شدید زخمی

      سیالکوٹ: یورپی یونین کے سفیر ریمنڈاس کاروبلس کا چیمبر آف کامرس کا دورہ، باہمی تجارت اور برآمدات کے فروغ پر اتفاق

     مریم نواز سے ملاقات کی خواہش: سندھ سے پیدل نکلنے والا نوجوان غلام حیدر میاں چنوں پہنچ گیا، لاہور کی جانب سفر جاری

    مقبول خبریں

      مسجد میں 80 سالہ بزرگ پر ڈنڈے سے حملہ، شدید زخمی

      سیالکوٹ: یورپی یونین کے سفیر ریمنڈاس کاروبلس کا چیمبر آف کامرس کا دورہ، باہمی تجارت اور برآمدات کے فروغ پر اتفاق

     مریم نواز سے ملاقات کی خواہش: سندھ سے پیدل نکلنے والا نوجوان غلام حیدر میاں چنوں پہنچ گیا، لاہور کی جانب سفر جاری

    گھریلو ملازمہ چھت سے گر کر شدید زخمی، خانیوال منتقل، پولیس تحقیقات جاری

      شہید بینظیر آباد ڈویژن میں 10 لاکھ سے زائد بچوں کو پولیو قطرے پلانے کا ہدف، 21 ستمبر سے مہم کا آغاز

    بلاگ

      دیر بالا کو آگ نہیں، امن کی روشنی چاہیے

      کیا سعودی عرب چاروں طرف سے غیر محفوظ ہو رہا ہے؟

    ملک شوکت حیات شاہی کھرل—تعلیم، عشقِ رسول ﷺ اور خدمتِ خلق کا روشن استعارہ

    ”بدلتے سیاسی حالات “ میاں حبیب کا کالم

    ہمارے سروں کے اوپر جنگ شروع ہو چکی ہے، آسمان اب محفوظ نہیں رہا

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.