Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      معروف زمانہ جرمن کار کمپنی ’اوپل‘ کا چینی کمپنی سے اشتراک ،ڈاؤن سائزنگ اور شناخت چھننے کا خطرہ

      ٹریفک پولیس اہلکاروں کی چھٹی ؟ چین میں بارش میں ڈیوٹی دیتے روبوٹک اہلکار توجہ کا مرکز

      ایران نے جنگ کے اکھاڑے ، ہتھیار بدل دئیے،سینٹکام کا پہلی ملٹی نیشنل ڈرون ٹاسک فورس ”فالکن اسٹرائک“ کے قیام کا اعلان

      ایک دہائی بعد انسٹاگرام کا لوگو تبدیل: تبدیل شدہ فونٹ پر میمز کی دھوم

      میٹا نے آسٹریلیا میں 7لاکھ 50 ہزار سے زائد فیس بک اکاؤنٹس ڈیلیٹ کیوں کئے!

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

      دھونکل کے محلہ موچی پورہ کی گلیاں تالاب کا منظر پیش کرنے لگیں

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    نان فارمل ایجوکیشن سینٹرز میں یومِ آزادی پاکستان کے حوالے سے خصوصی تقریبات کا انعقاد

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    عمرکوٹ ( رپورٹ ڈاکٹر ایم لال واگھانی بیورو چیف)

     

    عمرکوٹ میں سماجی تنظیم اسپارک  کی جانب سے اینٹوں کے بھٹوں پر قائم نان فارمل ایجوکیشن سینٹرز میں یومِ آزادی پاکستان کے حوالے سے خصوصی تقریبات کا انعقاد کیا گیا۔ تقریبات میں بچوں نے بھرپور جوش و جذبے کے ساتھ شرکت کی اور قومی پرچم لہرا کر وطنِ عزیز سے محبت کا اظہار کیا۔ اس موقع پر اسپارک کی جانب سے ڈسٹرکٹ مینیجر سورج مل اور سوشل موبلائزر محمد حسیب نے تقاریر کرتے ہوئے بچوں کو پاکستان کی آزادی، قیامِ پاکستان کی جدوجہد اور آزادی کی اہمیت کے حوالے سے آگاہی فراہم کی۔ مقررین نے بچوں پر زور دیا کہ وہ تعلیم حاصل کرکے ملک کی ترقی اور خوشحالی میں اپنا مثبت کردار ادا کریں۔ تقریب کے دوران بچوں نے ملی نغمے، قومی ترانے اور مختلف سرگرمیوں میں حصہ لیا۔ یومِ آزادی کی خوشی کے موقع پر *کیک کاٹا گیا اور بچوں میں مٹھائیاں تقسیم کی گئیں، جس سے تقریب کا ماحول مزید خوشگوار اور پُرجوش ہوگیا۔ اس موقع پر بچوں نے سبز و سفید لباس پہن کر اور ہاتھوں میں قومی پرچم تھام کر پاکستان سے اپنی محبت کا اظہار کیا۔ تقریب کے اختتام پر پاکستان کی سلامتی، ترقی اور خوشحالی کے لیے خصوصی دعا بھی کی گئی۔

    Related Posts

    مسلم لیگ (ن) ضلع خوشاب کے رہنما ملک محمد شہباز برہان نے عمرہ کی سعادت حاصل کر لی

    برہان الدین کنبھر کی قیادت میں پیپلز پارٹی کے وفد نے گڈڑو  و  گردونواح کا دورہ کیا

    چونڈہ بازار میں ای پی اے ٹیم کا وارننگ وزٹ

    مقبول خبریں

    سونے کی پھر اونچی چھلانگ

    غزہ میں جنگ خاتمے کی مہم: کشنر، ملادینوف اور ٹونی بلئیر کی نیتن یاہو سے اہم ملاقات

    ٹرالر کی موٹر سائیکل کو  ٹکر،  نوجوان جاں بحق، اہلیہ اور بچہ شدید زخمی

    ’’کسی 60 روزہ مہلت کے پابند نہیں، دباؤ یا دھمکیوں کے آگے کبھی سر نہیں جھکائیں گے‘‘ایران کا امریکا کو دوٹوک پیغام

    پنجاب کے گھر گھر صاف پانی کی فراہمی کا عزم: وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا راجن پور، مری کے لیے فوری باؤزرز، ٹینک فراہم کرنے کی ہدایت

    بلاگ

    سرگودھا ڈویژن: تاریخ، جغرافیہ اور ثقافت کا حسین امتزاج

    میں تو دیر بالا کو جلتا ہوا دیکھ رہا ہوں

    قیامِ امن کے لیے فورسز کے ساتھ تعاون کی ضرورت

    غیرت کے نام پررخصتی کرنے کے بہانے گھرلاکربیٹی کا قتل

    یومِ آزادی کیسے منایا جائے؟

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.