Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      لکی موٹر کارپوریشن کا بڑا اقدام: اسپورٹیج اور سورینٹو کے نئے ہائبرڈ ویرینٹس متعارف، سورینٹو کی نئی قیمت کیا ہوگی؟

      معروف زمانہ جرمن کار کمپنی ’اوپل‘ کا چینی کمپنی سے اشتراک ،ڈاؤن سائزنگ اور شناخت چھننے کا خطرہ

      ٹریفک پولیس اہلکاروں کی چھٹی ؟ چین میں بارش میں ڈیوٹی دیتے روبوٹک اہلکار توجہ کا مرکز

      ایران نے جنگ کے اکھاڑے ، ہتھیار بدل دئیے،سینٹکام کا پہلی ملٹی نیشنل ڈرون ٹاسک فورس ”فالکن اسٹرائک“ کے قیام کا اعلان

      ایک دہائی بعد انسٹاگرام کا لوگو تبدیل: تبدیل شدہ فونٹ پر میمز کی دھوم

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    حضور نبی کریم ﷺ کا یوم ولات باسعادت عقیدت سے منایا جائیگا، عبدالرزاق ،فوا د احمد

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    حافظ آباد( ڈاکٹر زاہد سہیل جرنلسٹ سے )

    ڈپٹی کمشنر حافظ آباد عبدالرزاق اورڈ ی پی او فوا د احمد کا کہنا ہے کہ حضور نبی کریم ﷺ کا یوم ولات باسعادت نہایت مذہبی جو ش و خروش اور عقیدت سے منایا جائیگا اور اس سلسلہ میں ضلعی انتظامیہ، پولیس اور دیگر تمام محکموں کی جانب سے بھر پور انتظامات کیے جائینگے۔ ربیع الاول کے جلوسوں کی گزر گاہوں پر لائٹنگ کے خصوصی انتظامات کے جائینگے جبکہ سرکاری عمارتوں، مساجد اور اہم عوامی مقامات کی سجاوٹ اور لائٹنگ کا بندو بست کیا جائیگا۔انہوں نے ان خیالات کا اظہار ضلعی امن کمیٹی اور بین المذاہب ہم آہنگی کمیٹی کے اجلاس سے خطاب کر تے ہوئے کیا۔ اجلاس میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر انفورسمنٹ بلاول علی،مقامی علمائے کرام، مسیحی کمیونٹی کے نمائندوں اور کمیونٹی کے دیگر اراکین نے شرکت کی۔ ڈپٹی کمشنر کاکہنا تھا کہ حضور نبی کریم ﷺ پوری انسانیت کے لیے رحمت بن کر آئے،آپﷺ کی حیات مبارکہ پوری انسانیت کے لیے مشعل راہ ہے۔ آپ ﷺ کے اسوہ حسنہ،تعلیمات آج بھی ہمارے لیے روشن مینارہ ہیں۔مقامی علمائے کرام کا فرض ہے کہ وہ بالخصوص ربیع الاول کے مہینے میں عوام الناس کو امن ومان،صبر وتحمل،مذہبی رواداری اور بھائی چارہ کے فروغ کا درس دیں۔ڈپٹی کمشنر کاکہنا تھا کہ ربیع الاول کے دوران مساجد،جلوسوں اور دیگر تقریبات کے مقامات کی صفائی ستھرائی،لائٹنگ اور دیگر انتظامات کو ہر لحاظ سے یقینی بنایا جائیگا۔ انکاکہنا تھا کہ پنڈی بھٹیاں میں 12ربیع الاول کے جلوس کی سکیورٹی کے لیے پولیس کے ساتھ ساتھ ٹریفک پولیس، پیر افورس اور ٹرانسپورٹ اتھارٹی کے ملازمین کی ڈیوٹیاں بھی لگائی جائینگی۔   آج دنیا بھر میں پاکستان کی جانب سے خطے میں امن و امان کے قیام کے لیے کی جانے والی کوششوں کو قدر کی نگاہ سے دیکھا جا رہا ہے اور ہمیں اپنے گروہی و مسلکی اختلافات کو بھلا کر جشن عید میلا د النبی ﷺ کو بھر پور مذہبی عقیدت اور جو ش و خروش سے منا نا ہے۔ اجلاس سے خطاب کر تے ہوئے ڈی پی او کاکہنا تھا کہ ربیع الاو ل کے تمام جلوسوں اور مساجد کی سکیورٹی کا پلان تیار کر لیا گیا ہے۔ علمائے کرام اور جلوسوں کے منتظمین، پولیس اور دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں کے ساتھ امن و امان کے قیام کے لیے باہمی تعاون کو یقینی بنائے اور ایسے تمام شر پسند عناصر پر کڑی نظر رکھی جائے جو ہمارے ضلع کی پر امن فضاء کو خراب کرنے کی کوشش کریں۔ اجلاس میں ڈی پی ا و فواد احمد کی والدہ مرحومہ کے ایصال ثواب جبکہ ملک و قوم کی سلامتی، امن و امان، خوشحالی اور ترقی کے لیے خصوصی دعا بھی کی گئی۔

    Related Posts

    جشنِ آزادیِ پاکستان کے موقع پر اساتذہ اور طلباء  کی جانب سے پودے لگائے گئے

    ڈی پی او آفس میں ربیع الاول کے حوالے سے میٹنگ کا انعقاد

    دہشت گردوں کی ٹارگٹ کلنگ کی ہولناک اندرونی کہانی بے نقاب: زیرحراست تین پولیس اہلکاروں کو تفتیش کے بعد رہا کردیا گیا

    مقبول خبریں

    ڈالر پر اعتمادختم :دنیا بھر کے مرکزی بنکوں کی اندھا دھند خریداری ، سب سے زیادہ سونا کن ملکوں نے خریدا؟

    گورنمنٹ پرائمری اسکول متعدد مسائل کا شکار

    کانگو میں ایبولا وبا کا مہلک ترین پھیلاؤ: اموات کی تعداد 2,300 سے تجاوز کر گئی،

    شام پر اسرائیل کے یکے بعد دیگرے 4 فضائی حملے: ادلب کا ابو الظہر ایئر بیس ملیا میٹ، جنگی طیارے ، ہیلی کاپٹر تباہ

    اردوغان کا ٹرمپ کوفون، ایران سے مذاکرات جاری رکھنے اور غزہ امن پر تبادلہ خیال

    بلاگ

    ملک حاجی عبدالرحمان سگو: خوش اخلاقی، انسان دوستی اور عوامی خدمت کا روشن استعارہ

    سرگودھا ڈویژن: تاریخ، جغرافیہ اور ثقافت کا حسین امتزاج

    میں تو دیر بالا کو جلتا ہوا دیکھ رہا ہوں

    قیامِ امن کے لیے فورسز کے ساتھ تعاون کی ضرورت

    غیرت کے نام پررخصتی کرنے کے بہانے گھرلاکربیٹی کا قتل

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.