Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      پری پیڈ موبائل بیلنس کی کم از کم میعاد مقرر

      انویڈیا کی تاریخ کی بڑی ڈیل: آرٹیفیشل انٹیلی جنس پلیٹ فارم ’ہگنگ فیس‘12.9 ارب ڈالر میں خریدلیا

      واٹس ایپ کا سکیورٹی سسٹم اپ ڈیٹ: نئے فیچر متعارف، نامعلوم کالرز کا پتہ بھی چل سکے گا

      بچوں کو آن لائن لت لگانے پر میٹا کا امریکی ریاستوں سے عدالت سےباہر معاہدہ ، 18 ارب ڈالر ہرجانہ ادا کرے گی

      بچوں کی آن لائن لت کا مقدمہ: انسٹا گرام چیف ایڈم موسیری کی امریکی عدالت میں پیشی

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    چاندی جوبن پر، سونے کی قیمت کیا رہی؟

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    کراچی :عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں اتار چڑھاؤ کے بعد آج پاکستان میں سونے کی قیمت بغیر کسی ردوبدل کے مستحکم ہے جب کہ چاندی کی قیمتوں میں اضافے کا رحجان رہا۔
    بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت بغیر کسی تبدیلی کے 4 ہزار 605 ڈالر کی سطح پر مستحکم رہنے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی جمعہ کو فی تولہ سونے کی قیمت بغیر کسی تبدیلی کے 4 لاکھ 83 ہزار 036 روپے کی سطح پر مستحکم رہی۔
    اسی طرح فی 10 گرام سونے کی قیمت بھی بغیر کسی تبدیلی کے 4 لاکھ 14 ہزار 125 روپے کی سطح پر مستحکم رہی۔
    اس کے برعکس فی اونس چاندی کی قیمت 1 ڈالر 80 سینٹس بڑھ کر 70 ڈالر 30 سینٹس کی سطح پر آنے سے مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی فی تولہ چاندی کی قیمت 180 روپے کے اضافے سے 7 ہزار 509 روپے اور فی 10 گرام چاندی کی قیمت بھی 154 روپے کے اضافے سے 6 ہزار 437 روپے کی سطح پر آگئی۔
    واضح رہے کہ گزشتہ روز سونے کی قیمت کم اور چاندی کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ ہوا تھا، فی تولہ سونا 3 ہزار 500 روپے اور 10 گرام سونا 3 ہزار ایک روپے سستا ہوا تھا۔ اسی طرح فی تولہ چاندی 50 روپے مہنگی ہوکر 7 ہزار 329 روپے ہوگئی تھی جب کہ 10 گرام چاندی کی قیمت 43 روپے اضافے سے 6 ہزار 283 روپے پر پہنچ گئی تھی۔

    Related Posts

    بھاری مقدار میں چرس اور چوری شدہ رقم برآمد

    پنجاب میں مون سون بارشوں کے 8ویں اسپیل کا الرٹ

    فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سےسعودی وزیر ماحولیات، پانی و زراعت کی جی ایچ کیو میں ملاقات

    مقبول خبریں

    پنجاب میں مون سون بارشوں کے 8ویں اسپیل کا الرٹ

    نیپال، سیلاب سے ہلاکتوں کی تعداد 550 سے زیادہ،1000 تاحال لاپتہ

    میررضا قتل کیس، جوڈیشل کمشن نے متعلقہ افراد نوٹس جاری کردیئے، اطلاع دہندہ کیلئے 1لاکھ انعام

    چاندی جوبن پر، سونے کی قیمت کیا رہی؟

    پمز آتشزدگی، ذمہ داروں کے خلاف سخت کارروائی کا مطالبہ: پارلیمنٹ میں قرارداد منظور

    بلاگ

    راحیلہ راجہ: قلم، صحافت اور خدمتِ خلق کا روشن حوالہ

    ناو بانڈہ شینگاڑہ براول، قدرتی حسن میں مری سے دو قدم آگے

    صحت کا نظام یا مفادات کی سیاست؟

    دوبندو واقعہ کے بعد۔۔۔ سوال اب بھی باقی ہیں

    ڈوگ پائین، زمین پر بچھی ہوئی جنت

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.