Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ملک کا پہلا شہر جو سو فیصد سولر توانائی پر منتقل ہوگا، کون سا ہے!

      ”میں تے ہنڈا ای لے ساں۔۔۔” سی جی 125 کا نیا ماڈل لانچ، قیمت کیا ہوگی؟

      کتنے لاکھ پاکستانیوں کے کرپٹو اکاؤنٹ نکلے؟ بلال بن ثاقب کا قائمہ کمیٹی کو بریفنگ میں اہم انکشاف

      ہیرے بجلی پیدا کرسکتے ہیں، صدی پرانا سائنسی مفروضہ غلط ثابت

      اسپیس ایکس نے ناسا کا 4 ارب ڈالر مالیتی جاسوس سیٹلائٹ خلا میں روانہ کر دیا

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    محسن نقوی سینئر کھلاڑیوں سے مایوس، مزید سخت فیصلوں پر مشاورت

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    لارڈز ٹیسٹ میں پاکستان ٹیم کی شکست کے بعد چیئرمین پی سی بی محسن نقوی آئندہ چند روز میں مزید سخت فیصلے کرنے سے متعلق مشاورت کر رہے ہیں۔

    ذرائع کے مطابق چیئرمین پی سی بی قومی کرکٹ ٹیم کے سینئر اور تجربے کار کرکٹرز کی پرفارمنس سے انتہائی مایوس ہیں۔ انہوں نے تجربے کار کھلاڑیوں کو ناکامی کے بعد دوبارہ موقع نہ دینے کے حوالے سے سلیکشن کمیٹی کو واضح ہدایات جاری کر دی ہیں۔

    محسن نقوی نوجوان اور جونیئر کھلاڑیوں کو آگے لانے کے خواہش مند ہیں جو مستقبل میں ٹیم کی باگ ڈور سنبھال سکیں۔ اس سلسلے میں چیئرمین نے مستقبل میں انڈر 19 اور جونیئر کرکٹرز کو زیادہ سے زیادہ مواقع کیساتھ مکمل اعتماد دینے کی پالیسی اپنانے کی ہدایت کی ہے۔

    واضح رہے کہ دورہ انگلینڈ میں پاکستان ٹیسٹ ٹیم کو مسلسل دو ٹیسٹ میچوں میں شکست کے بعد بھونچال کی صورتحال پیدا ہو گئی ہے، قومی ٹیم اور مینجمنٹ میں اکھاڑ پچھاڑ جاری ہے جس کے باعث کھلاڑیوں میں شدید بے چینی پائی جا رہی ہے۔

    پاکستان کرکٹ بورڈ نے دورے کے دوران بڑا فیصلہ کرتے ہوئے سات کھلاڑیوں کو ٹیم سے فارغ کر دیا ہے جن میں محمد رضوان، امام الحق، سلمان علی آغا، عامر جمال، علی عثمان، اویس ظفر اور خرم شہزاد شامل ہیں۔ اس کے علاوہ بورڈ نے ہیڈ کوچ سرفراز احمد اور بولنگ کوچ عمر گل کو بھی عہدوں سے ہٹا دیا ہے۔

    Related Posts

    بار بار کیوں کانپ رہا ہمالیہ؟ گزشتہ ماہ ہمالیائی علاقے میں محسوس کیے گئے زلزلہ کے 130 سے زائد جھٹکے

    آسٹریلوی خاتون نے شارک کو مکے مارمارکراپنی جان بچالی

    نیپال میں سیلاب : ملبے تلے دبے بینک سے 50 کروڑ کا سونا اور نقدی محفوظ،شہری نے سونا رسید کی مدد سے مالک تک پہنچا دیا

    مقبول خبریں

    بار بار کیوں کانپ رہا ہمالیہ؟ گزشتہ ماہ ہمالیائی علاقے میں محسوس کیے گئے زلزلہ کے 130 سے زائد جھٹکے

    آسٹریلوی خاتون نے شارک کو مکے مارمارکراپنی جان بچالی

    نیپال میں سیلاب : ملبے تلے دبے بینک سے 50 کروڑ کا سونا اور نقدی محفوظ،شہری نے سونا رسید کی مدد سے مالک تک پہنچا دیا

    محسن نقوی سینئر کھلاڑیوں سے مایوس، مزید سخت فیصلوں پر مشاورت

    یونیورسٹی کی طالبات نے گریٹر نوئیڈا اجتماعی عصمت دری کے خلاف نصف شب کو نکالا مارچ

    بلاگ

    منزہ گوئندی کے ساتھ ایک شام — ادب، محبت اور یادوں کی خوشبو

    نہاگدرہ۔۔۔تحصیل واڑی کا ایک منفرد وزٹ سپاٹ

    کاظم علی ملک: قانون، انصاف اور دیانت کا روشن استعارہ

    محبت کی زبان بے زبان مخلوق بھی سمجھتی ہے

    درہ اوسوڑی، پہاڑوں کے درمیان واقع ایک جنت نظیر گاؤں ’’باندن‘‘

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.