دیربالا(بیورو چیف ریاض ابوالخیل)
دیر بالا: ڈی پی او دیر بالا اسلم نواز کے احکامات کی روشنی میں پولیس ٹریفک ڈرائیونگ اسکول دیر بالا میں ماہر اور تجربہ کار انسٹرکٹرز کے ذریعے ڈرائیونگ کی مکمل تربیت کا سلسلہ جاری ہے۔اسکول میں کار ڈرائیونگ، ٹریفک قوانین اور محفوظ ڈرائیونگ کے اصولوں کی عملی تربیت فراہم کی جا رہی ہے، جبکہ نئے سیکھنے والوں کے لیے خصوصی کلاسز کا بھی اہتمام ہے۔
محفوظ اور بہترین ڈرائیونگ سیکھیں، آج ہی داخلہ لیں اور ذمہ دار ڈرائیور بنیں۔
مقام: دیر بالا
رابطہ: 03000575736، 03028108886


