Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      کینسر کے مریضوں کیلئے بڑی خوشخبری،موڈرنا اور مرک کی کینسر ویکسین کا ٹرائل کامیاب، شیئرز آسمان پر پہنچ گئے

      ”امریکا کا بجلی کا نظام بھی پاکستان جیسا“: پرانے ٹرانسفارمرز، سکیورٹی خامیوں اور اے آئی کے دباؤ نے سپر پاور کی بنیادیں ہلا دیں!

      گوگل کا پاکستانی طلبا کیلئے ایک سال کیلئے ”مفت جیمنی پلس“ کی سبسکرپشن کا اعلان، کیسے ملے گی؟

      اوپن اے آئی کا نوعمر بچوں کے لیے خصوصی اور محفوظ ترین ’چیٹ جی پی ٹی فار ٹینز‘ ماڈل متعارف،

      کیلیفورنیا کی سڑکوں پر خودکار ٹرکوں کا آزمائشی سفر : ٹیسلا کے حریفوں کو اجازت مل گئی

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

        ایل پی جی مافیا کا راج، من مانی قیمتوں اور بلیک مارکیٹنگ نے شہریوں کی زندگی اجیرن کر دی

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    ​اوگرا کی جانب سے 11.8 کلوگرام گھریلو سلنڈر کا سرکاری ریٹ 3000 مگر  مارکیٹ میں 4200 روپے میں فروخت

    ​جنڈ (  رپورٹ : ڈسٹرکٹ رپورٹر محمد قاسم جنڈ)

    تحصیل جنڈ اور گردونواح میں تیل و گیس کی وافر پیداوار اور قریب ترین دکھنی فلنگ پلانٹ کی موجودگی کے باوجود ایل پی جی کی من مانی قیمتوں اور بلیک مارکیٹنگ نے شہریوں کی زندگی اجیرن کر دی ہے۔​اوگرا کی جانب سے 11.8 کلوگرام گھریلو سلنڈر کا سرکاری ریٹ 3000 روپے مقرر ہے، مگر یہی سلنڈر دکھنی فلنگ پلانٹ سے 4000 اور کھلی مارکیٹ میں 4200 روپے میں فروخت ہو رہا ہے۔ منافع خوری کا عالم یہ ہے کہ ایجنسیوں کو جاری انوائسز پر ریٹ والی جگہ کو خالی چھوڑ کر فی سلنڈر 1000 سے 1200 روپے تک اضافی بٹورے جا رہے ہیں۔ اسی طرح چھوٹے سلنڈروں میں بھروائی کا سرکاری ریٹ 254 روپے کے برعکس 390 سے 400 روپے فی کلو وصول کیا جا رہا ہے۔
    ​عوامِ علاقہ نے وزیراعلیٰ پنجاب، وفاقی وزیرِ پٹرولیم، کمشنر راولپنڈی، ڈی سی اٹک اور اسسٹنٹ کمشنر جنڈ سے اس کھلی لوٹ مار اور سینہ زوری کے خلاف فوری ایکشن لینے کا شدید مطالبہ کیا ہے۔

    Related Posts

    مودی حکومت نےسفارتی پروٹوکول کی دھجیاں اڑا دیں: نئی دہلی میں پاکستانی ہائی کمیشن کی تنصیبات پر بلڈوزر چلا دیا گیا

    پیرس ایئرپورٹ پر اسمگلنگ کی بڑی کوشش ناکام، مسافر سے 144 کلو گرام منشیات برآمد

    جیکب آباد ہولڈنگ کیمپ سے ایک اور غیر ملکی فرار، تعداد 3 ہوگئی

    مقبول خبریں

    مودی حکومت نےسفارتی پروٹوکول کی دھجیاں اڑا دیں: نئی دہلی میں پاکستانی ہائی کمیشن کی تنصیبات پر بلڈوزر چلا دیا گیا

        ایل پی جی مافیا کا راج، من مانی قیمتوں اور بلیک مارکیٹنگ نے شہریوں کی زندگی اجیرن کر دی

    پیرس ایئرپورٹ پر اسمگلنگ کی بڑی کوشش ناکام، مسافر سے 144 کلو گرام منشیات برآمد

    جیکب آباد ہولڈنگ کیمپ سے ایک اور غیر ملکی فرار، تعداد 3 ہوگئی

    پولیس مقابلہ،ملزم زخمی حالت میں گرفتار، اسلحہ برآمد

    بلاگ

    ”پاکستان کی متحرک شخصیت “ میاں حبیب کا کالم

    ربیع الاول: رحمتِ عالم ﷺ کی آمد کا مبارک مہینہ

    ملک حاجی عبدالرحمان سگو: خوش اخلاقی، انسان دوستی اور عوامی خدمت کا روشن استعارہ

    سرگودھا ڈویژن: تاریخ، جغرافیہ اور ثقافت کا حسین امتزاج

    میں تو دیر بالا کو جلتا ہوا دیکھ رہا ہوں

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.