Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      مدینہ منورہ سے سونے، یورینئیم سمیت کمیاب اور نایاب دھاتوں کے ذخائر دریافت

      سموگ کے خلاف سیف سٹی کا کریک ڈاؤن: مصنوعی ذہانت ،ڈرونز کی مدد سے صرف 3 دن میں ماحولیاتی آلودگی کی 1,220 خلاف ورزیاں بے نقاب

      ہائیبرڈ گاڑیوں کے شوقین افراد کیلئے بڑی خوشخبری، لمبے انتظار کے بعد سیلز ٹیکس میں کمی!

      چینی قونصل جنرل اور علی ڈار کی ملاقات، مصنوعی ذہانت اور ڈیجیٹل تعاون کو مزید وسعت دینے پر اتفاق

       خام تیل کو صاف کرنے کے لیے چینی نئی ٹیکنالوجی تیار

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    لاہور: سندر روڈ پر پولیس مقابلہ، 30 سے زائد مقدمات میں ملوث ڈاکو ہلاک

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    لاہور: تھانہ سندر کی حدود میں سندر روڈ پر مبینہ پولیس مقابلے کے دوران ایک ڈاکو ہلاک جبکہ اس کے ساتھی فرار ہوگئے۔
    پولیس کے مطابق سی سی ڈی چوہنگ نے سندر روڈ پر مطلوب ملزمان کی موجودگی کی اطلاع پر ناکہ بندی کی تھی۔ اس دوران موٹرسائیکل پر سوار مشکوک افراد کو رکنے کا اشارہ کیا گیا تاہم ملزمان نے رکنے کے بجائے سی سی ڈی اہلکاروں پر فائرنگ کردی۔
    پولیس کا کہنا ہے کہ فائرنگ کے تبادلے کے دوران ایک ڈاکو اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک ہوگیا جبکہ دیگر ملزمان موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔ ہلاک ملزم کی شناخت ریاض کے نام سے ہوئی ہے۔
    پولیس کے مطابق ہلاک ملزم 30 سے زائد مقدمات میں ملوث اور مطلوب تھا، جبکہ واقعے کے بعد فرار ملزمان کی گرفتاری کے لیے کارروائی شروع کردی گئی ہے۔
    دوسری جانب اہل علاقہ کے مطابق سندر روڈ پر رات 2 بجے کے بعد سول اور باوردی اہلکار بڑی تعداد میں موجود تھے، جبکہ مبینہ مقابلے سے قبل پولیس نے سندر روڈ اور اطراف کی سڑکیں ٹریفک کے لیے بند کردی تھیں۔
    ایکسپریس نیوز کے مطابق علاقہ مکینوں کا کہنا ہے کہ فائرنگ کی آوازیں سن کر لوگ خوفزدہ ہوکر گھروں سے باہر نکلے تو پولیس اہلکاروں نے انہیں آگے جانے سے روک دیا۔ اہل علاقہ کے مطابق فائرنگ کے دوران سندر روڈ پر یک طرفہ فائرنگ کی آوازیں بھی سنائی دیں۔پولیس نے واقعے کی مزید تحقیقات اور فرار ہونے والے ملزمان کی تلاش شروع کردی ہے۔

    Related Posts

    سرگودھا: رکنِ قومی اسمبلی ارم حامد حمید کا سیف سٹی کا دورہ، کرائم کنٹرول اور جدید نظام کی کارکردگی کو سراہا

    ماحولیاتی تحفظ عبادت ہے: وزیراعلیٰ مریم نواز کا عالمی یومِ اوزون پر پیغام

    پاسپورٹ کی عالمی رینکنگ : پاکستانی پاسپورٹ کا کون سا نمبر!

    مقبول خبریں

    ماحولیاتی تحفظ عبادت ہے: وزیراعلیٰ مریم نواز کا عالمی یومِ اوزون پر پیغام

    پاسپورٹ کی عالمی رینکنگ : پاکستانی پاسپورٹ کا کون سا نمبر!

     وزن کم کرنے اور ذیابیطس کی ادویات (GLP-1) سے دماغی بیماری کا نایاب خطرہ، 15 کیسز رپورٹ

    تیل کی عالمی قیمتوں میں معمولی کمی

    امریکیوں کی اکثریت نے صدر ٹرمپ کو ‘خطرناک اور کرپٹ’ قرار دے دیا: نئے سروے نے نیندیں اڑا دیں،

    بلاگ

    DNA: زندگی کی کتاب

    کارو درہ: لاشوں کی بے حرمتی

    معصوم بچوں کے ساتھ جنسی زیادتی خاموشی نہیں، تحفظ اور انصاف کی سخت ضرورت ہے

    ”کیا پنجاب کو پہلی بار خاتون چیف سیکرٹری ملنے جا رہی ہے،آئی جی کون؟“

    سی سی پی او پشاور میاں سعید اور جنسی تشدد میں ملوث ملزمان کی ہلاکت

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.