Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ملک کا پہلا شہر جو سو فیصد سولر توانائی پر منتقل ہوگا، کون سا ہے!

      ”میں تے ہنڈا ای لے ساں۔۔۔” سی جی 125 کا نیا ماڈل لانچ، قیمت کیا ہوگی؟

      کتنے لاکھ پاکستانیوں کے کرپٹو اکاؤنٹ نکلے؟ بلال بن ثاقب کا قائمہ کمیٹی کو بریفنگ میں اہم انکشاف

      ہیرے بجلی پیدا کرسکتے ہیں، صدی پرانا سائنسی مفروضہ غلط ثابت

      اسپیس ایکس نے ناسا کا 4 ارب ڈالر مالیتی جاسوس سیٹلائٹ خلا میں روانہ کر دیا

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    طلبہ کے احتجاجی کیمپ پر حملہ، 4 ملزم گرفتار 

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    عمرکوٹ رپورٹ بیوروچیف ڈاکٹر ایم لال واگھانی

    عمرکوٹ سٹی پولیس نے زرعی یونیورسٹی کیمپس عمرکوٹ کے طلبہ کے احتجاجی کیمپ پر حملے، مارپیٹ، گالم گلوچ اور جان سے مارنے کی دھمکیاں دینے کے مقدمہ میں کارروائی کرتے ہوئے 4 ملزمان پر ایف آئی آر درج گرفتار ملزمان میں: صدام حسین ولد رزالدین پٹھان

    اکرام الدین ولد رزالدین پٹھان ضیاء الدین ولد رزالدین پٹھان نثار احمد ولد رزالدین پٹھان سکنہ ضلع کوئٹہ، حال مقیم عمرکوٹ شامل ہیں۔ تھانہ عمرکوٹ سٹی میں مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ایس ایس پی عمرکوٹ سہائی عزیز تالپور   نے کہا کہ قانون ہاتھ میں لینے والے اور شہریوں کے امن و امان میں خلل ڈالنے والے عناصر کے خلاف بلاامتیاز قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔ کسی بھی شخص کو قانون کی خلاف ورزی کی اجازت نہیں دی جائے گی۔

    گرفتار ملزمان کے خلاف مزید قانونی کارروائی عمل میں لائی جا رہی ہے

    Related Posts

    یونیورسٹی کی طالبات نے گریٹر نوئیڈا اجتماعی عصمت دری کے خلاف نصف شب کو نکالا مارچ

    ایندھن اور گندم کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ: مہنگائی دوبارہ ڈبل ڈیجٹ میں داخل،

    ڈی ایچ کیو ہسپتال  میں ناگہانی صورتحال سے نمٹنے کے لیے موک ایکسرسائز

    مقبول خبریں

    یونیورسٹی کی طالبات نے گریٹر نوئیڈا اجتماعی عصمت دری کے خلاف نصف شب کو نکالا مارچ

    طلبہ کے احتجاجی کیمپ پر حملہ، 4 ملزم گرفتار 

    ایندھن اور گندم کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ: مہنگائی دوبارہ ڈبل ڈیجٹ میں داخل،

    ملک کا پہلا شہر جو سو فیصد سولر توانائی پر منتقل ہوگا، کون سا ہے!

     اب مذاکرات تو نہیں کرنے، لیکن ایرانی عوام کب اٹھیں گے؟  ”مجبور ٹرمپ کا سوال“

    بلاگ

    منزہ گوئندی کے ساتھ ایک شام — ادب، محبت اور یادوں کی خوشبو

    نہاگدرہ۔۔۔تحصیل واڑی کا ایک منفرد وزٹ سپاٹ

    کاظم علی ملک: قانون، انصاف اور دیانت کا روشن استعارہ

    محبت کی زبان بے زبان مخلوق بھی سمجھتی ہے

    درہ اوسوڑی، پہاڑوں کے درمیان واقع ایک جنت نظیر گاؤں ’’باندن‘‘

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.