Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      کینسر کے مریضوں کیلئے بڑی خوشخبری،موڈرنا اور مرک کی کینسر ویکسین کا ٹرائل کامیاب، شیئرز آسمان پر پہنچ گئے

      ”امریکا کا بجلی کا نظام بھی پاکستان جیسا“: پرانے ٹرانسفارمرز، سکیورٹی خامیوں اور اے آئی کے دباؤ نے سپر پاور کی بنیادیں ہلا دیں!

      گوگل کا پاکستانی طلبا کیلئے ایک سال کیلئے ”مفت جیمنی پلس“ کی سبسکرپشن کا اعلان، کیسے ملے گی؟

      اوپن اے آئی کا نوعمر بچوں کے لیے خصوصی اور محفوظ ترین ’چیٹ جی پی ٹی فار ٹینز‘ ماڈل متعارف،

      کیلیفورنیا کی سڑکوں پر خودکار ٹرکوں کا آزمائشی سفر : ٹیسلا کے حریفوں کو اجازت مل گئی

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    پیرس ایئرپورٹ پر اسمگلنگ کی بڑی کوشش ناکام، مسافر سے 144 کلو گرام منشیات برآمد

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    پیرس:فرانسیسی کسٹم حکام نے پیرس کے چارلس ڈی گال ایئرپورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے ایک مسافر کے قبضے سے 144 کلوگرام ممنوعہ نشہ آور پودا ‘قات’ (Khat) برآمد کر کے اسے گرفتار کر لیا ہے۔
    میڈیا رپورٹس کے مطابق 28 سالہ سوئس مسافر تل ابیب، اسرائیل سے پرواز کے ذریعے پیرس پہنچا تھا، جس نے اس بھاری مقدار کو اپنے سات الگ الگ سوٹ کیسز میں مہارت سے چھپا رکھا تھا۔ بوبگنی کریکشنل کورٹ میں فاسٹ ٹریک ٹرائل کے بعد عدالت نے ملزم کو 10 ماہ قید اور فرانسیسی سرزمین پر داخلے پر 10 سال کی پابندی کی سزا سنا دی ہے۔
    ‘قات’ کیا ہے ؟
    ‘قات’ ہارن آف افریقہ اور عرب جزیرہ نما میں پایا جانے والا ایک پھولدار پودا ہے، جس کے پتوں کو محرک خصوصیات کے لیے چبایا جاتا ہے۔ اگرچہ یہ اسرائیل سمیت چند ممالک میں قانونی حیثیت رکھتا ہے، لیکن فرانس میں اس کے جسم پر مرتب ہونے والے منفی اثرات (ایمفیٹامین جیسے اثرات) کی وجہ سے اسے ایک ممنوعہ منشیات کے قراردیا گیا ہے۔
    دورانِ تفتیش، پکڑے جانے والے اسمگلر نے اعتراف کیا کہ اس نے جوئے کے اپنے پرانے قرضے چکانے کے لیے صرف 1500 یورو کے فوری معاوضے کے عوض یہ خطرہ مول لیا تھا، اور وہ گرفتار ہونے سے پہلے اس نوعیت کے پانچ اور چکر لگانے کا ارادہ رکھتا تھا۔

    Related Posts

    فاکس نیوز کا کیبل نیوز ریٹنگز میں راج برقرار، پرائم ٹائم میں مخالفین کو پیچھے چھوڑ دیا

    مودی حکومت نےسفارتی پروٹوکول کی دھجیاں اڑا دیں: نئی دہلی میں پاکستانی ہائی کمیشن کی تنصیبات پر بلڈوزر چلا دیا گیا

        ایل پی جی مافیا کا راج، من مانی قیمتوں اور بلیک مارکیٹنگ نے شہریوں کی زندگی اجیرن کر دی

    مقبول خبریں

    مودی حکومت نےسفارتی پروٹوکول کی دھجیاں اڑا دیں: نئی دہلی میں پاکستانی ہائی کمیشن کی تنصیبات پر بلڈوزر چلا دیا گیا

        ایل پی جی مافیا کا راج، من مانی قیمتوں اور بلیک مارکیٹنگ نے شہریوں کی زندگی اجیرن کر دی

    پیرس ایئرپورٹ پر اسمگلنگ کی بڑی کوشش ناکام، مسافر سے 144 کلو گرام منشیات برآمد

    جیکب آباد ہولڈنگ کیمپ سے ایک اور غیر ملکی فرار، تعداد 3 ہوگئی

    پولیس مقابلہ،ملزم زخمی حالت میں گرفتار، اسلحہ برآمد

    بلاگ

    ”پاکستان کی متحرک شخصیت “ میاں حبیب کا کالم

    ربیع الاول: رحمتِ عالم ﷺ کی آمد کا مبارک مہینہ

    ملک حاجی عبدالرحمان سگو: خوش اخلاقی، انسان دوستی اور عوامی خدمت کا روشن استعارہ

    سرگودھا ڈویژن: تاریخ، جغرافیہ اور ثقافت کا حسین امتزاج

    میں تو دیر بالا کو جلتا ہوا دیکھ رہا ہوں

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.