Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ویو کا نیا سمارٹ فون ’وی 80 لائٹ‘ لانچ: خصوصیات جانئیے!

      ایپل کا سب سے بڑا دھماکا: پہلا فولڈ ایبل ’آئی فون الٹرا‘ ستمبر میں آرہا ہے، مگر دو بڑے فیچرز سے محروم!

      چین کا قمری مشن ’چانگ ای-7‘ تاخیر کا شکار، لانچنگ کیوں ملتوی کی گئی !

      دنیا کے تیز ترین آدمی یوسین بولٹ کا ریکارڈ کس نے توڑا؟

      امریکی بحریہ کا نیا شاہکار: ایف-35 سی کے لیے جدید طویل فاصلے تک مار کرنے والے میزائل ’اے آئی ایم-424 میلِس‘ کی نقاب کشائی

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    محمد جاوید معاویہ کو میٹرک کے امتحان میں شاندار کامیابی پرسرٹیفکیٹ سے نوازا گیا

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    خوشاب (راجہ نورالہی عاطف سے)

    گورنمنٹ ہائی سکول نورپورتھل کے شائننگ سٹار محمد جاوید معاویہ کو میٹرک کے امتحان میں شاندار کامیابی حاصل کرنے پر ڈسٹرکٹ لیول پر منعقدہ ایک پروقار تقریب تقسیم انعامات کے دوران ڈپٹی کمشنر خوشاب اور محکمہ تعلیم کے ضلعی افسران کی طرف سے سرٹیفکیٹ سے نوازا گیا ۔ ہیڈ ماسٹر ادارہ ہذا ملک اللہ رکھا بھی اس موقع پر موجود تھے ۔ دریا عوامی سماجی تعلیمی ادبی اور صحافتی حلقوں نے سینیئر ہیڈ ماسٹر ملک اللہ رکھا سمی ان کے پورے سٹاف کو شاندار کامیابی پر دلی مبارکباد دیتے ہوئے مزید شاندار کامیابیوں کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا ۔

    Related Posts

    اے آئی ایم پی ایل بی حجاب پہننے کی اجازت طلب کرنے والی طالبہ کی درخواست کو مسترد کرنے کو عدالت میں چیلنج کرے گا

    کتا اسپتال سے لاکھوں کے زیورات لے کر بھاگ گیا

     پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا سلسلہ جاری

    مقبول خبریں

    اے آئی ایم پی ایل بی حجاب پہننے کی اجازت طلب کرنے والی طالبہ کی درخواست کو مسترد کرنے کو عدالت میں چیلنج کرے گا

    کتا اسپتال سے لاکھوں کے زیورات لے کر بھاگ گیا

     پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا سلسلہ جاری

    رونا ذہنی اور جسمانی صحت کے لیے مفید، آنسو بہانے کے فوائد جانیں

    کولمبو ٹیسٹ: تیسرا، سری لنکا نے 8 وکٹ کے نقصان پر  265 رنزبنا لیے، فالو آن سے بچنے کے لیے 39 رنز درکار

    بلاگ

    سزا نہیں اصلاح: ایس ایچ او کاشف خان کا انقلابی اقدام

    تھل کی دھرتی پر کرکٹ کا ایک اور یادگار جشن

    سردار وہی ہے کہ جو سر دار پر لائے

    قرآنِ سے روشن ہوتے ننھے چراغ — راجہ ہاؤس میں یادگار روحانی محفل

    صابر حسین کھوکھر — محنت، دیانت اور عزم کی روشن مثال

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.