Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      عالمی سیکیورٹی گورننس کا قیام ،نئے عالمی ہتھیاروں کی دوڑ پر ضابطے لاگو کیے جائیں: چین کا مطالبہ

      بلیک ہول اورستاروں کی پیدائش بارے تحقیق میں اہم انکشاف

      مدینہ منورہ سے سونے، یورینئیم سمیت کمیاب اور نایاب دھاتوں کے ذخائر دریافت

      سموگ کے خلاف سیف سٹی کا کریک ڈاؤن: مصنوعی ذہانت ،ڈرونز کی مدد سے صرف 3 دن میں ماحولیاتی آلودگی کی 1,220 خلاف ورزیاں بے نقاب

      ہائیبرڈ گاڑیوں کے شوقین افراد کیلئے بڑی خوشخبری، لمبے انتظار کے بعد سیلز ٹیکس میں کمی!

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

      شہید بینظیر آباد ڈویژن میں 10 لاکھ سے زائد بچوں کو پولیو قطرے پلانے کا ہدف، 21 ستمبر سے مہم کا آغاز

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    نوابشاہ  (رپورٹ: نفیس آرائیں)

    کمشنر شہید بینظیر آباد ڈویژن غلام قادر خان تالپور کی زیرِ صدارت ڈویژنل ٹاسک فورس برائے پولیو کا اجلاس کمشنر آفس میں منعقد ہوا، جس میں ڈویژن کے اضلاع (شہید بینظیر آباد، سانگھڑ اور نوشہرو فیروز) میں انسدادِ پولیو مہم کی تیاریوں، ائیکرو پلان اور سیکیورٹی کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ڈویژن بھر میں خصوصی انسدادِ پولیو مہم 21 سے 24 ستمبر تک جاری رہے گی۔مہم کے دوران 5 سال سے کم عمر کے 10 لاکھ 10 ہزار 449 بچوں کو پولیو کے قطرے پلانے کا ہدف مقرر کیا گیا ہے۔مہم کی کامیابی کے لیے مجموعی طور پر 3,235 موبائل، 213 فکسڈ اور 91 ٹرانزٹ ٹیمیں تشکیل دی گئی ہیں۔5 سال سے کم عمر کے ہر بچے تک قطرے پلانے کی رسائی یقینی بنائی جائے اور حساس و دور دراز علاقوں پر خصوصی توجہ دی جائے۔ضلعی انتظامیہ، پولیس اور محکمہ صحت کو فیلڈ ورکرز کو فول پروف سیکیورٹی اور تمام ضروری سہولیات فراہم کرنے کی ہدایت کی گئی۔والدین، علماء، اساتذہ اور سماجی نمائندوں سے اپیل کی گئی کہ وہ اس قومی مہم میں اپنا بھرپور کردار ادا کریں۔

    Related Posts

      چکوال: ڈپٹی کمشنر کی زیرِ صدارت ڈسٹرکٹ سموگ کمیٹی کا اجلاس

      سیالکوٹ: یورپی یونین کے سفیر ریمنڈاس کاروبلس کا چیمبر آف کامرس کا دورہ، باہمی تجارت اور برآمدات کے فروغ پر اتفاق

     مریم نواز سے ملاقات کی خواہش: سندھ سے پیدل نکلنے والا نوجوان غلام حیدر میاں چنوں پہنچ گیا، لاہور کی جانب سفر جاری

    مقبول خبریں

      سیالکوٹ: یورپی یونین کے سفیر ریمنڈاس کاروبلس کا چیمبر آف کامرس کا دورہ، باہمی تجارت اور برآمدات کے فروغ پر اتفاق

     مریم نواز سے ملاقات کی خواہش: سندھ سے پیدل نکلنے والا نوجوان غلام حیدر میاں چنوں پہنچ گیا، لاہور کی جانب سفر جاری

    گھریلو ملازمہ چھت سے گر کر شدید زخمی، خانیوال منتقل، پولیس تحقیقات جاری

      شہید بینظیر آباد ڈویژن میں 10 لاکھ سے زائد بچوں کو پولیو قطرے پلانے کا ہدف، 21 ستمبر سے مہم کا آغاز

    سیالکوٹ: وزیراعلیٰ کے پی پر قاتلانہ حملے کی نیت سے آنے والے شخص کی شناخت کا دعویٰ، دوبارہ آمد کے پیشِ نظر تمام مارکیٹیں بند

    بلاگ

      دیر بالا کو آگ نہیں، امن کی روشنی چاہیے

      کیا سعودی عرب چاروں طرف سے غیر محفوظ ہو رہا ہے؟

    ملک شوکت حیات شاہی کھرل—تعلیم، عشقِ رسول ﷺ اور خدمتِ خلق کا روشن استعارہ

    ”بدلتے سیاسی حالات “ میاں حبیب کا کالم

    ہمارے سروں کے اوپر جنگ شروع ہو چکی ہے، آسمان اب محفوظ نہیں رہا

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.