سیالکوٹ ۔سلیم احمد اعوان شیخو۔
سابق وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو نے قومی اسمبلی کی منظوری کے بعد 7 ستمبر 1974ء کو قادیانیوں کو اقلیت قرار دینے کے مسودے پر دستخط کرتے ہوئے قادیانیوں کو ہمیشہ کے لئے غیر مسلم کر دیا تھا۔اس لئے پاکستان میں ہر سال 7 ستمبر کو ختم نبوت ڈے منایا جاتا ہے۔

