Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ”امریکا کا بجلی کا نظام بھی پاکستان جیسا“: پرانے ٹرانسفارمرز، سکیورٹی خامیوں اور اے آئی کے دباؤ نے سپر پاور کی بنیادیں ہلا دیں!

      گوگل کا پاکستانی طلبا کیلئے ایک سال کیلئے ”مفت جیمنی پلس“ کی سبسکرپشن کا اعلان، کیسے ملے گی؟

      اوپن اے آئی کا نوعمر بچوں کے لیے خصوصی اور محفوظ ترین ’چیٹ جی پی ٹی فار ٹینز‘ ماڈل متعارف،

      کیلیفورنیا کی سڑکوں پر خودکار ٹرکوں کا آزمائشی سفر : ٹیسلا کے حریفوں کو اجازت مل گئی

      تاریخ رقم! فیراری کی پہلی الیکٹرک کار ’لوسی‘ نیلامی میں مہنگی ترین فروخت، تمام پرانے ریکارڈ توڑ دیے

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    ڈی پی او دیر بالا   کی زیر صدارت جرگہ ہال واڑی میں پولیس دربار

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    دیر بالا(بیورو چیف ریاض ابوالخیل)

    دیر بالا: ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر دیر بالا اسلم نواز کی زیر صدارت جرگہ ہال واڑی میں پولیس دربار منعقد ہوا، جس میں ایس ڈی پی او واڑی فخر عالم خان، ایس ایچ اوز، ایلیٹ فورس، ایف آر پی، ٹریفک سٹاف اور پولیس افسران و جوانوں نے شرکت کی۔پولیس جوانوں نے ٹرانسفر پوسٹنگ، ترقیابی، ویلفیئر، میڈیکل بلز اور پروموشن کورسز سمیت مختلف مسائل پیش کیے، جن کے حل کے لیے ڈی پی او دیر بالا نے موقع پر ضروری ہدایات جاری کیں۔ڈی پی او دیر بالا اسلم نواز نے کہا کہ پولیس جوانوں اور شہدائے پولیس کے ورثاء کی فلاح و بہبود اولین ترجیح ہے۔ انہوں نے جوانوں کو موجودہ سیکیورٹی صورتحال میں مکمل چوکسی، نظم و ضبط اور پیشہ ورانہ رویہ اپنانے، جبکہ عوام کے ساتھ خوش اخلاقی اور سائلین کے مسائل کے فوری حل کی ہدایت کی۔ ٹریفک سٹاف کو ”پہلے سلام، پھر کلام“ کی پالیسی پر عملدرآمد کی بھی تاکید کی۔ دہشت گرد عناصر پولیس کے حوصلے پست نہیں کرسکتے، دیر بالا پولیس امن کے قیام کے لیے سیسہ پلائی دیوار کی طرح اپنے فرائض انجام دے رہی ہے۔ ڈی پی او دیر بالا نے امن کمیٹی اور دیر بالا کے غیور عوام کا پولیس کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑے ہونے پر شکریہ ادا کرتے ہوئے انہیں خراج تحسین پیش کیا۔پولیس دربار کے اختتام پر ڈی پی او دیر بالا نے یادگار شہداء پر حاضری دی، پھول چڑھائے اور شہدائے پولیس کے بلند درجات، ملکی سلامتی اور امن کے لیے دعا کی۔ بعد ازاں پولیس جوانوں کے اعزاز میں کھانے کا اہتمام کیا گیا، جہاں ڈی پی او دیر بالا نے جوانوں کے ساتھ گھل مل کر ان کی حوصلہ افزائی کی۔

    Related Posts

    میگھواڑ پاڑہ 25 دن سے پانی سے محروم، عوام کا احتجاجی مظاہرہ

    تیل کی عالمی قیمتوں میں اضافہ جاری

    گوگل کا پاکستانی طلبا کیلئے ایک سال کیلئے ”مفت جیمنی پلس“ کی سبسکرپشن کا اعلان، کیسے ملے گی؟

    مقبول خبریں

    میگھواڑ پاڑہ 25 دن سے پانی سے محروم، عوام کا احتجاجی مظاہرہ

    تیل کی عالمی قیمتوں میں اضافہ جاری

    ”امریکا کا بجلی کا نظام بھی پاکستان جیسا“: پرانے ٹرانسفارمرز، سکیورٹی خامیوں اور اے آئی کے دباؤ نے سپر پاور کی بنیادیں ہلا دیں!

    برطانیہ میں ٹائی ٹینک جہاز جیسا بچوں کا جھولے والا سلائیڈ بنانے پر ہنگامہ،

    17 ایرانی ہیکرز پر فرد جرم عائد ، امریکا کا گرفتاری یا معلومات دینے پر ایک کروڑ ڈالر انعام کا اعلان

    بلاگ

    ربیع الاول: رحمتِ عالم ﷺ کی آمد کا مبارک مہینہ

    ملک حاجی عبدالرحمان سگو: خوش اخلاقی، انسان دوستی اور عوامی خدمت کا روشن استعارہ

    سرگودھا ڈویژن: تاریخ، جغرافیہ اور ثقافت کا حسین امتزاج

    میں تو دیر بالا کو جلتا ہوا دیکھ رہا ہوں

    قیامِ امن کے لیے فورسز کے ساتھ تعاون کی ضرورت

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.