Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ایپل کا سب سے بڑا دھماکا: پہلا فولڈ ایبل ’آئی فون الٹرا‘ ستمبر میں آرہا ہے، مگر دو بڑے فیچرز سے محروم!

      چین کا قمری مشن ’چانگ ای-7‘ تاخیر کا شکار، لانچنگ کیوں ملتوی کی گئی !

      دنیا کے تیز ترین آدمی یوسین بولٹ کا ریکارڈ کس نے توڑا؟

      امریکی بحریہ کا نیا شاہکار: ایف-35 سی کے لیے جدید طویل فاصلے تک مار کرنے والے میزائل ’اے آئی ایم-424 میلِس‘ کی نقاب کشائی

      بیجنگ: ڈور ہینڈل کے نقص پر ٹیسلا، شیاؤمی نے 40 لاکھ سے زائد گاڑیاں واپس منگا لیں

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    ایران پر امریکی پابندیوں کا متوقع اعلان :تیل کی عالمی قیمتوں میں کمی

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    نیویارک +لندن :عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں پیر کو ایک ڈالر فی بیرل سے زیادہ کمی ریکارڈ کی گئی، جس کی بنیادی وجہ سرمایہ کاروں کی جانب سے منافع کا حصول اور امریکا کی جانب سے ایران پر مزید پابندیوں کے متوقع اعلان سے قبل محتاط رویہ ہے۔ نئی پابندیوں سے مشرق وسطیٰ سے تیل کی سپلائی مزید متاثر ہونے کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔
    پیر کو برینٹ کروڈ کے فیوچرز کی قیمت 1.22 ڈالر یا 1.29 فیصد کم ہوکر 93.17 ڈالر فی بیرل ہوگئی، جبکہ امریکی ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ (ڈبلیو ٹی آئی) خام تیل 1.20 ڈالر یا 1.38 فیصد کمی کے بعد 85.86 ڈالر فی بیرل پر آگیا۔
    دونوں بینچ مارک گزشتہ ہفتے مسلسل دوسری ہفتہ وار تیزی کے ساتھ بند ہوئے تھے اور ان کی قیمتوں میں 5 فیصد سے زیادہ اضافہ ہوا تھا۔ امریکا اور ایران کے درمیان امن مذاکرات میں تعطل کے باعث آبنائے ہرمز سے تیل کی ترسیل متاثر ہوئی ہے، جہاں عالمی سطح پر استعمال ہونے والی تقریباً 20 فیصد حصے کی تیل سپلائی گزرتی ہے۔

    Related Posts

    ایپل کا سب سے بڑا دھماکا: پہلا فولڈ ایبل ’آئی فون الٹرا‘ ستمبر میں آرہا ہے، مگر دو بڑے فیچرز سے محروم!

    چین کا قمری مشن ’چانگ ای-7‘ تاخیر کا شکار، لانچنگ کیوں ملتوی کی گئی !

    میررضاہلاکت کیس، ”جوڈیشل کمیشن نہیں جے آئی ٹی“ اہل خانہ کی عدالت میں درخواست

    مقبول خبریں

    ایپل کا سب سے بڑا دھماکا: پہلا فولڈ ایبل ’آئی فون الٹرا‘ ستمبر میں آرہا ہے، مگر دو بڑے فیچرز سے محروم!

    چین کا قمری مشن ’چانگ ای-7‘ تاخیر کا شکار، لانچنگ کیوں ملتوی کی گئی !

    میررضاہلاکت کیس، ”جوڈیشل کمیشن نہیں جے آئی ٹی“ اہل خانہ کی عدالت میں درخواست

    چینی کی بڑھتی قیمتوں کیخلاف احتجاج کا اعلان

    کچرا ڈمپنگ سائٹ پر خوفناک حادثہ، 30 افراد جاں بحق

    بلاگ

    قرآنِ سے روشن ہوتے ننھے چراغ — راجہ ہاؤس میں یادگار روحانی محفل

    صابر حسین کھوکھر — محنت، دیانت اور عزم کی روشن مثال

    مدثر عباس پاشا: سرگودھا کی صحافت کا  باوقار اور معتبر کردار

    دیر بالا پریس کلب رجسٹرڈ — میرے ادھورے خواب کی تکمیل

    منشیات کے خاتمے کا واحد حل: شعور

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.