میاں چنوں بینقاب نیوز رپورٹر عاصم کمال
حق پراپرٹی ڈیلرز شامی روڈ میاں چنوں کے اونر قاری محمد اشرف کی دست شفقت سے حافظ محمد نعمان کی میاں عمر فاروق بودلہ صدر پراپرٹی ڈیلرز ایسوسی ایشن رجسٹرڈ میاں چنوں کے گروپ کے ساتھ شمولیت اختیار کر لی
اس موقع پر ملک عارف ریحان ، رانا سرور راٹھور ، حاجی شبیر احمد ، ڈاکٹر رانا محمد شاہد ، چوہدری محمد کاشف ندیم آرائیں ، ملک وسیم کھوکھر ، محمد یوسف خان ، حافظ محمد امجد ، فوجی نزیر احمد ڈھڈی ، ڈاکٹر مقبول احمد و دیگر دوست احباب بھی موجود تھے
ہم حافظ محمد نعمان کے بےحد مشکور ہیں جنہوں نے ہم پر اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے ہمارے گروپ کا حصہ بنے ۔


