Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ”امریکا کا بجلی کا نظام بھی پاکستان جیسا“: پرانے ٹرانسفارمرز، سکیورٹی خامیوں اور اے آئی کے دباؤ نے سپر پاور کی بنیادیں ہلا دیں!

      گوگل کا پاکستانی طلبا کیلئے ایک سال کیلئے ”مفت جیمنی پلس“ کی سبسکرپشن کا اعلان، کیسے ملے گی؟

      اوپن اے آئی کا نوعمر بچوں کے لیے خصوصی اور محفوظ ترین ’چیٹ جی پی ٹی فار ٹینز‘ ماڈل متعارف،

      کیلیفورنیا کی سڑکوں پر خودکار ٹرکوں کا آزمائشی سفر : ٹیسلا کے حریفوں کو اجازت مل گئی

      تاریخ رقم! فیراری کی پہلی الیکٹرک کار ’لوسی‘ نیلامی میں مہنگی ترین فروخت، تمام پرانے ریکارڈ توڑ دیے

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    جشنِ عید میلاد النبی ﷺ کی تیاریاں اپنے عروج پر

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    چکوال: مہتاب نصیر اعوان سے

     ضلع چکوال میں بھی ماہِ ربیع الاول کا آغاز ہوتے ہی جشنِ عید میلاد النبی ﷺ کی تیاریاں عروج پر پہنچ چکی ہیں۔ شہر بھر میں جگہ جگہ سٹالز سج گئے ہیں، جہاں جشنِ میلاد کے حوالے سے مختلف اشیاء دستیاب ہیں اور عاشقانِ رسول ﷺ کی جانب سے خریداری کا سلسلہ بھی جاری ہے۔ جشنِ میلاد النبی ﷺ کی آمد کے ساتھ ہی بازاروں میں بھی رونقیں بڑھ گئی ہیں، شہری اپنے گھروں، گلیوں اور محلوں کو سجانے کے لیے مختلف اشیاء خرید رہے ہیں۔ شہر بھر میں جشنِ عید میلاد النبی ﷺ کے حوالے سے مختلف اشیاء سجائی گئی ہیں اور شہری اپنی پسند کی چیزیں خریدنے میں مصروف ہیں۔ سٹال پر سبز جھنڈیاں، بیجز، ٹوپیاں، برقی قمقمے اور دیگر آرائشی سامان موجود ہے، جبکہ شہریوں کی آمد کا سلسلہ بھی جاری ہے۔ بازاروں میں سجے یہ خوبصورت سٹالز جہاں شہر کی رونق میں اضافہ کر رہے ہیں، وہیں عاشقانِ رسول ﷺ کی جانب سے جشنِ میلاد کی تیاریوں اور خریداری کا سلسلہ بھی بھرپور انداز میں جاری ہے۔

    Related Posts

    بار ہ ربیع الاول کے مرکزی جلوس اور محافل کے انتظامات کے حوالے سے اہم اجلاس

      غیر قانونی سگریٹ فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن

      نہر میں ڈوب کر 11 سالہ بچہ جاں بحق، لاش کی تلاش جاری

    مقبول خبریں

      نہر میں ڈوب کر 11 سالہ بچہ جاں بحق، لاش کی تلاش جاری

    میگھواڑ پاڑہ 25 دن سے پانی سے محروم، عوام کا احتجاجی مظاہرہ

    تیل کی عالمی قیمتوں میں اضافہ جاری

    ”امریکا کا بجلی کا نظام بھی پاکستان جیسا“: پرانے ٹرانسفارمرز، سکیورٹی خامیوں اور اے آئی کے دباؤ نے سپر پاور کی بنیادیں ہلا دیں!

    برطانیہ میں ٹائی ٹینک جہاز جیسا بچوں کا جھولے والا سلائیڈ بنانے پر ہنگامہ،

    بلاگ

    ربیع الاول: رحمتِ عالم ﷺ کی آمد کا مبارک مہینہ

    ملک حاجی عبدالرحمان سگو: خوش اخلاقی، انسان دوستی اور عوامی خدمت کا روشن استعارہ

    سرگودھا ڈویژن: تاریخ، جغرافیہ اور ثقافت کا حسین امتزاج

    میں تو دیر بالا کو جلتا ہوا دیکھ رہا ہوں

    قیامِ امن کے لیے فورسز کے ساتھ تعاون کی ضرورت

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.