Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      پری پیڈ موبائل بیلنس کی کم از کم میعاد مقرر

      انویڈیا کی تاریخ کی بڑی ڈیل: آرٹیفیشل انٹیلی جنس پلیٹ فارم ’ہگنگ فیس‘12.9 ارب ڈالر میں خریدلیا

      واٹس ایپ کا سکیورٹی سسٹم اپ ڈیٹ: نئے فیچر متعارف، نامعلوم کالرز کا پتہ بھی چل سکے گا

      بچوں کو آن لائن لت لگانے پر میٹا کا امریکی ریاستوں سے عدالت سےباہر معاہدہ ، 18 ارب ڈالر ہرجانہ ادا کرے گی

      بچوں کی آن لائن لت کا مقدمہ: انسٹا گرام چیف ایڈم موسیری کی امریکی عدالت میں پیشی

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    حکومت مشکل معاشی حالات کے باوجود عوام کو ریلیف دینے کے لیے کوشاں ہے، غوث محمد  نیازی

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    خوشاب(راجہ نورالہی عاطف سے)

    سابق سینیٹر ڈاکٹر غوث محمد خان نیازی نے میڈیا سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیراعظم پاکستان میاں محمد شہباز شریف اور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی عوام دوست پالیسیوں کے مثبت نتائج سامنے آ رہے ہیں۔ حکومت کی جانب سے عوام کو ریلیف کی فراہمی، ترقیاتی منصوبوں کے فروغ اور بنیادی سہولیات کی بہتری کے لیے عملی اقدامات قابلِ تحسین ہیں۔
     موجودہ حکومت مشکل معاشی حالات کے باوجود عوام کو زیادہ سے زیادہ ریلیف دینے کے لیے کوشاں ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف کی قیادت میں ملکی معیشت کو مستحکم کرنے، سرمایہ کاری کے فروغ اور عوامی مسائل کے حل کے لیے اقدامات کیے جا رہے ہیں۔
    انہوں نے کہا کہ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی جانب سے صوبے کے عوام خصوصاً کم آمدنی والے طبقات، کسانوں، طلبہ، خواتین اور نوجوانوں کے لیے شروع کیے جانے والے فلاحی اور ترقیاتی اقدامات بھی قابلِ ستائش ہیں۔ عوام دوست منصوبوں کا بنیادی مقصد عام آدمی کی زندگی میں آسانیاں پیدا کرنا اور اسے بہتر سہولیات فراہم کرنا ہے۔
     حکومت کی کامیابی کا اصل پیمانہ عوام کی خوشحالی اور ان کے مسائل کا حل ہے۔ اگر عوام کو روزگار، تعلیم، صحت، صاف پانی، بہتر سڑکیں اور دیگر بنیادی سہولیات میسر ہوں تو یہی حقیقی عوامی خدمت ہے۔
     حکومت اور عوام کے درمیان مضبوط رابطہ وقت کی اہم ضرورت ہے۔ انہوں نے امید ظاہر کی کہ وزیراعظم شہباز شریف اور وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی قیادت میں عوامی فلاح و بہبود اور ترقی کا سفر مزید تیز ہوگا۔

    Related Posts

    لیوی بھتہ ٹیکس کے خلاف جماعت اسلامی کی ریلی

    علاقہ کی پسماندگی کا خاتمہ اور عوامی تعمیروترقی ترجیح ہے، یعقوب مزاری

    ریجنل ڈائریکٹر صوبائی محتسب سندھ کا سینٹرل جیل کا دورہ

    مقبول خبریں

    حکومت مشکل معاشی حالات کے باوجود عوام کو ریلیف دینے کے لیے کوشاں ہے، غوث محمد  نیازی

    پنجاب میں مون سون بارشوں کے 8ویں اسپیل کا الرٹ

    نیپال، سیلاب سے ہلاکتوں کی تعداد 550 سے زیادہ،1000 تاحال لاپتہ

    میررضا قتل کیس، جوڈیشل کمشن نے متعلقہ افراد نوٹس جاری کردیئے، اطلاع دہندہ کیلئے 1لاکھ انعام

    چاندی جوبن پر، سونے کی قیمت کیا رہی؟

    بلاگ

    راحیلہ راجہ: قلم، صحافت اور خدمتِ خلق کا روشن حوالہ

    ناو بانڈہ شینگاڑہ براول، قدرتی حسن میں مری سے دو قدم آگے

    صحت کا نظام یا مفادات کی سیاست؟

    دوبندو واقعہ کے بعد۔۔۔ سوال اب بھی باقی ہیں

    ڈوگ پائین، زمین پر بچھی ہوئی جنت

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.