Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ”امریکا کا بجلی کا نظام بھی پاکستان جیسا“: پرانے ٹرانسفارمرز، سکیورٹی خامیوں اور اے آئی کے دباؤ نے سپر پاور کی بنیادیں ہلا دیں!

      گوگل کا پاکستانی طلبا کیلئے ایک سال کیلئے ”مفت جیمنی پلس“ کی سبسکرپشن کا اعلان، کیسے ملے گی؟

      اوپن اے آئی کا نوعمر بچوں کے لیے خصوصی اور محفوظ ترین ’چیٹ جی پی ٹی فار ٹینز‘ ماڈل متعارف،

      کیلیفورنیا کی سڑکوں پر خودکار ٹرکوں کا آزمائشی سفر : ٹیسلا کے حریفوں کو اجازت مل گئی

      تاریخ رقم! فیراری کی پہلی الیکٹرک کار ’لوسی‘ نیلامی میں مہنگی ترین فروخت، تمام پرانے ریکارڈ توڑ دیے

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

      نہر میں ڈوب کر 11 سالہ بچہ جاں بحق، لاش کی تلاش جاری

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    سکھر سے ڈویزنل بیوروچیف نصیر لاشاری کی رپورٹ

     

    سکھر خیرپور کے علاقے گاڑھی موری پل کے قریب افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں سکھر کا رہائشی 11 سالہ بچہ عبدالرقیب ولد عبدالحفیظ اتیراء نہر میں ڈوب کر جان کی بازی ہار گیاذرائع کے مطابق بچہ ننھیال میں گھومنے کے لیے خیرپور آیا ہوا تھا۔ نہر کے کنارے کھیلتے ہوئے وہ اچانک پانی میں گر گیاواقعے کی اطلاع ملتے ہی مقامی افراد نے فوری طور پر تلاش شروع کر دی، تاہم اب تک بچے کی لاش برآمد نہیں ہو سکی ہے لاش کی تلاش کا عمل جاری ہے

    علاقہ مکینوں نے مطالبہ کیا ہے کہ نہروں اور پلوں کے اطراف حفاظتی انتظامات کیے جائیں تاکہ مستقبل میں ایسے حادثات سے بچا جا سکے۔

    Related Posts

    بار ہ ربیع الاول کے مرکزی جلوس اور محافل کے انتظامات کے حوالے سے اہم اجلاس

      غیر قانونی سگریٹ فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن

    جشنِ عید میلاد النبی ﷺ کی تیاریاں اپنے عروج پر

    مقبول خبریں

      نہر میں ڈوب کر 11 سالہ بچہ جاں بحق، لاش کی تلاش جاری

    میگھواڑ پاڑہ 25 دن سے پانی سے محروم، عوام کا احتجاجی مظاہرہ

    تیل کی عالمی قیمتوں میں اضافہ جاری

    ”امریکا کا بجلی کا نظام بھی پاکستان جیسا“: پرانے ٹرانسفارمرز، سکیورٹی خامیوں اور اے آئی کے دباؤ نے سپر پاور کی بنیادیں ہلا دیں!

    برطانیہ میں ٹائی ٹینک جہاز جیسا بچوں کا جھولے والا سلائیڈ بنانے پر ہنگامہ،

    بلاگ

    ربیع الاول: رحمتِ عالم ﷺ کی آمد کا مبارک مہینہ

    ملک حاجی عبدالرحمان سگو: خوش اخلاقی، انسان دوستی اور عوامی خدمت کا روشن استعارہ

    سرگودھا ڈویژن: تاریخ، جغرافیہ اور ثقافت کا حسین امتزاج

    میں تو دیر بالا کو جلتا ہوا دیکھ رہا ہوں

    قیامِ امن کے لیے فورسز کے ساتھ تعاون کی ضرورت

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.