Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      مدینہ منورہ سے سونے، یورینئیم سمیت کمیاب اور نایاب دھاتوں کے ذخائر دریافت

      سموگ کے خلاف سیف سٹی کا کریک ڈاؤن: مصنوعی ذہانت ،ڈرونز کی مدد سے صرف 3 دن میں ماحولیاتی آلودگی کی 1,220 خلاف ورزیاں بے نقاب

      ہائیبرڈ گاڑیوں کے شوقین افراد کیلئے بڑی خوشخبری، لمبے انتظار کے بعد سیلز ٹیکس میں کمی!

      چینی قونصل جنرل اور علی ڈار کی ملاقات، مصنوعی ذہانت اور ڈیجیٹل تعاون کو مزید وسعت دینے پر اتفاق

       خام تیل کو صاف کرنے کے لیے چینی نئی ٹیکنالوجی تیار

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

      ٹرالر نے موٹر سائیکل کو کچل دیا، 12 سالہ طالب علم جاں بحق، 8 سالہ بچہ شدید زخمی

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    تفصیلات: سانگھڑ(رپورٽ: اشفاق سلهری)

    نواب شاہ روڈ پر سندھ بینک کے سامنے ایک اور خوفناک ٹریفک حادثہ پیش آیا ہے، جہاں تیز رفتار ہیوی ٹرالر نے موٹر سائیکل کو بے دردی سے کچل دیا۔ حادثے کے نتیجے میں 12 سالہ کمسن بچہ موقع پر ہی جاں بحق جبکہ 8 سالہ بچہ شدید زخمی ہو گیا۔

    حادثے کی تفصیلات:

    • مقتول: 12 سالہ ایان ولد عمردراز مغل (رہائشی المنصورہ، طالب علم) زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے موقع پر ہی جاں بحق ہو گیا۔

    • زخمی: 8 سالہ سبحان مغل شدید زخمی ہو گیا، جو سانگھڑ میں بطور مہمان آیا ہوا تھا۔

    • طبی امداد: زخمی بچے کو فوری طور پر ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر (DHQ) اسپتال منتقل کیا گیا، جہاں ابتدائی طبی امداد کے بعد حالت تشویشناک ہونے پر نواب شاہ ریفر کر دیا گیا۔

    • https://benaqabtv.com/wp-content/uploads/2026/09/WhatsApp-Video-2026-09-15-at-3.43.45-PM.mp4

    پولیس و انتظامی کارروائی: حادثے کی اطلاع ملتے ہی پولیس نے موقع پر پہنچ کر ہیوی ٹرالر اور موٹر سائیکل کو تحویل میں لے کر تھانے منتقل کر دیا۔ واقعے کے بعد اسپتال میں شہریوں اور لواحقین کی بڑی تعداد جمع ہو گئی، جبکہ علاقے میں شدید غم و غصے کی لہر دوڑ گئی۔

    مسلم لیگ (ن) کے رہنما کا ردِعمل: مسلم لیگ (ن) کے رہنما ملک امتیاز نے انتظامیہ پر شدید تنقید کرتے ہوئے مطالبہ کیا کہ اسکول کے اوقات کار کے دوران سانگھڑ شہر میں ہیوی ٹریفک کے داخلے پر مکمل پابندی عائد کی جائے تاکہ کمسن طلبہ اور عام شہریوں کی قیمتی جانوں کو محفوظ بنایا جا سکے۔

    https://benaqabtv.com/wp-content/uploads/2026/09/WhatsApp-Video-2026-09-15-at-3.43.41-PM.mp4

    Related Posts

     میاں چنوں: لین دین کے تنازع پر کار ڈیلر پر فائرنگ، 3 ملزمان اسلحہ اور منشیات سمیت گرفتار

     اینٹی کرپشن کی چھاپہ مار کارروائی،  سب انسپکٹر    رشوت لیتے رنگے ہاتھوں گرفتار

    سرخی: مری میں شریف فیملی کی اہم بیٹھک: مریم نواز کی بیٹی ماہ نور صفدر اور داماد خصوصی ظہرانے میں شریک

    مقبول خبریں

      ٹرالر نے موٹر سائیکل کو کچل دیا، 12 سالہ طالب علم جاں بحق، 8 سالہ بچہ شدید زخمی

     اینٹی کرپشن کی چھاپہ مار کارروائی،  سب انسپکٹر    رشوت لیتے رنگے ہاتھوں گرفتار

    سرخی: مری میں شریف فیملی کی اہم بیٹھک: مریم نواز کی بیٹی ماہ نور صفدر اور داماد خصوصی ظہرانے میں شریک

    ڈراما سے کامیڈی تک، جانیں کس کس نے جیتا ایوارڈ؟

     تقریر میں اسلامی الفاظ کے استعمال پر آئی پی ایس افسر بشریٰ بانو کا تبادلہ: کانگریس رہنما کا شدید ردِعمل

    بلاگ

    DNA: زندگی کی کتاب

    کارو درہ: لاشوں کی بے حرمتی

    معصوم بچوں کے ساتھ جنسی زیادتی خاموشی نہیں، تحفظ اور انصاف کی سخت ضرورت ہے

    ”کیا پنجاب کو پہلی بار خاتون چیف سیکرٹری ملنے جا رہی ہے،آئی جی کون؟“

    سی سی پی او پشاور میاں سعید اور جنسی تشدد میں ملوث ملزمان کی ہلاکت

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.