Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      196 ملین پاؤنڈ کا مالیاتی خسارہ: جیگوار لینڈ روور (JLR) نے پھربھی اپنی پہلی الیکٹرک لگژری گاڑی مارکیٹ میں اتار دی

      سوشل میڈیاپلیٹ فارم ‘ایکس’ پر بڑا سائبر حملہ ناکام:ہیکرز کی تلاش ، کیا کروڑوں صارفین کا ڈیٹا محفوظ ہے؟

      ملک کا پہلا شہر جو سو فیصد سولر توانائی پر منتقل ہوگا، کون سا ہے!

      ”میں تے ہنڈا ای لے ساں۔۔۔” سی جی 125 کا نیا ماڈل لانچ، قیمت کیا ہوگی؟

      کتنے لاکھ پاکستانیوں کے کرپٹو اکاؤنٹ نکلے؟ بلال بن ثاقب کا قائمہ کمیٹی کو بریفنگ میں اہم انکشاف

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    لاہور:نویں جماعت کی طالبہ امتحان میں ناکامی پر پھندے سے جھول گئی

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    لاہور:صوبائی دارالحکومت لاہور کے علاقے بادامی باغ میں تعلیمی ناکامی کے صدمے نے ایک ہنستا کھیلتا گھر اجاڑ دیا۔ نویں جماعت کی 16 سالہ طالبہ نور فاطمہ امتحانات میں فیل ہونے کا غم برداشت نہ کر سکی اور گلے میں پھندا ڈال کر اپنی زندگی کا خاتمہ کر دیا۔ اس دل دہلا دینے والے واقعے نے والدین اور اہل خانہ کو شدید صدمے سے دوچار کر دیا ہے۔
    ایدھی ترجمان کی جانب سے فراہم کردہ معلومات کے مطابق افسوسناک واقعہ اس وقت پیش آیا جب نور فاطمہ کا تعلیمی رزلٹ سامنے آیا۔ امتحانات میں کامیابی نہ ملنے پر کم عمر طالبہ نے انتہائی قدم اٹھاتے ہوئے خود کو پھندے سے لٹکا لیا۔ گھر والوں نے جب اسے اس حالت میں دیکھا تو فوری طور پر امدادی اداروں کو اطلاع دی۔
    ایدھی کی ریسکیو ٹیم نے موقع پر پہنچ کر نور فاطمہ کو فوری طور پر ایدھی ایمبولینس کے ذریعے کوٹ خواجہ سعید ہسپتال منتقل کیا، تاہم ہسپتال کے ڈاکٹروں نے معائنے کے بعد تصدیق کی کہ وہ ہسپتال پہنچنے سے قبل ہی جان کی بازی ہار چکی تھیں۔ پولیس نے اسپتال سے متوفیہ کی لاش کو تحویل میں لے کر مردہ خانے منتقل کر دیا ہے اور واقعے کے تمام پہلوؤں سے باقاعدہ تفتیش شروع کر دی ہے۔

    Related Posts

    196 ملین پاؤنڈ کا مالیاتی خسارہ: جیگوار لینڈ روور (JLR) نے پھربھی اپنی پہلی الیکٹرک لگژری گاڑی مارکیٹ میں اتار دی

    سوشل میڈیاپلیٹ فارم ‘ایکس’ پر بڑا سائبر حملہ ناکام:ہیکرز کی تلاش ، کیا کروڑوں صارفین کا ڈیٹا محفوظ ہے؟

    مغربی بنگال:ممتا بنرجی کی بھتیجی کی پراسرار موت، خودکشی یاقتل!

    مقبول خبریں

    196 ملین پاؤنڈ کا مالیاتی خسارہ: جیگوار لینڈ روور (JLR) نے پھربھی اپنی پہلی الیکٹرک لگژری گاڑی مارکیٹ میں اتار دی

    لاہور:نویں جماعت کی طالبہ امتحان میں ناکامی پر پھندے سے جھول گئی

    سوشل میڈیاپلیٹ فارم ‘ایکس’ پر بڑا سائبر حملہ ناکام:ہیکرز کی تلاش ، کیا کروڑوں صارفین کا ڈیٹا محفوظ ہے؟

    مغربی بنگال:ممتا بنرجی کی بھتیجی کی پراسرار موت، خودکشی یاقتل!

    ”کرپٹ امریکا“ ٹرمپ حکومت میں کرپشن سرایت کرچکی، 89 فیصد امریکیوں کا خیال، گیلپ سروے

    بلاگ

    منزہ گوئندی کے ساتھ ایک شام — ادب، محبت اور یادوں کی خوشبو

    نہاگدرہ۔۔۔تحصیل واڑی کا ایک منفرد وزٹ سپاٹ

    کاظم علی ملک: قانون، انصاف اور دیانت کا روشن استعارہ

    محبت کی زبان بے زبان مخلوق بھی سمجھتی ہے

    درہ اوسوڑی، پہاڑوں کے درمیان واقع ایک جنت نظیر گاؤں ’’باندن‘‘

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.