Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ہیرے بجلی پیدا کرسکتے ہیں، صدی پرانا سائنسی مفروضہ غلط ثابت

      اسپیس ایکس نے ناسا کا 4 ارب ڈالر مالیتی جاسوس سیٹلائٹ خلا میں روانہ کر دیا

      آرٹیمیس ٹو کے خلابازوں کیلئے امریکا کا سب سے بڑا اعزاز: صدر صدر ٹرمپ کا نئی خلائی اکیڈمی بنانے کا اعلان

      پیوٹن کا نئی ’وولگا K50‘ کا ٹیسٹ ڈرائیو: "ایک انگلی سے بھی چلائی جا سکتی ہے”

      امریکی تیل کمپنیوں کی لاٹری: ٹرمپ اور وینزویلا کے درمیان "تاریخی تیل ڈیل” ، شیورون اور موبل کے وارے نیارے

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    جشنِ آزادی کبڈی میچ  بڑا اور شاندار ایونٹ بنے گا، عبد الغفور آصف بوڑانہ

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    خوشاب (راجہ نورالہی عاطف سے)

    چیف آرگنائزر لٹریری اینڈ سپورٹس ایکٹیوٹیز ڈسٹرکٹ خوشاب ملک عبد الغفور آصف بوڑانہ نے میڈیا سے خصوصی گفتگو کرتے ہوءے کہا ہے کہ خان کبڈی کلب کے زیرِ اہتمام منعقد ہونے والا سالانہ جشنِ آزادی کبڈی میچ انشاء اللہ آنے والے وقت میں ایک بہت بڑا اور شاندار ایونٹ بنے گا، جس کا پورا سال چھوٹے بڑے اور کبڈی کے شائقین بے صبری سے انتظار کریں گے۔
      اس شاندار ایونٹ کے چیف آرگنائزر خان شہباز خان اور حافظ محمد رمضان چھینہ ہیں، جن کی محنت، جذبے اور کبڈی سے محبت قابلِ تحسین ہے۔ 
    اس شاندار ایونٹ کو کامیاب بنانے میں تعاون کرنے والی ہر دل عزیز شخصیات کا کردار ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔ یہ صرف ایک کبڈی میچ نہیں بلکہ کھیل، بھائی چارے، نوجوانوں کے جذبے اور جشنِ آزادی کا خوبصورت امتزاج ہے۔

    Related Posts

    مخیرشخصیات کی طرف سے سرکاری سکول کیلئے سولرپلیٹیں عطیہ

    بچے سے مبینہ بداخلاقی کا الزام، ایک ملزم گرفتار،دوفرار

      کرنٹ لگنے سے مخنت کش جاں بحق

    مقبول خبریں

    ایران سے جنگ لمبی ہوئی تو نقصان ہوگا، امریکی وزیرجنگ پیٹ ہیگسیتھ کو امریکی جنرلز کی وارننگ

    بچے سے مبینہ بداخلاقی کا الزام، ایک ملزم گرفتار،دوفرار

      کرنٹ لگنے سے مخنت کش جاں بحق

      بس میں 16 سالہ لڑکی سے اجتماعی عصمت دری، ڈرائیور اور کنڈکٹر گرفتار

    ایپسٹین فائلز کیس :غزیسلین میکسویل کی تمام قانونی اپیلیں مسترد: کیا صدر ٹرمپ صدارتی معافی دیں گے؟

    بلاگ

    کاظم علی ملک: قانون، انصاف اور دیانت کا روشن استعارہ

    محبت کی زبان بے زبان مخلوق بھی سمجھتی ہے

    درہ اوسوڑی، پہاڑوں کے درمیان واقع ایک جنت نظیر گاؤں ’’باندن‘‘

    ننھے سکاؤٹس کی بڑی کامیابی — ضلع خوشاب کا پنجاب بھر میں روشن نام

    ”بے زبانوں کی فریاد سنی گئی“ ملک محمد سلمان کا کالم

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.