Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      196 ملین پاؤنڈ کا مالیاتی خسارہ: جیگوار لینڈ روور (JLR) نے پھربھی اپنی پہلی الیکٹرک لگژری گاڑی مارکیٹ میں اتار دی

      سوشل میڈیاپلیٹ فارم ‘ایکس’ پر بڑا سائبر حملہ ناکام:ہیکرز کی تلاش ، کیا کروڑوں صارفین کا ڈیٹا محفوظ ہے؟

      ملک کا پہلا شہر جو سو فیصد سولر توانائی پر منتقل ہوگا، کون سا ہے!

      ”میں تے ہنڈا ای لے ساں۔۔۔” سی جی 125 کا نیا ماڈل لانچ، قیمت کیا ہوگی؟

      کتنے لاکھ پاکستانیوں کے کرپٹو اکاؤنٹ نکلے؟ بلال بن ثاقب کا قائمہ کمیٹی کو بریفنگ میں اہم انکشاف

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    مغربی بنگال:ممتا بنرجی کی بھتیجی کی پراسرار موت، خودکشی یاقتل!

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    کولکتہ / رام پورہاٹ:مغربی بنگال کی کی سابق وزیر اعلیٰ اور ترنمول کانگریس کی سربراہ ممتا بنرجی کی بھتیجی برشٹی مکھرجی بیربھوم ضلع کے رام پورہاٹ میں اپنے گھر کے اندر پراسرار طور پر مردہ حالت میں پائی گئیں۔ پولیس نے ابتدائی طور پر اس واقعے کو خودکشی قرار دیا ہے، تاہم موت کی اصل وجوہات کا حتمی تعین پوسٹ مارٹم رپورٹ آنے کے بعد ہی ہو سکے گا۔
    پولیس ذرائع کے مطابق برشٹی مکھرجی کی لاش کسمبا گاؤں میں ان کے رہائشی مکان کی دوسری منزل کے ایک کمرے سے پھندے سے لٹکی ہوئی برآمد ہوئی۔
    متوفی برشٹی مکھرجی، ممتا بنرجی کے چچا زاد بھائی اور ترنمول کانگریس کے مقامی رہنما نہار مکھرجی کی صاحبزادی تھیں۔ واقعے کے حوالے سے غم زدہ والد نہار مکھرجی نے پولیس کو بتایا کہ ان کی بیٹی گزشتہ پانچ سے چھ برس سے شدید ذہنی دباؤ اور صحت کے مسائل سے دوچار تھی، اور وہ باقاعدگی سے ڈاکٹروں سے اپنا علاج کرا رہی تھی۔ علاوہ ازیں، مقامی ذرائع اور پولیس تفتیش میں یہ بات بھی سامنے آئی ہے کہ برشٹی کی ازدواجی زندگی بھی تنازعات کا شکار تھی اور گزشتہ چند ماہ سے ان کا اپنے شوہر کے ساتھ طلاق کا معاملہ عدالت میں چل رہا تھا، جبکہ ان کا ایک 12 سالہ بچہ بھی ہے۔
    یادرہے برشٹی مکھرجی کا نام مغربی بنگال کے مبینہ اسکول بھرتی کرپشن کیس میں بھی آتا رہا تھا۔

    Related Posts

    196 ملین پاؤنڈ کا مالیاتی خسارہ: جیگوار لینڈ روور (JLR) نے پھربھی اپنی پہلی الیکٹرک لگژری گاڑی مارکیٹ میں اتار دی

    منی پور میں آگ وخون کا کھیل جاری: مسلح حملہ آوروں کا تین ناگا دیہات پر دھاوا، 30 سے زائد گھر نذر آتش

    لاہور:نویں جماعت کی طالبہ امتحان میں ناکامی پر پھندے سے جھول گئی

    مقبول خبریں

    196 ملین پاؤنڈ کا مالیاتی خسارہ: جیگوار لینڈ روور (JLR) نے پھربھی اپنی پہلی الیکٹرک لگژری گاڑی مارکیٹ میں اتار دی

    لاہور:نویں جماعت کی طالبہ امتحان میں ناکامی پر پھندے سے جھول گئی

    سوشل میڈیاپلیٹ فارم ‘ایکس’ پر بڑا سائبر حملہ ناکام:ہیکرز کی تلاش ، کیا کروڑوں صارفین کا ڈیٹا محفوظ ہے؟

    مغربی بنگال:ممتا بنرجی کی بھتیجی کی پراسرار موت، خودکشی یاقتل!

    ”کرپٹ امریکا“ ٹرمپ حکومت میں کرپشن سرایت کرچکی، 89 فیصد امریکیوں کا خیال، گیلپ سروے

    بلاگ

    منزہ گوئندی کے ساتھ ایک شام — ادب، محبت اور یادوں کی خوشبو

    نہاگدرہ۔۔۔تحصیل واڑی کا ایک منفرد وزٹ سپاٹ

    کاظم علی ملک: قانون، انصاف اور دیانت کا روشن استعارہ

    محبت کی زبان بے زبان مخلوق بھی سمجھتی ہے

    درہ اوسوڑی، پہاڑوں کے درمیان واقع ایک جنت نظیر گاؤں ’’باندن‘‘

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.