Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      مدینہ منورہ سے سونے، یورینئیم سمیت کمیاب اور نایاب دھاتوں کے ذخائر دریافت

      سموگ کے خلاف سیف سٹی کا کریک ڈاؤن: مصنوعی ذہانت ،ڈرونز کی مدد سے صرف 3 دن میں ماحولیاتی آلودگی کی 1,220 خلاف ورزیاں بے نقاب

      ہائیبرڈ گاڑیوں کے شوقین افراد کیلئے بڑی خوشخبری، لمبے انتظار کے بعد سیلز ٹیکس میں کمی!

      چینی قونصل جنرل اور علی ڈار کی ملاقات، مصنوعی ذہانت اور ڈیجیٹل تعاون کو مزید وسعت دینے پر اتفاق

       خام تیل کو صاف کرنے کے لیے چینی نئی ٹیکنالوجی تیار

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

      خانیوال: ڈپٹی کمشنر کا گرلز کمیونٹی ماڈل سکول کا  دورہ، انفراسٹرکچر اور تعلیمی معیار بہتر بنانے کی ہدایت

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    حنا ارشد نے  سکول کے تعلیمی و انتظامی امور، اساتذہ و طالبات کی حاضری اور صفائی کے نظام کا جائزہ لیا

    خانیوال( رپورٹ: اصغر علی ڈسٹرکٹ رپورٹر)

    ڈپٹی کمشنر خانیوال حنا ارشد نے گرلز کمیونٹی ماڈل سکول کا تفصیلی دورہ کیا، جہاں انہوں نے سکول کے تعلیمی و انتظامی امور، اساتذہ و طالبات کی حاضری اور صفائی کے نظام کا جائزہ لیا۔

    https://benaqabtv.com/wp-content/uploads/2026/09/WhatsApp-Video-2026-09-15-at-1.38.19-PM-1.mp4

    دورے کے دوران انہوں نے مختلف کلاس رومز میں جا کر طالبات سے تدریسی سوالات کیے اور ان کی تعلیمی استعداد کار کو جانچا۔ ڈپٹی کمشنر نے زیرِ تعمیر اضافی کلاس رومز کے کام کا معائنہ کرتے ہوئے سکول کے انفراسٹرکچر میں مزید بہتری لانے کا حکم دیا۔

    دورے کی اہم ہداہات:

    • جدید تعلیم: اساتذہ کو ہدایت کی گئی کہ وہ طلبہ کو جدید دور کے تقاضوں کے مطابق زیورِ تعلیم سے آراستہ کریں۔

    • شخصیت سازی: بچوں کی ذہنی و فکری نشوونما، خود اعتمادی، مثبت سوچ، قائدانہ صلاحیتوں اور تخلیقی صلاحیتوں کو اجاگر کرنے پر خصوصی توجہ دی جائے۔

    • شجرکاری مہم: "ایک طالب علم، ایک پودا” کے سلوگن کے تحت سکول میں شجرکاری پر خصوصی توجہ دینے کی تاکید کی گئی۔

    • https://benaqabtv.com/wp-content/uploads/2026/09/WhatsApp-Video-2026-09-15-at-1.38.19-PM.mp4

    Related Posts

      ٹرالر نے موٹر سائیکل کو کچل دیا، 12 سالہ طالب علم جاں بحق، 8 سالہ بچہ شدید زخمی

     اینٹی کرپشن کی چھاپہ مار کارروائی،  سب انسپکٹر    رشوت لیتے رنگے ہاتھوں گرفتار

    سرخی: مری میں شریف فیملی کی اہم بیٹھک: مریم نواز کی بیٹی ماہ نور صفدر اور داماد خصوصی ظہرانے میں شریک

    مقبول خبریں

      ٹرالر نے موٹر سائیکل کو کچل دیا، 12 سالہ طالب علم جاں بحق، 8 سالہ بچہ شدید زخمی

     اینٹی کرپشن کی چھاپہ مار کارروائی،  سب انسپکٹر    رشوت لیتے رنگے ہاتھوں گرفتار

    سرخی: مری میں شریف فیملی کی اہم بیٹھک: مریم نواز کی بیٹی ماہ نور صفدر اور داماد خصوصی ظہرانے میں شریک

    ڈراما سے کامیڈی تک، جانیں کس کس نے جیتا ایوارڈ؟

     تقریر میں اسلامی الفاظ کے استعمال پر آئی پی ایس افسر بشریٰ بانو کا تبادلہ: کانگریس رہنما کا شدید ردِعمل

    بلاگ

    DNA: زندگی کی کتاب

    کارو درہ: لاشوں کی بے حرمتی

    معصوم بچوں کے ساتھ جنسی زیادتی خاموشی نہیں، تحفظ اور انصاف کی سخت ضرورت ہے

    ”کیا پنجاب کو پہلی بار خاتون چیف سیکرٹری ملنے جا رہی ہے،آئی جی کون؟“

    سی سی پی او پشاور میاں سعید اور جنسی تشدد میں ملوث ملزمان کی ہلاکت

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.