Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ہیرے بجلی پیدا کرسکتے ہیں، صدی پرانا سائنسی مفروضہ غلط ثابت

      اسپیس ایکس نے ناسا کا 4 ارب ڈالر مالیتی جاسوس سیٹلائٹ خلا میں روانہ کر دیا

      آرٹیمیس ٹو کے خلابازوں کیلئے امریکا کا سب سے بڑا اعزاز: صدر صدر ٹرمپ کا نئی خلائی اکیڈمی بنانے کا اعلان

      پیوٹن کا نئی ’وولگا K50‘ کا ٹیسٹ ڈرائیو: "ایک انگلی سے بھی چلائی جا سکتی ہے”

      امریکی تیل کمپنیوں کی لاٹری: ٹرمپ اور وینزویلا کے درمیان "تاریخی تیل ڈیل” ، شیورون اور موبل کے وارے نیارے

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    نیپال میں کیچڑ سے نمٹنے، لاشوں کی آخری رسومات کی جنگ، ہلاکتیں 903، 4200 افراد اب بھی لاپتہ

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    کھٹمنڈو:نیپال میں سیلاب متاثرہ شہریوں کی کئی منزلہ کیچڑ سے نمٹنے اور لاشوں کی آخری رسومات ادا کرنے کی نئی جنگ شروع،،،تباہ کن سیلاب کے نتیجے میں ہلاکتوں کی تعداد 903 ہو گئی ہے جبکہ 4,200 افراد اب بھی لاپتہ ہیں۔
    انڈیا کی وزارتِ خارجہ کے مطابق نیپال میں 275 انڈین شہری تاحال لاپتہ ہیں، جبکہ انڈین نژاد مزید 128 افراد بھی لاپتہ ہیں۔
    وزارت کے مطابق 403 انڈین شہری چین سے نیپال میں داخل ہوئے جبکہ مزید 500 انڈین شہری چین میں محفوظ ہیں۔ اب تک مجموعی طور پر 149 افراد کو ریسکیو کیا جا چکا ہے۔
    انڈیا نے نیپال میں امدادی کارروائیوں کے لیے اپنی مدد بھی بڑھا دی ہے۔ 19 رکنی خصوصی فرانزک ٹیم نے کھٹمنڈو میں کام شروع کر دیا ہے جو ڈی این اے نمونوں کے تجزیے اور ہلاک ہونے والوں کی شناخت میں مدد کر رہی ہے۔
    آسٹریلوی حکومت نے آج بتایا ہے کہ 43 آسٹریلوی شہری لاپتہ ہیں۔ نیپال ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کے مطابق سب سے زیادہ ہلاکتیں چِتوان میں ہوئی ہیں، جہاں 264 افراد جان سے گئے۔ اس کے بعد نوال پراسی ایسٹ میں 194، نوال پراسی ویسٹ میں 120، گورکھا میں 58، نواکوٹ میں 52، دھادنگ میں 50، تنہون میں 37 اور رسوا میں 13 ہلاکتیں رپورٹ ہوئی ہیں۔ نامعلوم لاشوں کو شناخت کے لیے ملک بھر کے 21 اسپتالوں میں رکھا گیا ہے۔
    لاپتا افراد میں 933 افراد علاقائی پن بجلی منصوبوں کے ملازمین ہیں، جبکہ 592 غیر ملکی شہری اور 127 ایسے نیپالی شہری بھی شامل ہیں جو غیر ملکی سیاحوں کے ساتھ سفر کر رہے تھے۔ لاپتا افراد کی فہرست میں پولیس، فوج، مسلح پولیس فورس، کسٹمز اور امیگریشن کے اہلکار بھی شامل ہیں۔ حکام کے مطابق 239 زخمیوں کا علاج جاری ہے، جبکہ متاثرہ علاقوں میں چھ سرجیکل میڈیکل ٹیمیں تعینات کی گئی ہیں۔

    Related Posts

    بچے سے مبینہ بداخلاقی کا الزام، ایک ملزم گرفتار،دوفرار

      کرنٹ لگنے سے مخنت کش جاں بحق

      بس میں 16 سالہ لڑکی سے اجتماعی عصمت دری، ڈرائیور اور کنڈکٹر گرفتار

    مقبول خبریں

    بچے سے مبینہ بداخلاقی کا الزام، ایک ملزم گرفتار،دوفرار

      کرنٹ لگنے سے مخنت کش جاں بحق

      بس میں 16 سالہ لڑکی سے اجتماعی عصمت دری، ڈرائیور اور کنڈکٹر گرفتار

    ایپسٹین فائلز کیس :غزیسلین میکسویل کی تمام قانونی اپیلیں مسترد: کیا صدر ٹرمپ صدارتی معافی دیں گے؟

    مکہ دفاعی معاہدے کی کمیٹی کا پہلا اجلاس آج استنبول میں ہوگا، فیلڈ مارشل عاصم منیر بھی ترکیے پہنچ گئے

    بلاگ

    کاظم علی ملک: قانون، انصاف اور دیانت کا روشن استعارہ

    محبت کی زبان بے زبان مخلوق بھی سمجھتی ہے

    درہ اوسوڑی، پہاڑوں کے درمیان واقع ایک جنت نظیر گاؤں ’’باندن‘‘

    ننھے سکاؤٹس کی بڑی کامیابی — ضلع خوشاب کا پنجاب بھر میں روشن نام

    ”بے زبانوں کی فریاد سنی گئی“ ملک محمد سلمان کا کالم

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.