Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      196 ملین پاؤنڈ کا مالیاتی خسارہ: جیگوار لینڈ روور (JLR) نے پھربھی اپنی پہلی الیکٹرک لگژری گاڑی مارکیٹ میں اتار دی

      سوشل میڈیاپلیٹ فارم ‘ایکس’ پر بڑا سائبر حملہ ناکام:ہیکرز کی تلاش ، کیا کروڑوں صارفین کا ڈیٹا محفوظ ہے؟

      ملک کا پہلا شہر جو سو فیصد سولر توانائی پر منتقل ہوگا، کون سا ہے!

      ”میں تے ہنڈا ای لے ساں۔۔۔” سی جی 125 کا نیا ماڈل لانچ، قیمت کیا ہوگی؟

      کتنے لاکھ پاکستانیوں کے کرپٹو اکاؤنٹ نکلے؟ بلال بن ثاقب کا قائمہ کمیٹی کو بریفنگ میں اہم انکشاف

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    منی پور میں آگ وخون کا کھیل جاری: مسلح حملہ آوروں کا تین ناگا دیہات پر دھاوا، 30 سے زائد گھر نذر آتش

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    امپھال:بھارتی ریاست منی پور میں حالات بدستور کشیدہ اور قابو سے باہر ہوتے جا رہے ہیں۔ کانگپوکپی ضلع میں تشدد کا ایک نیا اور ہولناک سلسلہ اس وقت سامنے آیا جب مسلح حملہ آوروں نے تین لیانگمئی ناگا دیہات کو گھیرے میں لے کر فائرنگ کی اور درجنوں گھروں کو جلا کر راکھ کا ڈھیر بنا دیا۔ مسلسل دوسرے روز ہونے والے اس خونی حملے کے بعد پورے علاقے میں خوف و ہراس کی فضا چھائی ہوئی ہے، جبکہ فائرنگ کے اس تبادلے میں ایک مقامی باشندہ گولی لگنے سے شدید زخمی ہو گیا ہے۔
    پولیس حکام کے مطابق یہ حملہ منگل کے روز صبح تقریباً 4 بجے ٹاپون کھلن، ٹاپون کھنو اور ماکوئی پیپورام کے دیہات میں کیا گیا۔ حملہ آوروں نے پہلے سے طے شدہ منصوبے کے تحت اچانک اندھادھند فائرنگ شروع کر دی اور موقع پاتے ہی درجنوں رہائشی مکانات، گاڑیوں اور دیگر قیمتی املاک کو آگ لگا دی۔
    بگڑتی ہوئی سنگین صورتحال پر قابو پانے کے لیے ’سنٹرل ریزرو پولیس فورس‘ (CRPF)، اس کے خصوصی ’کوبرا یونٹ‘ اور منی پور پولیس کے اضافی دستوں کو فوری طور پر علاقے میں تعینات کر کے سخت سرچ آپریشن شروع کر دیا گیا ہے۔

    Related Posts

    196 ملین پاؤنڈ کا مالیاتی خسارہ: جیگوار لینڈ روور (JLR) نے پھربھی اپنی پہلی الیکٹرک لگژری گاڑی مارکیٹ میں اتار دی

    سوشل میڈیاپلیٹ فارم ‘ایکس’ پر بڑا سائبر حملہ ناکام:ہیکرز کی تلاش ، کیا کروڑوں صارفین کا ڈیٹا محفوظ ہے؟

    مغربی بنگال:ممتا بنرجی کی بھتیجی کی پراسرار موت، خودکشی یاقتل!

    مقبول خبریں

    3 ارب ڈالر کا یورو بانڈ جاری،پاکستان کو کتنے ارب ڈالر کی پیشکشیں موصول ہوئیں؟

    196 ملین پاؤنڈ کا مالیاتی خسارہ: جیگوار لینڈ روور (JLR) نے پھربھی اپنی پہلی الیکٹرک لگژری گاڑی مارکیٹ میں اتار دی

    لاہور:نویں جماعت کی طالبہ امتحان میں ناکامی پر پھندے سے جھول گئی

    سوشل میڈیاپلیٹ فارم ‘ایکس’ پر بڑا سائبر حملہ ناکام:ہیکرز کی تلاش ، کیا کروڑوں صارفین کا ڈیٹا محفوظ ہے؟

    مغربی بنگال:ممتا بنرجی کی بھتیجی کی پراسرار موت، خودکشی یاقتل!

    بلاگ

    منزہ گوئندی کے ساتھ ایک شام — ادب، محبت اور یادوں کی خوشبو

    نہاگدرہ۔۔۔تحصیل واڑی کا ایک منفرد وزٹ سپاٹ

    کاظم علی ملک: قانون، انصاف اور دیانت کا روشن استعارہ

    محبت کی زبان بے زبان مخلوق بھی سمجھتی ہے

    درہ اوسوڑی، پہاڑوں کے درمیان واقع ایک جنت نظیر گاؤں ’’باندن‘‘

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.