Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      معروف زمانہ جرمن کار کمپنی ’اوپل‘ کا چینی کمپنی سے اشتراک ،ڈاؤن سائزنگ اور شناخت چھننے کا خطرہ

      ٹریفک پولیس اہلکاروں کی چھٹی ؟ چین میں بارش میں ڈیوٹی دیتے روبوٹک اہلکار توجہ کا مرکز

      ایران نے جنگ کے اکھاڑے ، ہتھیار بدل دئیے،سینٹکام کا پہلی ملٹی نیشنل ڈرون ٹاسک فورس ”فالکن اسٹرائک“ کے قیام کا اعلان

      ایک دہائی بعد انسٹاگرام کا لوگو تبدیل: تبدیل شدہ فونٹ پر میمز کی دھوم

      میٹا نے آسٹریلیا میں 7لاکھ 50 ہزار سے زائد فیس بک اکاؤنٹس ڈیلیٹ کیوں کئے!

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

      دھونکل کے محلہ موچی پورہ کی گلیاں تالاب کا منظر پیش کرنے لگیں

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    مسلم لیگ (ن) ضلع خوشاب کے رہنما ملک محمد شہباز برہان نے عمرہ کی سعادت حاصل کر لی

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    خوشاب (راجہ نورالہی عاطف سے)

     

    پاکستان مسلم لیگ (ن) ضلع خوشاب کے رہنما ملک محمد شہباز برہان نے عمرہ کی سعادت حاصل کر لی ہے ۔ وہ ان دنوں حجاز مقدس میں خوش قیام ہیں اور مقامات مقدسہ کی زیارات کا شرف حاصل کر رہے ہیں ۔ ملک محمد شہباز برہان ، سینیئر مسلم لیگی رہنما ملک الحاج اعجاز حسین برہان کے چھوٹے بھائی ہیں ۔ ان کا شمار ضلع خوشاب کی ممتاز سیاسی و سماجی شخصیات میں ہوتا ہے ۔ دریں اثناء پی ایم ایل این ضلع خوشاب کے رہنما ملک محمد شہباز برہان کو عمرہ کی سعادت حاصل کرنے پر ممبر قومی اسمبلی ملک شاکر بشیر اعوان، ایکس سینیٹر ڈاکٹر غوث محمد خان نیازی ، ایم پی اے ملک محمد آصف بھاء، ایکس ایم پی اے ملک کرم الہی بندیال، ایک ایم پی اے بیرسٹر ملک معظم شیر کلو ، ممبر اسمبلی سردار ظفر خان بلوچ ، پی ایم ایل این کے ضلعی رہنماوں ملک محمد خالداعوان ، ملک محمد اشرف اعوان، ایڈووکیٹ چوہدری ارشد محمود، ملک محمد حسنین سبحانی کھارا ، ملک ظل حسنین اور راجہ محمد رضوان نے دلی مبارکباد دیتے ہوئے ان کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے ۔

    Related Posts

    سیشن جج جمشید علی اعوان کے اعزاز میں الوداعی تقریب

    راجپوت اسٹوڈنٹس فیڈریشن کے زیرِ اہتمام یومِ آزادی کی  تقریب

    دولت پور میں مسکان ووکیشنل انسٹی ٹیوٹ کی جانب سے یومِ آزادی کی  تقریب

    مقبول خبریں

    بارش کی وجہ سے سیالکوٹ انٹرنیشنل ایئرپورٹ لیمیٹڈ کی چھتیں ٹپکنے لگیں

    سونے کی پھر اونچی چھلانگ

    غزہ میں جنگ خاتمے کی مہم: کشنر، ملادینوف اور ٹونی بلئیر کی نیتن یاہو سے اہم ملاقات

    ٹرالر کی موٹر سائیکل کو  ٹکر،  نوجوان جاں بحق، اہلیہ اور بچہ شدید زخمی

    ’’کسی 60 روزہ مہلت کے پابند نہیں، دباؤ یا دھمکیوں کے آگے کبھی سر نہیں جھکائیں گے‘‘ایران کا امریکا کو دوٹوک پیغام

    بلاگ

    سرگودھا ڈویژن: تاریخ، جغرافیہ اور ثقافت کا حسین امتزاج

    میں تو دیر بالا کو جلتا ہوا دیکھ رہا ہوں

    قیامِ امن کے لیے فورسز کے ساتھ تعاون کی ضرورت

    غیرت کے نام پررخصتی کرنے کے بہانے گھرلاکربیٹی کا قتل

    یومِ آزادی کیسے منایا جائے؟

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.