محمد اشفاق پسرور
۔ انصاری سویٹ ہاؤس مین بازار پسرور میی نامعلوم شخص دوکاندار کو باتوں میی لگا کر دوکان کے دراز سے 97 ھزار روپے چوری کرلئے
تھانہ سٹی پولیس نے دکان مالک حاجی محمد اسلم کی درخواست پرمقدمہ درج کرکے کارؤائی شروع کردی
سی سی ٹی وی کیمرہ میی ملزم کی شکل نمایاں نظر آرھی ھے
ایس ایچ او تھانہ سٹی پسرور سرمد فیاص نے سی سی ٹی وی کی مدد سے ملزم نعمان نوید ولد محمد نوید قوم ملک محلہ مراد پورہ پسرور کو پکڑ کر عدالت سے 3 دن کا ریمانڈ حاصل کر لیا۔۔



