Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      اسکول طلبہ کے لیے جنریٹو اے آئی ، چیٹ بوٹس کے استعمال پر پابندی، اسکرین ٹائم بھی محدود

      لندن دنیا کا پہلا شہر، اوبر کی روبو ٹیکسی سروس شروع

      ” پجیرو کی واپسی “ LEGEND IS BACK

      گوگل میسجز کی خرابی، پرانے پیغامات غلط افراد کو بھیجے جانے کا انکشاف

      196 ملین پاؤنڈ کا مالیاتی خسارہ: جیگوار لینڈ روور (JLR) نے پھربھی اپنی پہلی الیکٹرک لگژری گاڑی مارکیٹ میں اتار دی

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    تصور الحسن صدیقی مرحوم کی یاد میں ایوارڈ پروگرام حیدرآباد یا نواب شاہ میں ہوگا، الاحمر انٹرنیشنل نیوز سروسز کا اہم اجلاس

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    نواب شاہ (رپورٹ نفیس آرائیں)

    مرحوم تصور الحسن صدیقی کی وفات کے بعد الاحمر انٹرنیشنل نیوز سروسز کا اہم اجلاس حیدرآباد بیورو آفس میں منعقد ہوا، جس صدارت ایڈیٹر قاضی سمیع اللہ، نے کی جس میں ریجنل چیف سندھ انوار الحسن صدیقی، بیورو چیف شہید بینظیرآباد نفیس احمد آرائیں، بیورو چیف حیدرآباد فرحان قریشی، ٹنڈوالہ یار کے رپورٹر حبیب الرحمان مغل اور نیوز پیپر ایجنٹ آفاق بھائی نے شرکت کی۔

    اجلاس میں نمائندگان کے ایکریڈیٹیشن کارڈز کے اجرا سے متعلق محکمہ اطلاعات و نشریات کے سیکریٹری کو خط ارسال کرنے پر اتفاق کیا گیا۔ اجلاس میں باز اضلاع کے محکمہ اطلاعات کے ڈائریکٹر پر قانونی کاروائی پر بھی اتفاق کیا گیا بایاد مرحوم تصور الحسن صدیقی کے نام سے الاحمر انٹرنیشنل نیوز سروسز کے نمائندگان کے اعزاز میں ایوارڈ پروگرام منعقد کرنے کی تجویز بھی زیرِ غور آئی۔میٹنگ کے شرکاء نے کراچی، حیدرآباد اور نواب شاہ میں پروگرام کے انعقاد پر رائے دی، تاہم باہمی مشاورت کے بعد حیدرآباد کو مرکزی مقام قرار دیتے ہوئے ایوارڈ پروگرام حیدرآباد میں منعقد کرنے کا کہا گیا۔ اس پر حتمی فیصلہ نہیں ہوا کہ ایوارڈ پروگرام حیدرآباد یا نواب شاہ میں رکھا جائےایڈیٹر قاضی سمیع اللہ نے کہا کہ پروگرام کی تشہیر کے لیے ایک ماہ قبل چھوٹے پینا فلیکس تیار کرکے رکشوں کے عقب میں آویزاں کیے جائیں گے، جبکہ حیدرآباد یا نواب شاہ کی کسی ممتاز شخصیت کو بطور مہمانِ خصوصی مدعو کیا جائے گا۔

    Related Posts

    آج ختم نبوت ڈے منایاجائے گا

    سید عاطف حسین شاہ گیلانی کا خصوصی سیاسی انٹرویوجلد

    وکلاء کی تحریک کامیاب، اسسٹنٹ کمشنر واڑی افتاب عالم تبدیل، فواد خان نئے اے سی تعینات

    مقبول خبریں

    کھیل کے قواعد بدل چکے ، امریکا کے لئے اب جواب زیادہ تیز، شدید اور تکلیف دہ ہوگا، اسپیکر قالیباف

    صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی مقبولیت کا گراف تاریخ کی نچلی ترین سطح پر، فنانشل ٹائمزپول

    بھارتی فوج کا نیا سکینڈل سامنے آ گیا،مدراس رجمنٹ کے اسلحہ خانے سے بھاری مقدار میں ہتھیار چوری

    ”پنجاب میں کرپشن کے خلاف مہم؟”

    تیز رفتار لینڈ کروزر کی موٹر سائیکل سے ٹکر، دو سگے بھائی جاں بحق، تیسرا شدید زخمی

    بلاگ

    ناہید طالب: فن، صلاحیت اور خدمت کا روشن استعارہ

    جنگِ چونڈہ 1965

    "میں لجپالاں دے لڑ لگیاں، میرے توں غم پرے رہندے” — ایک دفتر، ایک روایت اور مثبت سوچ کی خوبصورت صبح

    دہشت گردی کے خونی پنجوں میں سسکتا دیربالا کا دلکش علاقہ دوبندو

      ایلیمنٹری سکول ظفر آباد میں سالانہ محفلِ میلاد مصطفیٰ ﷺ — علم، ادب، عقیدت اور تربیت کا حسین امتزاج

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.